نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    مبارکباد فہد کیہر عرف ابوشامل صاحب کے گھر رحمت آئی ہے ۔

    بہت مبارک ہو ۔۔۔ اللہ کریم بچی کو نیک اور مبارک زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ ماں باپ کی آنکھوں کا تارا بنی رہے
  2. شاکرالقادری

    القلم قرت العین

    آپ کی ذرہ نوازی ہے
  3. شاکرالقادری

    القلم قرت العین

    جی بہتر ہے اشتیاق بھائی میں کرتا ہوں اور یہ فانٹ مکمل ہے ۔۔۔ بلکہ قرت العین سیریز کے دوسرے فانٹس بھی ہیں جو زیر تکمیل ہیں
  4. شاکرالقادری

    I am learning Urdu

    بہت شکریہ محب علوی ۔۔۔ میری ترجمانی کے لیے اللہ کے ہاں آپ کا اجر ہے
  5. شاکرالقادری

    I am learning Urdu

    زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم اور افسوس تو اس بات پر کہ انگریزی کو بھی ہم نے تعصب قومی کی وجہ سے نہ سیکھا ورنہ گزم کو خوش آمدید تو کہہ دیتے چلیں اردو میں ہی سہی "خوش آمدید گزم" مجھے مسجد نبوی اور مدینہ منورہ میں پاکستانی ہونے کے ناطے سب سے زیادہ محبت کرنے والے جو لوگ ملے وہ ترک ہی تھے ایک...
  6. شاکرالقادری

    اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

    مزمل شیخ بسمل ،اعجاز عبید، محمد احمد ،محمد وارث، محمد خلیل الرحمٰن ، مغزل ، فاتح, گزم
  7. شاکرالقادری

    علی بابُھا --- ولی الدین

    خیلی خوب سرودہ ۔۔۔ خوش دل شدم تشکر برادر ارجمندم الف نظامی
  8. شاکرالقادری

    اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

    بہت شکریہ مدیحہ گیلانی ! ذرہ نوازی ہے آپ کی
  9. شاکرالقادری

    اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

    بہت شکریہ الف نظامی ! آپ کی محبت ہے ۔۔۔ مجھے حیرت ہوئی کہ آپ نے فون پر مجھ سے نعت سنی اور اس کو ٹائپ نھی کر لیا اور محفل پر پوسٹ بھی کر دیا ۔۔۔ آپ تو کمال کرتے ہیں :) تمام خواتین و حضراتsyed Zubair حسان خان غ۔ن۔غ خرم شہزاد خرم فرحت کیانی محمود احمد غزنوی نایاب محمد اظہر نذیر اور قرۃالعین اعوان...
  10. شاکرالقادری

    یہ کونسا فونٹ ہے؟ بلکل تاج نستعلق کی طرح ہے۔۔

    کلک ۔۔۔۔۔۔ بانس یا نرکل کا قلم جو خطاط استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ خطاطی کے ایک سافٹ ویئر کا نام جو ایرانیوں نے بنایا ہے فن خطاطی جیسے اہم ورثہ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے
  11. شاکرالقادری

    القلم قرت العین

    جی جی ایسی ہی بات ہے
  12. شاکرالقادری

    یہ کونسا فونٹ ہے؟ بلکل تاج نستعلق کی طرح ہے۔۔

    کلک میں متبادل اشکال کا آپشن بھی موجود ہے
  13. شاکرالقادری

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    بیس لائن پر الفاظ کی نشست و برخاست درست نہیں ۔۔۔ کچھ جوڑ بہتر نہیں لگ رہے۔۔ میم کی درمیانہ شکل اور لا کا جوڑ بھی قابل توجہ ہے
  14. شاکرالقادری

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    ایسا سانچہ بنا ہوا ہے ۔۔۔۔ جو ظہور احمد سولنگی نے بنایا تھا ۔۔ وہ میں فراہم کر سکتا ہوں لیکن اس میں بہت زیادہ زبانوں کی سپورٹ ہے اور حروف کی اشکال کی ترتیب بھی شائد آپ کی پسندیدہ خاطر نہ ہو اس لیے دوچار لوگوں سے رابطہ کیجئے اور انہیں یہاں ٹیگ کیجئے جو پنجابی، سندھی اور کشمیری کے مخصوص حروف...
  15. شاکرالقادری

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    جب سانچہ ہی بنانا ہے تو پھر عربی فارسی ادو ہی کیوں ۔۔ پشتو ، سندھی، پنجابی اور کشمیری بھی کیوں نہیں ۔۔ ۔ ۔ القلم فانٹ سیریز کے متعلق اکثر احباب یہ گلہ کر چکے ہیں ۔۔ میں خود ایک ایسے سانچے کا حامی ہوں جس میں ۔۔ پشتو ، سندھی، پنجابی اور کشمیری سپورٹ بھی موجود ہو
  16. شاکرالقادری

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    صرف چند حروف کے اصافے کے ساتھ پشتو سندھی ، پنجابی اور کشمیری سپورٹ بھی فراہم کی جا سکتی ہے اگر ایسا کوئی سانچہ ہی بنانا مقصود ہے تو ہماری باقی زبانوں سے اغماض نہیں برتا جا سکتا ۔۔۔ القلم سیریز کے فانٹس کے بارے میں بھی ہمارے بہت سارے دوستوں کو یہی شکایت ہے کہ ان میں پنجابی سندھی پشتو سپورٹ...
  17. شاکرالقادری

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    میری بھی ان کے ساتھ خط و کتابت جاری ہے میں چاہتا ہوں کہ تاج نستعلیق کو وہ ہمارے تدوین کردہ لائسنس کے ساتھ شامل کر لیں ۔۔۔ القلم سیریز کے باقی ماندہ فانٹس تو ہم ان تینوں میں سے کسی ایک لائسنس کے ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں لیکن معاملات تاج نستعلیق کے لائسنس پر اٹکے ہوئے ہیں
  18. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    اللہ دین ! آپ نے یہ پی آر این کیسے جنریٹ کروائی کچھ ہمیں بتائیں تاکہ ہم بھی کوالٹی کو برقرار رکھ سکیں
Top