نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    بچے الحمدللہ اکنامکس پڑھی ہے، بنکنگ سیکٹر کا تجربہ بھی ہے، اپنے لیڈر سے پوچھو جب ان حالات کا علم تھا تو عوام کو جھوٹے لارے وعدے کیوں دکھائے؟ سوائے "سب کو رلاؤں گا" کے کسی پر عمل نہیں کیا، ساری عوام کو رلا رہا ہے، اسی بات کا دکھ ہت، سبھی مگر مچھ جال توڑ کر نکل گئے، خود پھنسا تو رہا رہا جال بھی...
  2. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مجھے اسی جواب کی توقع تھی، ڈھیٹ پنے میں سبھی ایک جیسے ہو۔
  3. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دولتمندوں کے لیے یہ سب سامانِ تعیش منگوایا جاتا ہے، کیا یہ عوام کے لیے آتا ہے؟ ان کو مطعون مت کرو۔ کاروباری طبقہ تو افغان ٹریڈ کی آڑ میں اپنے لیے سامانِ تعیش منگوا کر ٹیکس بھی معاف کروا لیتا ہے، شبر زیدی نے کہا تھا کہ "افغان ٹریڈ پر ٹیکس لگے گا"، اسے فوراً چپ کروا دیا گیا، منافقت کر کے جیتے ہو...
  4. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    دیکھ وزیر بھی عوام کو جواب دے دے کر اور گالیاں سن سن کر عاجز آ گئے ہیں۔ ویسےاس چوہان کو حریم شاہ سے فرصت کیسے مل گئی؟
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیا لطیفہ مارکیٹ کر دیا گیا ہے، نئی نئی ایپس کے شوقین عمران خان شاید ایک دو دن میں فری آٹا فراہم کرنے کے لیے فری آٹا ڈاؤنلوڈ ایپ لانچ کرنے جا رہے ہیں۔
  6. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مشیر اطلاعات کا حساب یعنی میتھ بڑی ٹاپ کی ہے فرماتی ہیں "ہمارے دور میں مہنگائی صرف ٪7 بڑھی ہے"۔ کاش تم عورت نہ ہوتیں تو یہ کہتا "مار اوئے ڈپٹی سو چھتر تے گن ہک وی نہ"۔ ڈاکٹر تیری میتھ کو سو چھتروں کا سلام، عمران خان کے وسیم اکرم پلس عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے وقت پنجاب میں 20 کلو آٹے...
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مجھے تم سے اسی بات کی توقع تھی،اور تم نے مجھے مایوس نہیں کیا۔ تم لوگ تو پٹواریوں سے بھی اگلی نسل کے ہو۔
  8. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    عوام نکلے گی تو ملک میں افراتفری پیدا ہو گی، کیا حکومت ٹرمپ کے منصوبے کو پورا کرنا چاہتی ہے؟ خدا تم لوگوں کو عقل دے، دے گا نہیں
  9. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فواد چودھری بے نامی سم سے عثمان بزدار کو تنگ کیا کرتا تھا۔ بزدار نے اس کی شرارتوں سے بچنے کا یہ جگاڑ کیا کہ نئی سم خرید کر فواد کے بے نامی نمبر پر یہ میسج کیا "میں نے وہ نمبر بند کر دیا ہے اب تمہارا باپ بھی مجھےتنگ نہیں کر سکتا"۔:D
  10. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    لے ایک اور پوٹیا انیس بھی تائب ہونے کی راہ پہ لگ گیا
  11. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    ایک وقت تھا قاسم عمر بڑا ٹاپ کا پلیئر تھا، اوپن ون ڈاؤن پوزیشن کا زبردست پلیئر تھا، بس جھک کر سلام نہیں کرتا تھا، رنگ کالا تھا، اور محض اس وجہ سے کہ اس کا دماغ اور بلا سیدھا نہیں، سیدھے بلے والے منصور اختر کو لایا گیا، اورون ڈاؤن کھلا کھلا کر مستحق کھلاڑیوں کا فیوچر تباہ کر دیا۔لیکن تمہیں سمجھ...
  12. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    بزدار مودی خان کارٹل کام کر گیا، اب بھگتو کیونکہ گندم بیچ دی، اب آٹا بھی جا رہا ہے لیکن کوئی نہیں روک رہا۔ کماؤ منافع اور نام لو مافیا کا جبکہ خود مافیا ہو۔
  13. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جن عوام نکلے گی تو ملک میں افراتفری پیدا ہو گی، کیا حکومت ٹرمپ کے منصوبے کو پورا کرنا چاہتی ہے؟ خدا تم لوگوں کو عقل دے، دے گا نہیں۔
  14. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    علاقے کے تزویراتی حالات اس کی بڑی وجہ ہیں، عوام ان سیاسی مگرمچھوں سے زیادہ محب وطن ہیں۔ ملک میں بدامنی پیدا نہیں ہونا دینا چاہتے کیونکہ اگر ایسا ہوا تو باہر بیٹھی قوتوں کو اندر گھسنے کا موقع مل جائے گا۔ حکومت کو ایسے حالات پیدا نہیں کرنے چاہییں کہ عوام مجبور ہو جائے۔ گورننس بہتر کریں اور عوام کو...
  15. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    کتھے گئے 200 ارب ڈالر؟ جن میں سے 100 قرضہ اتارنے اور 100 ارب سے ملک چلانا تھا؟ افسانے سنا کر حکومت لے لی ہے تو اب عوام کا گلا مت کاٹو، ورنہ عوام اٹھ کھڑی ہوئی تو چاچا باجوہ نہیں بچا پائے گا نہ کسی کے جنات
  16. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جس دن عوام نکل آئی اس دن باجوہ بھی نہیں بچا پائے گا۔ عوام سے بڑا جن بھی کوئی نہیں۔
  17. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    سوال اگر ایسا ہوا تو کیوں ہوا؟ جواب بیڈ گورننس، دفتروں میں بیٹھ کر، سوئمنگ کر کے حکومتیں نہیں چلا کرتیں۔
  18. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    مہنگائی گورننس معاملہ ہے، گندم ملک میں پیدا ہوتی ہے، پچھلی فصل کی گندم کس نے چھپائی، کس نے باہر بھجوائی ان سوالات کے جواب ملیں گے تو چور سامنے ہوں گے،چینی آتا ملکی پیداوار ہیں، اس لیے یہ گولی کسی اور کو دینا جو جانتا نہ ہو، اس کا ڈالر سے کوئی تعلق نہیں، اشیائے خوردنی کی زیادہ تر اشیا کا معاملہ...
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    جب مافیاز اور کارٹلز کا براہِ راست حکومت سے لنک ہو تو مسئلہ بننے کے ٪100 چانسز ہوتے ہیں۔ یہ ڈیتھ لنکس ختم کرنے ہوں گے۔ ذخیرہ اندوزی گورننس معاملہ ہے، دفتروں میں سیٹیں گرم کرنے سے نہیں بلکہ نیندیں حرام کرنے سے حالات قابو آتے ہیں۔
  20. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    چار بندے پکڑنے سے کچھ نہیں ہو گا، جب تک پری ایکٹو نہ ہوں حکومتیں نہیں چلا کرتی، آگ لگ گئی فوج کو بلاؤ، سیلاب آ گیا فوج کو بلاؤ، گندم نہیں باہر سے منگواؤ؟ سسٹم ٹھیک کرنے کی بجائے جنات کی خدمت اور جادو ٹونے سے فرصت ملے تو ادھر دھیان جائے ناں۔
Top