نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    ابھی کہاں جناب
  2. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    عزیزی القدر! ہرگز ایسی بات نہیں ۔۔۔۔ نہ تو میرے مزاج میں گرمی آئی ہے اور نہ میں غصے میں ہوں اور نہ ہی بات لڑائی کی حدود میں داخل ہوگئی ہے۔ بات سمجھنے سمجھانے کی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ہم ایک بالک کو اپنے دلائل کے زور پر اپنے موقف سے ایک انچ بھی نہیں سرکا سکے ۔۔۔۔۔۔ تو اسے بالک ہٹ سے تعبیر کر دیا۔۔۔۔۔کیونکہ...
  3. شاکرالقادری

    محترم شمیل قریشی ! مجھے آپ کا پیغام مل گیا تھا فونٹ کی ریلیز کے بعد میں اس سلسلہ میں آپ سے...

    محترم شمیل قریشی ! مجھے آپ کا پیغام مل گیا تھا فونٹ کی ریلیز کے بعد میں اس سلسلہ میں آپ سے دوبارہ رابطہ کر کے مطلوبہ فارم آپ کی راہنمائی میں فل کر لونگا
  4. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    بسمل! مجھے پہلے تمہاری بات پر یقین نہ تھا کہ تم انیس سال کے بچے ہو ۔۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ تمہاری بالک ہٹ سے کم از کم تمہاری یہ بات ت پایہ ثبوت کو پہنچ چکی اب بچوں کی ضد سے کون لڑ سکتا ہے ۔۔۔۔۔ تمہارے لیے اتمام حجت ہم نے کر دیا ۔۔۔۔ اکڑ بکڑ کی مثال تو ہم نے ایک دی ہے ناں جو بقول تمہارے ہمارے پیدائش سے...
  5. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    کمال ہے اتنی قریب کی بات ہے اور میں رودکی کی مثالیں دے کر ۔۔۔۔ علم حدیث کے ماہرین سے صعیف روایت کا فتویٰ سن رہا ہوں مجھے رودکی کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت ہی کیا ہے میرے ارد گرد روزانہ لمحہ بہ لمحہ ماہ بہ ماہ سال بہ سال ایسا شعری ادب تخلیق ہو رہا ہے جس کے خالقوں کو کافیے ردیف کا کوئی علم نہیں لیکن...
  6. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    چلیں اچھی بات ہے کہ بات ۔۔۔۔۔۔ وحی ۔۔۔۔ جبریل ۔۔۔۔ اور معلوم نہیں کن کن مراحل سے گزرتی ہوئی بالآخر با علم اور لا علم پر آگئی۔۔۔۔۔ ====== عزیزی القدر ۔۔۔! وَعَلَّمَ آدَمَ الأَسْمَاء كُلَّهَا میرا ماننا یہ ہے کہ اللہ نے آدم کو جملہ علوم سکھا دیے۔۔ اور وہ آدم کے ذہن میں ایک ذپ فولڈر کی صورت میں...
  7. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    حضرت! آپ کے اسی سوال کا جواب تو میں بہت پہلے سے دے چکا ہوں ۔۔۔۔ لیکن آپ سمیت کسی نے بھی اسے درخور اعتنا ہی نہیں سمجھا گویا اقبال بھی شاکرالقادری کی طرح لا یعنی باتیں کرتا ہے ۔۔۔دوبارہ اقتباس دے رہا ہوں (بحوالہ اردوڈائجسٹ1992اپریل صفحہ 92) اس اقتباس میں ۔۔۔۔ "ڈھلے ڈھلائے" ۔۔۔ "اترنے لگتے...
  8. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    در اصل بات یہ تھی کہ تاج نستعلیق کا آفیشل پیج بناتے وقت عبدالروف اعوان کو تجویز پیس کی گئی تھی کہ ایک کاونٹ ڈاؤن ٹائمر بنایا جائے جو ریلیز والے دن تک الٹی گھڑی چلائے۔ ۔ ۔چنانچہ رووف بھائی نے یہ ٹائمر بنا لیا اور پھر تجرباتی طور پر ایک تاریخ مقرر کر دی اور اس دھاگے میں آفیشل پیج کا لنک بھی دے دیا...
  9. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    حضور والا! میں تو اس پورے سلسلہ گفتگو میں ایک مرتبہ بھی قافیہ و ردیف کو موضوع بناتے ہوئے کسی سے بحث نہیں کی ۔۔۔۔۔ میرے مراسلوں میں صرف ۔۔۔۔ آمد (بقول شخصے بکواس) آورد (بقول شخصے گھڑنا) ۔۔۔ توارد ۔۔۔ اور موزونی طبع ۔۔۔ کی بات کی گئی ہے میں نے ایک مرتبہ بھی یہ جملہ نہیں کہا کہ قافیہ ردیف کے بغیر...
  10. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    ایک بڑی تعداد میں لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ رباعی کا والین شاعر "رودکی" ہےاور وہ اس سلسلہ میں یہ مشہور واقعہ بھی نقل کرتے ہیں: خلاصہ: رودکی کو رباعی کا موجد سمجھا جاتا ہے اور اس کا اغاز کچھ یوں ہوا کہ کچھ بچے اخروٹ کھیل رہے تھے جن میں سے ایک بچہ خوشی سے یہ الفاظ ایک خاص آہنگ میں ادا کر رہا...
  11. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    سب کچھ الہامی نہیں ہوتا اور ہو بھی سکتا ہے ۔۔۔۔ میں ہمیشہ سے یہ کہتا رہا ہوں کہ ۔۔۔۔ دونوں طرح کی شاعری موجود ہے کچھ لوگ شعر کہہ دیتے ہیں ۔۔۔۔ اور علم عروض انکے قدم چھوکر کہتا ہے ۔۔۔ حضور جو آپ نے ارشاد فرمایا بجا فرمایا اور کچھ لوگ علم عروض کے پاؤن پکڑ کر کہتے ہیں میں کلام گھڑنے لگا ہوں اس...
  12. شاکرالقادری

    www.allamaiqbal.pk کا ایک مسئلہ حل کر دیں.

    میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں آپ بلا تکلف مجھے یہاں یا ذاتی پیغام میں بتا سکتے ہیں
  13. شاکرالقادری

    یہ کون سا فونٹ ہے

    یہ کلک نہیں ہے بلکہ کلیات اقبال کا سیکن شدہ حصہ ہے جو کہ اس خط میں کتابت کیا گیا ہے البتہ کلک میں اس سے ملتا جلتا خط موجود ہے
  14. شاکرالقادری

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    بسمل! اس کا جواب تو تم نے خود ہی ایک جگہ پر میرے مراسلہ کے جواب میں دے رکھا ہے:
  15. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر میرے بھائی۔۔۔۔ ہم جب چاہیں گے ریلیز کریں گے جب تک ریلیز نہیں ہوا یہ ہمارا ہے جب ریلیز ہوگیا تو پھر آپ کو اختیار ہوگا کہ اس بھونڈے مذاق اور کھلواڑ کو اٹھا پھینکیں اور اسے استعمال ہی نہ کریں ہم تو جب تک ضروری تیاریاں مکمل نہیں ہو جا تیں اس کو ریلیز نہیں کر سکتے
  16. شاکرالقادری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  17. شاکرالقادری

    ۹ نومبر ۲۰۱۲ ۔۔۔ تاج نستعلیق۔http:/taj.alqlm.org

    ۹ نومبر ۲۰۱۲ ۔۔۔ تاج نستعلیق۔http:/taj.alqlm.org
  18. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    احتجاج تو آپ کر رہے ہیں ۔۔۔ کہیں چوری کے الزام میں دھر نہ لیے جائیں :)
Top