نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    3 یونٹ واپڈا کی بجلی کا 1300 روپے بل نومبر 2019 کو گھر کومکمل طور پر سولر انرجی پر منتقل کر دیا تھا، لیکن پھر بھی سرکاری ٹوکا چل کے ہی رہا۔ پچھلے ماہ کل ملا کر 3 یونٹ سرکاری بجلی خرچ ہوئی، اور تبدیلی سرکار نے اپنے گھر سمیت تمام مقدس گائیوں کا بل ایڈجسٹمنٹ سمیت بل 1300 روپے میرا منہ پر دے مارا ہے...
  2. زیرک

    ٭نواب آف سبز باغ کی حکومت میں عوام کا مستقبل سیاہ تر ہوتا جا رہا ہے۔

    ٭نواب آف سبز باغ کی حکومت میں عوام کا مستقبل سیاہ تر ہوتا جا رہا ہے۔
  3. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    وہ جس کام کو رشوت کہتا تھا اب خود بھی یہی رشوت دے رہا ہے وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی پنجاب کے ناراض اراکین صوبائی کے ساتھ ملاقات کی، انہوں نے صوبائی انتظامیہ کو تنبیہ کی کہ "کسی بھی علاقے کے ترقیاتی کاموں کو نہ روکا جائے"۔ مار اوئے ڈپٹی تے گنڑ ہک وی نہ۔ یاد ہے یہی بندہ کہا کرتا تھا کہ "ارکان...
  4. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پی ٹی آئی کے پی کے پریشر گروپ کے کرتا دھرتا 3 وزراء صوبائی کابینہ سے نکال دیئے گئے کے پی کے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی کے پی کے پریشر گروپ کے کرتا دھرتا 3 وزراء صوبائی کابینہ سے نکال دیا گیا ہے۔نکالے گئے وزراء میں سینئر وزیر عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل احمد خان...
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    حکومت اپنے قول پر پوری نہیں اتری، احتساب سب سے بڑا نعرہ تھا، سب سے پہلے اسی کی قربانی دی کیونکہ خود پھنس رہے تھے۔ ٹیکسیشن اور مہنگائی کا بوجھ سب پر منتقل نہیں کر سکی، غریب پر ڈال دیا گیا ہے جو غلط ہے، سب سے بڑا ظلم یہ کیا گیا ہے کہ غریب کے حلق میں ایڈجسٹمنٹ کا خنجر اتار دیا گیا ہے۔ واپڈا میں کام...
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کاروباری طبقہ اپنی منوا رہا ہے، میں کئی ایسے کاروباری افراد کو جانتا ہوں جنہوں نے ٹیکس نیٹ میں بڑے ٹیکس سے بچنے کے لیے اپنے بزنسز کو کم ترین سطح پر رکھا ہوا ہے، چار ملازم تھے تو اب ایک سے کام چلا رہے ہیں، بچے باہر بھجوا دئیے ہیں، اور دھیرے دھیرے کاروبار دبئی، ملائیشیا منتقل کر رہے ہیں۔ حکومت نے...
  7. زیرک

    نیشنل میڈیا پالیسی لیکس کے مطابق ایسا ہونے جا رہا ہے

    نیشنل میڈیا پالیسی لیکس کے مطابق ایسا ہونے جا رہا ہے
  8. زیرک

    ٭ایک دوست شاکر کی والدہ بہت بیمار ہیں، سب دوست احباب ان کی صحت یابی کیلئے دعا کیجئے گا، اللہ پاک...

    ٭ایک دوست شاکر کی والدہ بہت بیمار ہیں، سب دوست احباب ان کی صحت یابی کیلئے دعا کیجئے گا، اللہ پاک ماں جی کا سایہ تادیر وائم رکھے آمین
  9. زیرک

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    عبداللہ محمد اب تو آپ خود کو عبداللہ محمد ہزاروی کہہ سکتے ہیں۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھےغیر جانبدار ہوئے آج الحمدللہ 5 سال گزر گئے، جب سے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری نے ڈیرہ ڈالا ہے یہ مرض وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ جس سے بھی مسکرا کے ملک کا حال پوچھو وہ کہتا ہے " چھوڑ یار میں غیر جانبدار آں"
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کسی نے بیروزگار سے پوچھا "چائے فائدہ دیتی ہے یا نقصان؟" ۔ وہ بولا "کوئی پلا دے تو فائدہ اور اگر پلانی پڑ جائے تو نقصان"۔
  12. زیرک

    کشمیریوں کے لیے آدھے گھنٹے کی بے مقصد اچھل کود سے بہتر ہوتا خاموش ہی رہتے

    کشمیریوں کے لیے آدھے گھنٹے کی بے مقصد اچھل کود سے بہتر ہوتا خاموش ہی رہتے کوئی چاہتا ہے کہ تمام پاکستانی خواہ وہ ملک میں رہتے ہوں یا بیرون ملک، وہ 80 لاکھ کشمیریوں، جنہیں سفاک نسل پرست مودی سرکار کے 9 لاکھ فوجیوں نے تقریباً 6 ماہ سے سخت محاصرے میں جکڑ رکھا ہے، کی حمایت میں 5 فروری کو گھروں سے...
  13. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    لنک میں دئیے گئے حفاظتی اقدامات اختیار کیے جائیں تاکہ اگر خدانخواستہ یہ وائرس پاکستان میں پہنچ چکا ہے تو اس کے خلاف حفاطتی اقدامات کرنے میں آسانی رہے، شکریہ۔
  14. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا چین کے صوبے ہیبئے کے شہر ووہان میں کرونا وائرس نے وبائی شکل اختیار کرنا شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ووہان کے ساتھ ساتھ صوبہ ہیبئے کے دیگر 18 شہروں کی 4 کروڑ سے زائد کی آبادی کی تقل و حمل پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اب تک اس سے وائرس سے...
  15. زیرک

    کرونا وائرس اور ممکنہ پابندیاں

    کرونا وائرس اپڈیٹ چین کے صوبے ہیبئے کے شہر ووہان میں کرونا وائرس نے وبائی شکل اختیار کرنا شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ووہان کے ساتھ ساتھ صوبہ ہیبئے کے دیگر 18 شہروں کی 4 کروڑ سے زائد کی آبادی کی تقل و حمل پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اب تک اس سے وائرس سے 1300 کے قریب...
  16. زیرک

    ٭نیشنل میڈیا پالیسی آ رہی ہے جس کے تحت صرف حکومت کا کہا سچ ہی بطور سچ مانا جایا کرے گا۔ وہ کوے...

    ٭نیشنل میڈیا پالیسی آ رہی ہے جس کے تحت صرف حکومت کا کہا سچ ہی بطور سچ مانا جایا کرے گا۔ وہ کوے کو سفید کہیں تو کوا سفید کہلایا کرے گا۔
  17. زیرک

    ٭انج دا ٹونہ کر نی کہ دور ہووے فارن فنڈنگ دا ڈر نی ٭٭٭نکمی ٹیم تے نکما کپتان، سارے ہی منصور اختر...

    ٭انج دا ٹونہ کر نی کہ دور ہووے فارن فنڈنگ دا ڈر نی ٭٭٭نکمی ٹیم تے نکما کپتان، سارے ہی منصور اختر نکلے
  18. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    کٹا پھسیا تے سپریم کورٹ نسیا جب پی ٹی آئی کو حکومت ملی تو مہاتما تقریر جھاڑ خان نے کہا سب سے پہلے ہمارا احتساب ہو گا، میرا اور وزراء کا کڑا احتساب کیا جائے گا، ہم خوش ہوئے کہ چلو کوئی تو سنتِ عمر فاروق کو اپنائے گا، لیکن وائے حسرتِ خاک شدہ، وہ جو کرپشن کے خلاف تقریریں تھیں، جن کو سن سن کر ہمارے...
  19. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    میٹھا میٹھا ہڑپ کر گئے اور کڑوا تھو کر دیا، یہی ہوتا ہے دو نمبر لوگوں کا مسئلہ، میں یہی بتانا چاہتا تھا کہ یک ہوتا ہے وژن جو اس شخص میں نہیں ہے۔ دوسری ہوتی ہے قابلیت جو بالکل بھی نہیں ہے۔ نوازشریف نے گڑھا کھودا کیونکہ وہ اپنے علاوہ کسی کو اس ملک کا شہنشاہ بننے نہیں دینا چاہتا تھا۔ عمران خان اپنے...
  20. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جس کرپشن کے نعرے کے ساتھ آیا تھا، وہ اصل مدعا تھا وہی مؤقف جسے پھر اس نے خود اپنے ہاتھوں دفنایا کیونکہ اب اس کی خود کی باری آ رہی تھی۔
Top