جی آپ درست کہتے ہیں ان پیج اپنے فونٹس کو ریڈر کرنے کے لیے اپنا ایک اندرونی نظام رکھتا ہے ۔ جب تک کوئی فانٹ اس نظام کے تابع نہ ہو وہ ان پیج میں ایسے ہی مسائل پیدا کرتا ہے ان پیج تھری یونی کوڈ فانٹس کو سپورٹ تو کرتا ہے لیکن صرف چھوٹے حجم کے فانٹس کی حد تک چونکہ یہ ایک بڑے حجم کا فونٹ ہے اس لیے...