نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کیا نیب کی ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے لگا؟ تھوڑا انتظار کیجئے نیب نے وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی مخدوم خسرو بختیار اور ان کی چھوٹے بھائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جوان بخت کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں نیب اس مشکل کام کو پورا کر پاتا ہے یا نہیں؟ کیونکہ اگر ماضی میں جب کبھی نیب...
  2. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سچ بولنے پر وزراء کو فارغ کیا گیا غریدہ جس طرح شہبازشریف کی تعریفیں کرتی تھی وہ بھی مجھے یاد ہے۔ یہ دیکھو کہ پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی عثمان تراکئی کیا کہتے ہیں؛ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عثمان تراکئی نے کہا ہے کہ "سچ بولنے پر عاطف خان اور شہرام تراکئی کو وزارت سے فارغ کیا گیا۔ وزراء نے...
  3. زیرک

    ٭کل سے کئی پاکستانی وہ انجکشن ڈھونڈنے میں لگے ہوئے ہیں جس کے لگوانے کے بعد نرسیں حوریں نظر آنے...

    ٭کل سے کئی پاکستانی وہ انجکشن ڈھونڈنے میں لگے ہوئے ہیں جس کے لگوانے کے بعد نرسیں حوریں نظر آنے لگتی ہیں۔
  4. زیرک

    ٭چاچے خبری کے مطابق کرونا وائرس پاکستان میں سی پیک منصوبے کو روکنے کی سازش ہے، چینی اپنے ملک سے...

    ٭چاچے خبری کے مطابق کرونا وائرس پاکستان میں سی پیک منصوبے کو روکنے کی سازش ہے، چینی اپنے ملک سے باہر نہیں نکل سکیں گے، یہ ٹرمپوکی چال ہے۔
  5. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    عالمی ادارہ صحت کے مطابق"چین کے مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کا خدشہ ہے"۔ چین میں وائرس کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 106 ہو گئی، وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4500 سے بڑھ گئی ہے۔ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے چینی حکومت کا شہریوں کو بیرون ممالک سفر ملتوی کرنے کا مشورہ۔...
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سپریم کورٹ کے ریڈار پر، ریلوے سے متعلق جامع پلان طلب کر لیا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی سپریم کورٹ طلبی، عدالت نے حکم دیا کہ "وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 2 ہفتوں میں ریلوے سے متعلق جامع پلان پیش کریں"۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں مزید کہا کہ "شیخ رشید نے عدالت کو دیے گئے...
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مہاتما نے کرکٹ کے زمانے میں جب بھی اس وقت کے کپتان کے خلاف بغاوت کی، اسے سزا کی بجائے کپتانی ملی، کاش اسے سزا ملتی تو بگڑے بابے کو عقل آتی، عاطف خان نے کرپشن اور گورنس کے معاملے پر عمران خان کے سامنے اعتراضات رکھ کر کوئی جرم نہیں کیا۔ میں سارا معاملہ سمجھ چکا ہوں، پرویز خٹک کے ناخوشگوار تجربے کے...
  8. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مسئلہ یہ نہیں کہ مسائل کا کسی کو ادراک نہیں، مسائل کو حل کرنے کے لیے کسی کے پاس کاغذہ شکل میں کوئی فریم ورک ہو تو ہو مگراس پر عمل درآمد کے معاملے میں حقیقت میں سب نالائق ہیں۔ سرکاری نوکری کرنے والا سیٹ گرم کرتا ہے اور پنشن کی عمر تک پہنچتے پہنچتے اس نے صرف سیٹ گرم کی ہوتی ہے یا سرکاری مراعات سے...
  9. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کرکٹ ہو یا سیاست یہ مہاتما کرے تو سب جائز اور دوسرے کریں تو غلط؟ یہ تب درست تھا تو اب عاطف نے بھی غلط نہیں کیا۔ لیکن اندھے اعتقاد والے یہ بات نہیں سمجھ سکتے اور نہ سمجھ پائیں گے۔
  10. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مراعات یافتہ کمینے لاکھوں کی تنخواہ بھی لیتے ہیں، سہولتیں بھی اور ظلم یہ کرتے ہیں کہ یہ ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی گیس وغیرہ بلوں میں ڈال کر غریب طبقے سے وصول کرتے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ مراعات یافتہ طبقے کو مفت سہولیات دینے کی بجائے غریبوں پر سے یہ ظالمانہ ٹیکس دور کرے۔ لوگ اس ظالمانہ ٹیکس بہت...
  11. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    گندی سیاست میں نے نہ کی نہ ہی پسند ہے، جس سیاست کی بنیاد جھوٹ، دروغ گوئی، یار مار، عوام کا استحصال ہو میری نظر میں غلط ہے، تم اسے درست سمجھتے ہو تو سمجھو تمہیں نہیں روک رہا، تم چاہو تو اس کا بت بنا کر پوجا کر سکتے ہو۔بے چارے شریف انسان عاطف خان نے ایک اچھا پروپوزل دیا تھا کہ شمالی علاقہ جات میں...
  12. زیرک

    ٭لپ سٹک لگانے پر جرمانے کی خبر سامنے آنے کے بعد دنداسے کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے، روک سکو تو...

    ٭لپ سٹک لگانے پر جرمانے کی خبر سامنے آنے کے بعد دنداسے کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے، روک سکو تو روک لو۔
  13. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اللہ اللہ کر کےخیبرپختونخواہ، پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں میں جاری نورا کشتیوں کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ یہ فکس شدہ ون ایکٹ ڈرامے بیڈگورنس، مہنگائی اور بیروزگاری سے بچنے کے لیے رچائے گئے تھے۔
  14. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کورونا/کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے پیدا شدہ صحت کے مسائل، مشکل طبی حالات اور خوراک کی کمی کے پیش نظر چین کے صوبے ووہان میں محصور پاکستانی طلبا وطالبات نے پاکستانی حکومت سے مدد فراہم کرنے کی اپیل کر دی ہے۔
  15. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    سی پیک اور دیگر ترقیاتی و سرمایہ کاری منصوبوں کے سلسلے میں کافی تعداد میں چینی باشندے پاکستان میں مقیم ہیں اس کے علاوہ چینی افراد کی بڑی تعداد کی پاکستان اور چین کے مابین سفر بھی کرتی ہے۔کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے مضر اثرات کے تناظر میں ملک میں مقیم چینیوں اور وہ دونوں ملکوں کے مابین سفر...
  16. زیرک

    ٭دنیا کو دِکھانے کے لیے غریب کی مدد کرنے کے لیے ڈھونگ نما 'فوٹو سیشن' بھی بدکاری کے زمرے میں آتا ہے۔

    ٭دنیا کو دِکھانے کے لیے غریب کی مدد کرنے کے لیے ڈھونگ نما 'فوٹو سیشن' بھی بدکاری کے زمرے میں آتا ہے۔
  17. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مہاتما نواب آف سبز باغ تقریر جھاڑ خان ایک دن کہہ رہا ہوتا ہے کہ " ملک میں سب ٹھیک چل رہا ہے، کوئی مہنگائی نہیں ہے میڈیا جھوٹ پھیلا رہا ہے"۔ اللہ جانے اقتدار کا نشہ ہے یا کسی اور شےکا؟ کہ جب یہ نشہ اترتا ہے تو کہتا پھرتا ہے "مہنگائی بہت زیادہ ہے، میرا اپنا تنخواہ میں گزارا نہیں ہو رہا"۔ مار اوئے...
  18. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    غربت، مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ ڈاکو آٹا، چینی، دالیں، گھی سمیت کھانے پینے کی اشیاء لوٹ کر فرار، فرار ہوتے ہوئے دکاندار سے معافی بھی مانگ گئے کہ "ہمیں معاف کر دیں، ہم مجبور تھے، ہم اگر مجبور نہ ہوتے تو کبھی بھی یہ گھناؤنا کام نہ کرتے"-
  19. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    میں نے قرض کو کبھی برا نہیں کہا، ہاں قرض کے لیے شرائط کو نظرانداز کرنے اور کڑی شرائط کے برے اثرات پر ضرور بات کی ہے۔ بڑے عرصے سے اس بات کو حکام کے بند کانوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو اعتماد میں لا کر ماضی سے بہتر طریقہ اپنا کر آئی ایم ایف کے شکنجے سے بچا جا سکتا...
  20. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    موٹے دماغ، قرضہ ہر ملک لیتا ہے، امریکا جیسا ملک بھی قرض پر چلتا ہے، قرض لینا مسئلہ نہیں ہے؟ کن شرطوں پر لیا ہے یہ مسئلہ ہوتا ہے، جن بد بختوں کو ڈیلنگ کے وقت شرائط میں دلدل نظر نہ آئے انہیں حکومت کرنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے، چند افراد کی عقلبندی کی وجہ سے قوم کی مستقبل داؤ پر لگ جاتا ہے۔
Top