نتائج تلاش

  1. زیرک

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    یعنی ٹرانسپیرنسی والوں کا قصور کہ انہوں نے جوتا کیوں مارا، نہ مارتے تو لوگ نہ گنتے کہ فلاں تبدیلی خان کو آج اتنے چھتر پڑے ہیں۔ نک بدل کر گوئبلز رکھ لو آسانی رہے گی، کوئی جھوٹ گھڑنے اور جھوٹ پھیلانے کا طعنہ بھی نہیں دے گا۔
  2. زیرک

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے

    جب کرپشن ہوتا ہے تو ملک نیچے گرتا ہے اور جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو ملک اور زیادہ نیچے گرتا ہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق "سال 2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے۔ پاکستان 2019 میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 2018 کی نسبت ایک نمبر کم حاصل کر سکا۔ 2018 میں پاکستان نے...
  3. زیرک

    کرونا وائرس اور ممکنہ پابندیاں

    کرونا وائرس اور ممکنہ پابندیاں چین اور پاکستان کے درمیان سفر کرنے والے افراد کے ذریعے خطرناک وائرس "کرونا" کی پاکستان منتقلی کے خدشات کے باعث پاکستانی ائیرپورٹس پر خصوصی حفاظتی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وائرس سے بچاؤ کے لیے ائیرپورٹس پر خصوصی کاؤنٹرز پر چین سے پاکستان آنے جانے والوں کا...
  4. زیرک

    حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں مہنگائی کے نام پہ ان ڈائریکٹ ٹیکس ہی چلے گا

    اس نے بھی تاریخ کا سب سے بڑا قرض لیا ہوا ہے، وہ بھی تو کوئی چکائے گا ناں؟ قرض تو سب نے لیا ہے لیکن اس بارٹیکسیشن پر ہمارا کوئی اختیار نہیں چھری قصائی کے ہاتھ میں دے دی گئی ہے عوام کو بکری کی طرح قصائی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ جہاں سے مرضی کاٹے،جتنا مرضی کاٹے،قصائی کی مرضی ہے۔
  5. زیرک

    قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں

    شکر ہے کہ اب تم جیسے حکومتی حامی بھی ماننے لگے کہ اسے منہ کا ہیضہ ہے، ایسے لوگ سیکورٹی رسک ہوتے ہیں، خاص کر اگر وہ پاکستان جیسے مالی طور پر کمزور ملک سے تعلق رکھتے ہوں تو اور زیادہ خطرناک معاملہ ہو جاتا ہے، اگر کبھی اسے ہٹایا گیا تو اس نے جو داستانِ غم بیاں کرنی ہے اسے سمیٹنا ہمارے لیے مشکل ہو...
  6. زیرک

    حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں مہنگائی کے نام پہ ان ڈائریکٹ ٹیکس ہی چلے گا

    مسئلہ یہ ہے کہ یہ حل نہیں اور مشکل یہ ہے کہ آئی ایم ایف یہ تلوار نکال چکا، اب اسے غرض نہیں کہ کوئی بچتا ہے یا نہیں، اسے تو صرف اپنے دئیے قرض کےپیسے واپس چاہیے ہیں، اسے اس سے کوئی نہیں کہ ہماری معیشت کا قطب مینار گرتا ہے تو گرے۔
  7. زیرک

    قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں

    ورلڈ فورم پہ جنرل مالش کی ضرورت نہیں تھی، خاموش رہتا تو زیادہ بہتر ہوتا۔
  8. زیرک

    قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں

    قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں نہ کہ ہمارے حکمرانوں کی طرح کسی بین الاقوامی کانفرنسز میں جا کر اپنے لانے والوں کے گیت گایا کرتیں ہیں۔ کینیڈا میں تاریخ کا سرد ترین موسم چل رہا ہے اور وہاں کی فورسز شدید برف باری کی وجہ سے اذیت میں مبتلا شہریوں کی مدد کرنے...
  9. زیرک

    تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا

    راوی لکھے گا کہ وہ نابغہ جو کہا کرتا تھا کہ "ترقیاتی فنڈز سیاسی رشوت ہوتی ہے"، اپنی حکومت میں جب اس رشوت کو ختم کرنے کا عملی وقت آیا تو اپنے ہاتھ سے بانٹتا دکھائی دیا۔
  10. زیرک

    پاکستان عطائیوں اور اپنا کام نکالنے والے سرجنز کے ہاتھ چڑھ گیا ہے

    شکر ہے سچی بات کو مانتے ہو مگر ذرا لولیول پر، خیر یہ بھی تو اچھا ہے۔ پچھلے 20 سال میں پاکستان دوسری دفعہ گندم درآمد کرے گا، پچھلی بار جب گندم امپورٹ کی گئی تھی تب بھی اس کام کی دیکھ بھال جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کر رہے تھے اور اب بھی یہی ہو رہا ہے۔پہلے بھی لمبا مال بنایاتھا اور اس بار تو...
  11. زیرک

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

    پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے بہت سے سرگرم ممبران کے مطابق عمران خان بغیر تنخواہ کے کام کر رہا ہے اور نیازی صاحب فرماندے پئے نے کہ "اس (2 لاکھ روپے ماہانہ ٹیکس جس کا صرف 4600 روپے کٹتا ہے) تنخواہ میں میرا گزارہ نہیں ہوتا؟ دسو بھئی بچے بے چاری جمائما پال رہی ہے، کتے سرکار پال رہی ہے۔ پھر عمران خان...
  12. زیرک

    حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں مہنگائی کے نام پہ ان ڈائریکٹ ٹیکس ہی چلے گا

    حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں مہنگائی کے نام پہ ان ڈائریکٹ ٹیکس ہی چلے گا ڈاکٹرعشرت حسین کا کہنا ہے کہ "گورننس کا فقدان، ادارے تنزلی کا شکار، تھانے میں بغیر پیسے یا سفارش کے کام نہیں ہوتا، سرکاری سکولوں اور اسپتالوں کی کارکردگی بہتر نہیں، ادارے تنزلی کی جانب جا رہے ہیں"۔ شبر زیدی کے مطابق...
  13. زیرک

    احتیاط کہ گفتگو سے کسی کی نسل پہچانی جاتی ہے

    احتیاط کہ گفتگو سے کسی کی نسل پہچانی جاتی ہے رانا ثناءاللہ یا کوئی اور کتنا نیچ یا نہیں اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن جتنا عمران خان نے اپنے آپ کو نیچے گرا لیا ہے اس پر طویل بحث کی جا سکتی ہے۔ عمران خان نے پارٹی کے سوشل میڈیا اور قوم کے میڈیا پرسنز کے سامنے رانا ثناءاللہ کے بارے "گٹر سے اٹھے ہوئے...
  14. زیرک

    پاکستان عطائیوں اور اپنا کام نکالنے والے سرجنز کے ہاتھ چڑھ گیا ہے

    پاکستان سے برہمن ازم ختم کیا جائے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اس کا مراعات یافتہ طبقہ ہے، جو اول تو ٹیکس نہیں دیتا، دیتا ہے تو احسان جتا کر اور پھر ٹیکس ریٹرن، امپورٹ یا ایکسپورٹ میں مراعات لے لیتا ہے۔مراعاتا یافتہ طبقے کو مفت مراعات کا بل عوام چکاتی ہے، مہنگائی کا بوجھ بھی عوام اٹھاتی ہے، آج...
  15. زیرک

    ٭بیروزگار شہزادہ سلیم: "انار کلی! تم بچوں کو لے کر چند دنوں کے لیے میکے چلی جاؤ، میں مزید آٹے کا...

    ٭بیروزگار شہزادہ سلیم: "انار کلی! تم بچوں کو لے کر چند دنوں کے لیے میکے چلی جاؤ، میں مزید آٹے کا بندوست نہیں کر سکتا"۔
  16. زیرک

    ٭قوم کو اپ گریڈڈ ٹی وی لائسنس ٹوکا ٹیکس مبارک ہو، بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس 35 روپے ماہانہ...

    ٭قوم کو اپ گریڈڈ ٹی وی لائسنس ٹوکا ٹیکس مبارک ہو، بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس 35 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 100 روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔
  17. زیرک

    پاکستان عطائیوں اور اپنا کام نکالنے والے سرجنز کے ہاتھ چڑھ گیا ہے

    تمہارے تمام سوالات و جوابار کا ایک ہی جواب ہے کہ حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں سوائے مہنگائی کے ان ڈائریکٹ ٹیکس لگانے کے۔ حکومتی وژن کا یہ حال ہے کہ گندم فالتو قرار دے کر 29 روپے کلو کی کم قیمت پرافغانستان کو ایکسپورٹ کی اور اب جب نایاب ہو گئی تو 70 روپے کلو باہر سے منگوائی جائے گی۔ حکومتی وزیر...
  18. زیرک

    ان دنوں کچھ مصروفیت ہے، وقت نکال کر آپ سے رابطہ کروں گا۔

    ان دنوں کچھ مصروفیت ہے، وقت نکال کر آپ سے رابطہ کروں گا۔
  19. زیرک

    وعلیکم السلام، ایسا ہی ہو گا۔

    وعلیکم السلام، ایسا ہی ہو گا۔
  20. زیرک

    پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست مسترد

    سپریم کورٹ بنچ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ " دیکھیں گے ایئر مارشل ارشد محمود ملک کی قابلیت کو مد نظررکھ کر تو اشتہار ڈیزائن نہیں کیا گیا۔سپریم کورٹ میں بنیادی انسانی حقوق کا مقدمہ موجود ہے، شاہین ایئرلائن آپ سے چلی نہیں اور چلے ہیں پی آئی اے چلانے، سی ای او جب سے آئے ہیں پی آئی اے کے...
Top