نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    اب تمہاری باری ہے، اور تمہارا خان فارن فنڈنگ کے خلاف ہاتھ پیر مار رہا ہے، لیکن ایک نہ ایک دن شکنجے میں ضرور آئے گا۔
  2. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    حکومت کے پاس دینے کو بھی کیا رہ گیا ہے؟ وہ دینا بھی چاہتی ہے تاکہ مخالف زبانیں بند ہو جائیں مگر آٹا مک گیا ہے، دینے کو کچھ نہیں رہا۔ مجھے ان میں سے کسی سے اچھائی کی کوئی توقع نہیں، نی سیاسیوں سے نہ خاکی وردی والوں سے۔ سب حرص کے بندے ہیں۔ کب کا باجوہ یا کوئی اور آ چکا ہوتا، لیکن چونکہ خزانہ خالی...
  3. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جو سامنے بنی دلدل کو نہ پہچان سکے وہ وژنری نہیں ہوتا میں نوازشریف کا کبھی بھی مداح نہیں رہا، مگر اس نے عمران خان کو سیاسی گیم میں ابھی تک مات پہ دی ہے۔ سیاست سے نااہل ہو گیا، بدنامی کا بحراکاہل ثابت ہو چکا لیکن ایسی کمینگی کر گیا کہ عمران خان کہنے کو حکومت کر رہا ہے لیکن نوازشریف کی چالوں نے...
  4. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عادل گیلانی کے پیچھے بھی پڑ گئے ہوں گے گسٹاپو کے بھوں بھوں والے۔ منہ کالا ہو گیا مگر تم لوگوں کا ڈھیٹ پنا کمال پر ہے۔تمہارے استقلال پر گوئیبلز خان خوش ہو رہا ہو گا ۔
  5. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے الیکشن سے پہلےعوام کو تبدیلی کی جنت دکھانے والا ارشدشریف بھی ٹرولنگ کرنا شروع ہو گیا ہے، لگتا ہے تبدیلی کا کیڑا مر گیا ارشد شریف؟ ویسے اس غریب کے روٹی چھین خان کو لانے کے جرم میں تم بھی برابر کے شریک ہو تم نے اپنے پروگراموں میں جس ڈھٹائی کے ساتھ اسے سپورٹ کیا اس...
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مکس پلیٹ تھی بظور فالتو مصالہ تھا، متنجن سمجھ کر کھاؤ اسے کہو ناں بی آر ٹی انکوائری کا اسٹے واپس لے پھر تم جیسے اندھے کو سب نظر آئے گا کہ کہاں کہاں کرپشن ہوئی ہے؟ فارن فنڈنگ کیس کا رستہ کس نے روکا؟
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    مجھے حالات کا علم ہے، الحمدللہ اپنے گھر کے علاوہ کم و بیش 20 عدد گھروں کی تھوڑی بہت ذمہ داری میرے سر پر ہے جن کی بوقتِ ضرورت مدد کرتا ہوں۔ عمران خان کی طرح نہیں گھر کے لیے زمین بیوی نے دلوا دی، گھر بھی بنوا دیا، طلاق ہونے کو باوجود اس کے بچے پال رہی ہے، عمران کی بجائے وہ بے چاری زیادہ حقدار...
  8. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    ریونیو شارٹ فال پہ شارٹ فال اور سوائے غریب کا گلا کاٹنے کے اس حکومت کے پاس پروگرام ہے ہی کیا؟ گرم توے پر بیٹھے بڑبولے کی چیخیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں،پرسوں سوشل میڈیا والوں کے سامنے وڈیو میں چیخیں سنی تھیں یا نہیں؟
  9. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    پی ٹی آئی کا سب سے بڑا نعرہ تھا کرپشن کے خلاف جہادمگر نکلا کیا؟ کرپشن کا شور مگر خود چور اب کہیں چھپنے کی جا نہیں، کبھی باجوہ کے پیچھے چھپتے ہیں کبھی ٹرمپ کے پیچھے لیکن کہیں بھی جائے ماں نہیں۔
  10. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سوشل میڈیا پر عوام ہی تھی جس نے اس معاملے کو اچھالا تھا، مگر تمہیں وہی یاد رہے جن کا کھاتے ہو یا جن کا گاتے ہو۔ہمیشہ عوام ہی ہوتی ہے جو آواز بلند کرتی ہے اور اس نے کی، بعد میں دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بھی خود ساتھ دیا۔ لیکن یہ کریڈٹ بیرون ممالک کے صحافیوں کا ہے جنہوں نے اس کو بے نقاب کیا، یہ الگ...
  11. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    یہ بات نہیں کہ پی ٹی آئی میں اچھے پارلیمنٹیرینز کی کمی ہے، ملک کے اندر پارلیمنٹ میں اچھے لوگ ہونے کے باوجود باہر کے بدنام زمانہ جمپ لیگ کے بندوں کو لیا گیا جس سے پارٹی کے اندر بھی بڑی بے چینی پائی جاتی ہے۔ پہلے تو مشیران کرام وہ لیے گئے جو باہر کی قومیت رکھتے ہیں، جنہوں نے عمران خان کے لیے مالی...
  12. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    جب حکومت عوام کی چیخیں نکلواتی ہے تو اسے اس کا حساب بھی دینا پڑتا ہے، عوام نے کرپشن کے نعرے پر ووٹ دئیے اور باری آئی کرپشن ختم کرنے کی تو اپنی کرپشن چھپانے کے لیے نیب کے پر کتر ڈالے، بچے جب عوام چیخیں نکلواتی ہے ناں تو مغل شہنشاہ بنے نوازشریف کی بھی نکلوا دی تھیں، تم کس زعم میں ہو۔ فل الحال قوم...
  13. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    آج کا حکمران کتنا مقبول ہے الیکشن کروا لیں تو اسے آٹے دال کا بھاؤ پتا چل جائے گا جب حکمران چاپلوسوں میں گھِر جائیں یا عوام سے دور ہو کر، مفاد پرست طبقے میں مگن ہو جائیں تو سمجھیں ڈوبنا مقدر ہے، کب ڈوبتے ہیں؟ وقت کا تو نہیں بتایا جا سکتا لیکن ایسا ہو کر رہتا ہے۔ حکمران اقتدار کے نشے میں عوام سے...
  14. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    عمران خان کے سابق مشیر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے حکومت کو بے نقاب کر کے رکھ دیا وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے سابق رکن ڈاکٹر شاہد حسین صدیقی نے ہوشربا انکشاف کیا ہے کہ "تحریک انصاف کے دو رہنما جہانگیر ترین اور ہمایوں اختر خان گندم بحران کے ذمہ دار ہیں۔ 2005 میں بھی پاکستان میں گندم کا بحران آیا...
  15. زیرک

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    جانتے ہیں حکومت بچاؤ کی قیمت کیا ہو گی؟ چین اور خاص کر سی پیک کے خلاف امریکی مفادات کا خیال رکھا جائے، اگر ایسا نہیں ہو گا تو پھر پہلے پنجاب، بلوچستان اور پھر مرکزی حکومت میں چہروں کی تبدیلی ممکن ہے۔ اس کام میں کچھ وقت لگے گا۔
  16. زیرک

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہیٰ سے اعلیٰ امریکی سفارتکاروں کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلۂ خیال، کچھ سمجھے یا نہیں سمجھے؟ ادھر ٹرمپ اور عمران خان، ادھر پرویز الٰہی اور امریکی سفیر، حکومت بچاؤ مہم کا فائنل ہے کچھ اور نہیں۔ چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے اعلیٰ امریکی سفارتکاروں کی ملاقات،...
  17. زیرک

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    ایک اور سلیکٹڈ احتساب چییئرمین نیب صاحب بہادر آپ نے فواد حسن فواد کو ضمانت ملنے کے چوبیس گھنٹے کے اندر لاہور ہائی کورٹ کے ضمانت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کا اعلان کر دیا، ویل ڈن مجھے آپ کے اس تیز تر فیصلے پر خوشی ہے، کوئی اعتراض نہیں۔ لیکن چیئرمین نیب کیا آپ یہ بتانا پسند فرمائیں گے...
  18. زیرک

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    تم غلط بندے کو طعنہ دے رہے ہو، میرا کسی بھی سیاسی پارٹی یا گروہ سے تعلق نہیں، نہ ہی میں نے کبھی کسی فرد یا پارٹی کے حق میں آواز بلند کی ہے۔ بات بڑی صاف اور کلیئر ہے کہ جب عمران خان کی اپنی اور اپنے اے ٹی ایمز کی چوری اور ڈاکے پکڑے جانے لگے تو قانون کی ناک مروڑ کر گردن میں پڑنے والے پھندے سے جان...
  19. زیرک

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    اپنا گند تو قانون بدل کر نئے قالین کے نیچے چھپا دیتے ہو اور اس پر شرم بھی نہیں آتی،آج کے گوئبلز کے پیروکار جو ہوئے۔
  20. زیرک

    حکومت کو 175 دن بعد کشمیر یاد آ گیا، کچھ بانٹو

    حکومت کو 175 دن بعد کشمیر یاد آ گیا، کچھ بانٹو قریباً 6 ماہ (175 دن) کی محتاط خاموشئ مجرمانہ کے بعد حکومت کو کشمیر یاد آ گیا ہے، وزیر خارجہ چپ شاہ نے25 جنوری سے کشمیر ایشوز کے لیے آگاہی مہم کا اعلان کر دیا ہے، بڑی دیر کہ مہرباں آتے آتے۔ یہ تو اب بھی نہ جاگتے، لیکن شکر ہے کہ برادر ہمسایہ ملک چین...
Top