نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    میرے محترم آپ کے مخلصانہ مشورہ کا شکریہ ۔۔۔۔ اب ایک اور مخلصانہ مشورہ دیتے جایئے۔ وہ یہ ہے کہ اب جب کہ ریلیز ہونے کو بھی دس دن گزر چکے ہیں آپ کے مخلصانہ مشورہ پر عمل درآمد کیسے ہو سکتا ہے۔ کیا آپ سانپ گزر جانے بعد لکیر نہیں پیٹ رہے
  2. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    جی افضل حسین بھائی مجھے آپ کی لسٹ مل گئی ہے اور میں نے اس پر خاطر خواہ کام بھی کر لیا ہے
  3. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    عبدالرووف بھائی! بلال بھائی نے ہی انسٹالر کا وعدہ فرمایا تھا اور شاید انہوں نے انسٹالر بنا بھی لیا ہے میں نے انہی فیس بک پر پیغام لکھا تھا کہ آپ کی محنت اکارت نہیں ہوئی بلکہ برقت نہ ملنے کی صورت میں ناگزیر حالات میں عبدالرووف بھائی نے فوری طور پر انسٹالر تیار کیا۔آپ یہ انسٹالر مہیا کر دیں ہم اسے...
  4. شاکرالقادری

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    میں فوری طور پر ایسی مثال تو دے نہیں سکتا لیکن آپ تجربہ کے لیے تاج نستعلیق کو فونٹ کرییٹر میں کھول کر کسی بھی ایک ترسیمہ کو منتخب کرنے کے بعد اس کا سکیل دس فیصد کم کر کے محفوظ کر لیں اور فونٹ انسٹال کرنے کے بعد اس تسیمے کو معیاری ترسیمہ کے ساتھ تقابل کریں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا اور اگر آپ کا...
  5. شاکرالقادری

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    جی بہت خوب! اگر امیج سائز بڑا ہو جائے تاکہ کمزور نظر والا بھی فرق کو فوری طور پر محسوس کر سکے اور ایک بات مزید یہ کہ مقرر کردہ معیاری ترسیمہ (کبھی) کے ساتھ تقابل ہونے والے ترسیمہ کے سائز کا تناسب بھی معلوم ہونا چاہیئے مثلا اگر کبھی کو سو فیصد درست مانا گیا ہے تو تقابل ہونے والے دوسرے ترسیمہ...
  6. شاکرالقادری

    فانٹ گلائف و ترسیموں کا تقابل : اطلاقیہ

    الف نظامی! کیا آپ اس اطلاقیہ میں کچھ ترمیمات کر کے مجھے فراہم کر سکتے ہیں: ۱۔ یہ اطلاقیہ دو مختلف فانٹس کی بجائے ایک ہی فانٹ کے اندر رہتے ہوئے ایک سے زیادہ ترسیموں کو پرنٹ کرا سکے ۲۔ اگر ایک سے زیادہ ایک ہی نوعیت کے ترسیمے مثلا کبھی، جبھی، تبھی، سبھی وغیرہ کو لکھوایا جائے تو یہ اطلاقیہ آخری حرف...
  7. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    جزاک اللہ ! اللہ ایسے لوگوں کو پسند کرتا ہے جو مصلحت اور مصالحت سے کام لیتے ہیں اور شر پسندی و فتنہ طرازی اللہ کو بالکل پسند نہیں
  8. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    اصلاحی پوسٹ کے لیے اور بہترین مشورہ کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں ۔۔۔ ہم تو بچے ہیں فورا بہل جائیں گے لیکن بڑوں کو بھی تو شفقت کا مظاہرہ کرنا چاہیئے :)
  9. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    شکریہ عارف کریم! انسان خطا کا پتلا ہے اور کوئی بھی انسانی تخلیق خطا سے خالی نہیں ہوتی میں بار بار کہے جا رہا ہوں کہ آپ نشاندہی کریں میں درست کرونگا۔ لیکن مجھے تو لگتا ہے یہاں کچھ اور مقاصد ہیں
  10. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    فونٹ ریلیز ہو جانے کے بعد آپ کی جانب سے فراہم کی گئی دوا کی اس پڑیا سے کتنے لوگوں کو فائدہ ہوگا ماسوائے اس کے کہ ریلیز کا سانپ گزر جانے کے بعد آپ لوگ لکیر کو پیٹ پیٹ کر اس کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں براہ کرم یہاں اغلاط کی ایک ایک کر کے نشاندہی کیجئے۔ تاکہ تنقید برائے تعمیر کے سنہری اصول...
  11. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    بہت شکریہ ذیشان نصر آپ کے تبصرے پر شکر گزار ہوں ۔۔۔۔۔ میں نے لگیچر قوم کے حوالے کرنے تھے سو کر دیئے میں ان ترسیموں پر زیادہ دیر سانپ بن کر نہیں بیٹھ سکتا تھا۔ زیادہ تفصیلات میں نے ریلیز نوٹ میں لکھ دی ہیں وہاں دیکھ لیجئے ۔ اس فانٹ کو محض آزمائس کے لیے ریلیز کیا گیا ہے۔ اگر آپ لوگوں کی جانب سے...
  12. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    فونٹ کے خالقین نابالغ ہی سہی لیکن انہی کی جانب سے اس تنقیدی دھاگے کا آغاز بھی کیا گیا۔ اور "اس عاصی" کے مراسلہ سے پہلے بہت ساری تنقید وجود میں آچکی ہے اور فونٹ کے خالقین نے نابالغ ہونے کے باوجود اسے خندہ پیشانی سے سنا بھی ان کی روشنی میں ساتھ ہی ساتھ اصلاح کرکے انتہائی گرم جوشی سےاطلاعات بھی...
  13. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    یقینا نیوز چینل اور انکی ویب سائٹس تجارتی مقاصد کے ساتھ چلتی ہیں ۔۔۔ البتہ اگر کوئی ایسی نیوز سائٹ ہو جو اصلاحی مقاصد کے لیے ہو اور کوئی تجارتی مقاصد نہ رکھتی ہو تو بسرو چشم
  14. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    ابھی نہیں ۔۔۔ کیونکہ یہ آزمائشی نسخہ ہے اور اسے اس کی آفیشل سائٹ سے ہی ڈاون لوڈ ہونے دیجیئے ۔ کم از کم اس وقت تک جب اس کا مستحکم نسخہ جاری نہیں کر دیا جاتا ۔
  15. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    راج بھائی! پسندیدگی کے لیے شکریہ ! ٹیسٹنگ اور اغلاط کی نشاندہی کے لیے علیحدہ تھریڈ موجود ہے۔ نیز آپ کی بتائی ہوئی خامی وہاں رپورٹ ہو چکی ہے اور اس کو درست بھی کر لیا گیا ہے تاہم آپ کو اگلی اپ دیٹڈ ریلیز کا انتظار کرنا ہوگا
  16. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    ابن سعید! ہم بوڑھے آدمی ہیں شوگر کے مریض ہیں اور بہت سے روگ ہیں جو ہم نے پالے ہوئے ہیں آپ کے مشورے کی صورت میں یہ بھی ممکن تھا کہ یہ ترسیمے ہمارے ساتھ ہی دفن ہو جاتے ۔۔ ہم نے اپنے آپ کو بار امانت سے سبکدوش کر لیا ۔۔۔ آپ کیوں ہمیں دل گرفتہ کرتے ہیں :)
  17. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    دی دیکھیئے ہمارے ریلیز نوٹ کا اقتباس:
  18. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    جو صاحبان ایسا چاہتے ہیں وہ اپنے براوزر کی سیٹنگز میں معمولی ردو بدل کر کے محفل کو اس فانٹ میں دیکھ سکتے ہیں
  19. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    آپ کو شاید اس بات کا علم نہیں کہ ہمارے اوپر اس ریلیز کے لیے کتنا دباؤ تھا ۔۔۔۔ اور ہم نے اپنے ریلیز نوٹ میں واضح کر دیا تھا کہ ہمارا اصل مقصد فونٹ دینا نہیں بلکہ اردو کمیونٹی کو تیس ہزار کے قریب ترسیمے دینا ہیں ۔۔ فونٹ ساز تو مجھ سے بہتر اس محفل میں موجود ہیں البتہ ترسیمہ سازی کے لیے تین سال تک...
  20. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    جی درست فرمایا میں نے ہی جذبات کی رو میں اس بدعت کا آغاز کیا تھا بعد میں احساس ہوا کہ نیا دھاگا کھولنا چاہیئے تھا :)
Top