نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    پہیلیاں کیو بجھوا رہے ہیں بتا ہی دیں
  2. شاکرالقادری

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    حضور والا۔۔۔۔ یہ جملہ کسی نستعلیق فونٹ کو چانچنے کے لیے نہیں بلکہ اس جملہ کو ٹائپ کرنے کے بعد آپ صرف یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ آیا اس فونٹ میں اردو زبان کے لیے مخصوص حروف لکھنے کی صلاحیت موجود ہے یا نہیں اگر یہ جملہ آپ ۔۔۔"ایران نستعلیق" میں ٹائپ کر کے دیکھیں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ ایران...
  3. شاکرالقادری

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں تبدیلی کی ضرورت!

    دراصل یہ رومن ڈکشنری ڈریگن نیچرلی سپیکنگ میں استعمال کے لیے تیار کی جا رہی ہے اور میرا خیال ہے اس میں بعض الفاظ جو حروف کے اعتبار سے تو یکساں ہیں لیکن انکی الگ الگ شناخت اعراب کے ساتھ ہی ہو سکتی ہے جیسے کہ اِس اُس اِن اَن اُن اَڑ اُڑ بِن بَن بُن وغیرہ ظاہر ہے کہ جب سافٹ ویئر اعراب کو اڑا دے...
  4. شاکرالقادری

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    کوشش جاری رکھیں ممکن ہے آپ کا ذہن رسا کام کر جائے
  5. شاکرالقادری

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    میں تو آئندہ القلم فانٹ سیریز کے تمام (نسخ) فانٹس کا سکرین شارٹ اسی جملے میں دیا کرونگا۔ اس جملہ سی یہ بات آسانی سے معلوم ہو سکے گی کہ اس فونٹ میں اردو سپورٹ موجود ہے یا نہیں
  6. شاکرالقادری

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    رضائی کو غلط اوڑھنے والے مشکل پیچیدہ جملہ کی بجائے الف نظامی نے جو جملہ دیا ہے وہ زیادہ آسان اور ہمارا مزاج آشنا ہے اسی کو رواج دینا چاہیئے لیکن اندیشہ ہے کہ کوئی فتویٰ داغنے نہ آ جائے :)
  7. شاکرالقادری

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے یہ اعتراض کرنے کے یہی لکھا تھا کہ "اگر میں بھی اس طرح کے مولویوں کا سا رویہ اپناؤں تو" یہ اعتراض کر سکتا ہوں ۔۔۔ حالانکہ یہ بات ایک جاہلانہ بات ہوگی۔۔۔۔۔۔ آپ اس کڑکی میں پھنس گئے ۔۔۔۔۔ اور آپ نے میری بات کو تسلیم کر لیا کہ "یوسف ثانی " اعتراض...
  8. شاکرالقادری

    واہ ۔۔۔! دھن دھن بھاگ ہمارے سجنی

    واہ ۔۔۔! دھن دھن بھاگ ہمارے سجنی
  9. شاکرالقادری

    شکریہ کا ہے کا۔۔۔ خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو

    شکریہ کا ہے کا۔۔۔ خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
  10. شاکرالقادری

    اے دلِ ناداں

    با باجی! ۔۔۔۔ آپ تو واقعی باباجی ہیں! عرفان و آگہی سے بھرپور باتیں ۔۔۔ لیکن فن شعر کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتیں ۔ ۔ ۔ کاش ایسا بھی ہوتا۔۔ تو آپ کا کلام تاثیر میں دو بالا ہو جاتا
  11. شاکرالقادری

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    انسان ہونے کے ناتے کبھی کوئی برہم ہوتا ہے تو کبھی کسی کو پیار آتا ہے ۔۔۔ سو ہم بھی برہم ہوگئے آپ ناراض نہ ہوں :) اب اپنی سنایئے! ہم نے لفظ "یوسف ثانی" پر بھی اپنے جذبات کا اظہار کر دیا تھا: اس اظہار خیال پر نہ تو آپ کو پیار آیا۔ اور نہ ہی آپ درہم برہم ہوئے ۔۔۔ میرا مطب ہے ۔۔ اردو ادب میں...
  12. شاکرالقادری

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    اگر میں بھی اسی طرح کے مولویوں کا رویہ اپناؤں تو لفظ "یوسف ثانی" پر گرفت کر سکتا ہوں ۔۔۔ یوسف ثانی کا مطلب ہمیشہ سے یہی ہے کہ ایک یوسف تو اللہ کے پیغمبر تھے یہ وہ تو نہیں لیکن صفات و ذات کے اعتبار سے اس کا ثانی ہے ۔۔ یعنی اسی جیسا ہے۔ یا اسی کا ہم پلہ ہے۔ کیا یہ شرک فی النبوت نہیں ہوگا۔۔ کیا...
  13. شاکرالقادری

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    حلم۔۔ جہاں اسکے معنی تحمل اور بردباری کے ہیں وہیں یہ لفط نرمی، ملائمت اور نرم دلی کے لیے بھی بولا جاتا ہے ۔۔ اور مخصوص کھانا جسے حلیم کا نام دیا جاتا ہے صرف اسی لیے حلیم کہلاتا ہے کہ اس کے تمام اجزا کو گلا کر نرم و ملائم کر دیا جاتا ہے۔۔۔ مولویوں کے بے جا فتووں نے خدا کو بھی کہیں کا نہیں...
  14. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    <Item number="1">&amp;فائل</Item> <Item number="2">&amp;نیا ٹیب</Item> <Item number="3">بند کریں</Item> <Item number="4">&amp;فائل کھولیں</Item> <Item number="5">کئی فائلیں کھولیں</Item> <Item number="6">&amp;محفوظ کریں</Item> <Item number="7">مح&amp;فوظ بطور</Item> <Item number="8">ص&amp;فحہ کی...
  15. شاکرالقادری

    دیوانِ حافظ کے اوزان

    بہت شکریہ الف نظامی۔ درست کرنے کے لیے!معلوم نہیں یہ مراسلہ کا کوڈ زین فورو پر شفٹنگ کے بعد خراب ہوا یا کیسے پہلے تو ٹھیک تھا
  16. شاکرالقادری

    سیب حرام ہے

    سیدھا کیوں نہیں کہہ دیتے کہ شادی حرام ہے :)
  17. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    درست ہے تو پھر سمجھیئے یہ کام ہو گیا کل تک مکمل فائل پیش کردونگا
  18. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میرا مطلب تھا کوئی تیکنیکی خامی نہ ہو ۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ ٹرانسلیشن فائل کام ہی نہ کرے :)
  19. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بھائی میں نے کچھ نمونے کا کام کیا ہے اگر آپ اوکے کریں اور آپ کو پسند آئے تو مزید کام کر دوں <Item number="1">&amp;File</Item> <Item number="2">&amp;New Tab</Item> <Item number="3">بند کریں</Item> <Item number="4">&amp;Open File</Item> <Item number="5">کئی فائلیں کھولیں</Item> <Item...
  20. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    ایک اطلاع کے مطابق ان پیج تھری پوانٹ ٹو میں تاج نستعلیق کی کارکردگی بہت بہتر ہے
Top