نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    شکریہ مزمل شیخ بسمل ! کیآ آپ اپنے بلاگ پر تاج نستعلیق کی ریلیز کا بینر لگانا پسند کریں گے اگر جو اب ثبات مین ہو تو براہ کرم اپنی پسند کے سائز کا بینر کوڈ یہاں سے حاصل کریں
  2. شاکرالقادری

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    ٹیگ کے ایک سرے سے بندھا ہوا یہاں آیا تو آپ کا انٹر ویو دیکھنے کو ملا، شروع سے بڑھا ۔ ماشا ٔاللہ انٹرویوو کو خوبصورت انداز میں آگے پڑھایا جا رہا ہے۔ گوکہ گفتگو کہیں آگے پہنچ چکی ہے لیکن مجھے ابتدائی نوعیت کا ایک سوال کرنا ہے ۔ آپ نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر ۲ ناڑہ گاؤں کا ذکر کیا تو میں نے یہ...
  3. شاکرالقادری

    مبارکباد بڑے بھائی طارق سعید کو شادی کی پہلی سالگرہ مبارک 7 اکتوبر 2011 تا 2012

    بہت مبارک ہو، اللہ کریم سے دعا ہے کہ نو بیاہتا جوڑا ازدواجی زندگی کے سفر کو انتہائی خوش گوار انداز میں طے کرتا چلا جائے اور علائلی زندگی کی حقیقی مسرتوں سے ہم کنا رہے
  4. شاکرالقادری

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    Copyright (c) 2012 by Syed Abrar Hussain Shakir ul Qadree (Al-Qalam). All Rights Reserved. Taj Nastaleeq is a trademark of Syed Abrar Hussain Shakir ul Qadree (Al-Qalam). The copyrights for Taj Nastaleeq font and its ligatures have been registered at the Intellectual Property Organisation of...
  5. شاکرالقادری

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    شمیل قریشی! مجھے آپ کی تجویز سے اتفاق ہے القلم سیریز کے تمام فانٹس کو گوگل ویب فانٹس میں شامل کیا جانا چاہیئے ۰۰۰۰۰ القلم تاج نستعلیق کو یوم اقبا ل پر ریلیز کر رہا ہوں ۔۔۔ اس کے کاپی رائٹس محفوظ ہیں ۔۔ اور لائسنس بھی تیار ہے ۔۔ لیکن یہ لائسنس القلم تاج نستعلیق سے مخصوص ہے ۔۔ چونکہ یہ نستعلیق...
  6. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    فہد خان! ایک تو آپ لوگ توجہ سے پیغامات کو دیکھتے نہیں ۔۔۔ میں نے جواب دیا اور فاروقی بھائی کا مسئلہ حل ہو گیا ۔۔۔ آپ اس دھاگے مطالعہ تو پورا کرلیں پھر سوال کریں ۔۔۔۔ یہ دیکھیں یہ ترکیب میں نے فاروقی بھائی کو بتائی تھی اور یہ ترکیب اسی دھاگے میں موجود ہے
  7. شاکرالقادری

    ضروت اشاعت کتب

    سراجا منیرا کے ٹائٹل پر کیا عبارت ہو گی آپ بتایئے میں کوشش کرونگا
  8. شاکرالقادری

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    تو پھر اسی قافیہ کو مد نظر رکھتے ہوئے مطلع کے مصرعہ اول کی اصلاح کی کو صورت کرو تاکہ مطلع مکمل ہو جائے ۔۔۔ اور سین کا معاملہ ۔۔۔۔۔۔ میں نے تو محض اپنے ذوق کی بنا پر دونوں سینوں (حرفِ سین مراد ہے) کے یکجا ہونے سے پیدا ہونے والی بد آہنگی کا ذکر کیا تھا آپ نے اچھا کیا کہ اصطلاح شعری "عیب...
  9. شاکرالقادری

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    اگر تمہاری اول الذکر تجویز کو منظور ی مل جائے تو قافیہ بہرحال تنگ ہو جائے گا اور شاعرہ کے لیے نسبتاً مشکل صورت حال پیدا ہو جائے گی تاہم میرا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے مشق سخن ہوگی اور ہم سب کچھ نہ کچھ سیکھیں گے۔۔۔ تو پھر یہ ہے کہ مطلع کے دوسرے مصرع کے لیے میرا مشورہ یہ ہے کہ: کی بجائے: ہر ایک...
  10. شاکرالقادری

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    چلو بسمل! یہاں اک قافیہ تجویز کرتے ہیں، پھر اس کے بعد اک اک شعر عینی کا صلاح و مشورے سے بہتر و خوش تر بناتے ہیں اگر ہو اتّفاق اس سے تو پھر آغاز کر ڈالو
  11. شاکرالقادری

    برائے اصلاح۔۔۔۔۔

    ماشأ اللہ اچھی کوشش ہے ۔۔۔۔۔ مشق سخن جاری رہے تو موجودہ خامیاں بھی دور ہو سکتی ہیں لیکن حالیہ صورت بھی اس بات کی غماز ہے کہ آنے والے دنوں میں عینی اچھی شاعرہ بن کر ابھرے گی
  12. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    لائینو ٹرانک پرنٹر کا ماڈل کونسا ہے
  13. شاکرالقادری

    تین اشعار کی آمد.

    فاتح جوان ہے ناں ۔۔۔ اس لیے وہ اس ":rollingonthefloor:" قسم کی حرکتیں کر سکتا ہے اور بوڑھا آدمی بیچارہ اگر ایسے کرے گا تو شاید بعد میں اس اپنے پر پرزے سمیٹنے میں گھنٹہ لگ جائے
  14. شاکرالقادری

    تین اشعار کی آمد.

    ارے میاں تم تو بار بار سنجیدہ ہوئے جارے ہو۔۔ ۔۔۔۔۔۔ اس پورے کے پورے دھاگے میں ہم نے ایک بات بھی سنجیدگی سے کہی ہوتو مجرم اگر تم اس بات پر سنجیدہ ہو جاتے کہ میاں ہمارے اشعار کی اصلاح کا گمبھیر معاملہ ہے اور تو غیر سنجیدگی کا مطاہرہ کر رہے ہو ۔۔۔ تو تمہارا سنجیدہ ہونا بنتا بھی تھا۔ :)
  15. شاکرالقادری

    تین اشعار کی آمد.

    فاتح بھائی! ہم نے تو اس جوہر قابل کو روز اول ہی شناخت کر لیا تھا لیکن لگتا ہے کچھ زیادہ ہی تعریف کر دی تھی ہم نے :) اور شاید اس جوہر قابل نے بھی ہمیں شناخت کر لیا کہ یہ بس ایویں ہی سا بندہ ہے ۔۔ وہ بھی کوئی شاعرجسے بحور کے لمبے چوڑے خشکے اور بھاری بھرکم نام یاد نہ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ وہی ی ی ی ی کیا...
  16. شاکرالقادری

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    کیا یہ یوٹیلٹی ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے اور ونڈوز کے ساتھ بھی کام کرتی ہے
  17. شاکرالقادری

    تین اشعار کی آمد.

    اور ہمارے کسی جملہ سے برا نہ ماننا ۔۔۔۔اس :) ہنستے ہوئے کاکے کی تصویر کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ ہم نے یہ جملہ مزاقاً کہا ہے
Top