نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    اتنا مشکل بھی نہیں یہ سوال :) چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
  2. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    منہاج القرآن، پاک اردو فورمز، اردو مجلس اور تعمیر ویب ڈیولپمنٹ پر اس بارے میں رپورٹس شائع ہوئی ہیں ایک آدھ بلاگ پر اس فانٹ کو استعمال بھی کیا جا رہا ہے لیکن زیادہ تر بلاگرز نےکوئی رسپانس نہیں دیا:(
  3. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    میں نے خوشگوار موڈ منتخب کر لیا ہے۔ ویسے آپ اپنے طور پر اسے "رومانی" سمجھ لیں :)
  4. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بہت شکریہ بھتیجے ببلو ۔۔! اللہ کریم آپ کو جزائے خیر دے
  5. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    نستعلیقیا اور نستعلیقیت کو درست کر لیا گیا ہے اگلی اپ ڈیت میں یہ خامی نہیں ہوگی
  6. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    مطلب ہے بیگ کو ینگ لکھ رہا ہے :)
  7. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    اس کا مطلب تو یہ ہے کہ شروع ہو جاؤں :)
  8. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    ایک بلاگ پر تاج نستعلیق http://www.yasirnama.blogspot.com/ دیکھیے گا
  9. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    میں تو آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی سے جواں ہوتا چلا جا رہا ہوں کہیں اگلی شادی کے بارے میں ہی نہ سوچنا شروع کردوں :)
  10. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    جمیع کے نیچے زیر لگنا کوئی غلطی نہیں ہے ۔۔۔۔ البتہ الملگ والی غلطی نوٹ کر لی گئی ہے
  11. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    اب تک کی نشاندہی کی گئی تمام اغلاط کو درست کر لیا گیا ہے کچھ اغلاط مزید نشاندہی ہو جائیں تو جلد ہی اپ ڈیٹڈ فونٹ جاری کر دیا جائے گا
  12. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    بہت شکریہ!آپ کے فورم پر بینر تو موجود ہے لیکن ریلیز نوٹ کو بھی چسپاں کریں ناں
  13. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    ابھی مفت کے کوکا کولا کا مزا لیں فانٹا بعد میں سہی :)
  14. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    خاور بلال میرے ساتھ عماد نستعلیق میں ترسیمے ڈالنے کے پروجیکٹ پر کام کر رہے تھے ۔ لیکن بد قسمتی سے چار ہزار ترسیموں کی تیاری کے بعد یہ پروجیکٹ ٹھس ہوکر رہ گیا تھا اب القلم تاج نستعلیق کے بعد اس پروجیکٹ کو بھی دوبارہ زندہ کرنے کا ارادہ ہے
  15. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    ایک بات کی وضاحت کردوں کہ القلم تاج نستعلیق میں جمیل نوری نستعلیق کی طرز پر علیحدہ کشیدہ لگیچرز نہیں ہونگے بلکہ کشیدہ سسٹم اس کے کیریکٹر بیس فانٹ میں رکھا گیا ہے۔ وہ کیریکٹر بیس فانٹ فی الحال اس لیے ریلیز نہیں کیا جا سکتا کہ ابھی کشیدہ الفاظ کے جوڑو اور وصلیوں کو بہتر بنانے پر کام ہو رہا ہے
  16. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    آپ اپنے تبصرے یہاں اور القلم کی سائٹ جہانِ قلم کے اس صفحہ پر لکھ سکتے ہیں
  17. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    یہاں پر آپ القلم تاج نستعلیق کے متعلق مسائل ، مشکلات، تجاوز، آرا اور اغلاط کی نشاندی کرسکتے ہیں القلم فونٹس کی سائٹ جہان قلم پر بھی اس مقصد کے لیے ایک صفحہ موجود ہے آپ وہاں بھی تبصرے لکھ سکتے ہیں تاج نستعلیق تبصروں کا صفحہ
  18. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    اچھی تجویز ہے لیکن فانٹ سرور پر رکھ کر فی الحال کچھ دنوں کے لیے اس کا لنک ویب سائٹ تک ہی محدود رکھا جائے اور فونٹ سرور سے براہ راست تقسیم نہ کیا جائے تاکہ ہم بھی کچھ دن موج میلے کو انجوائے کر سکیں اگر ایسا ممکن ہو تو اپ لوڈ کر دیجئے صبح جب عبدالروف اعوان آئیں گے لنکس اپ ڈیٹ کروا دونگا
  19. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    وابستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ مجھ جیسے بوڑھے آدمی سے یہ کام ہوگیا ۔۔ یہ اللہ کی قدرت ہے ۔۔۔ میں مایوس نہیں تو آپ کیوں؟
Top