نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تین اشعار کی آمد.

    میں کہاں کا دانا ہوں کس ہنر میں یکتا ہوں ؟(غالب بہ ترمیم) میاں صاحبزادے ۔ ۔ ۔ ۔ اصلاح تو اعجاز عبید بھائی، وارث بھائی اور فاتح بھائی ہی دیں گے ہم تو صرف صلاح مشورہ کی حد تک ہی ہیں یا پھرحوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ داد دے سکتے ہیں ۔۔۔
  2. شاکرالقادری

    میرے بھانجے کی شاعری

    اوہ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھا ۔۔۔۔ شاعری جو شاعر کی مونث ہوتی ہے اسی نے ہلکا سا سلام کیا ہوگا :)
  3. شاکرالقادری

    تین اشعار کی آمد.

    کیا فاتح بھائی کی تجویز کو قبول کرنے کے لیے یہی وجہ کافی نہیں کہ مصرعہ جو پہلے خود کی بے تحاشا دال کی وجہ سے دھکم دھکا ہو رہا تھا اب اس کی نسبت کہیں زیادہ بہتر ، بے تکلف اور رواں دواں ہوگیا۔ جب تنافر وغیرہ کی نوعیت کا کوئی عیب مصرعہ میں نہیں تھا۔تو اصلاح قابل قبول کیوں ہوئی آپ تو گویا فاتح...
  4. شاکرالقادری

    تین اشعار کی آمد.

    ہیں ں ں ں ں ں ! :) فاتح بھائی ! ۔۔ ۔ ۔ ۔ یہ کیا اوہ اچھا۔۔۔۔۔ اب سمجھا ۔۔ آپ کے نزدیک "آمد" چونکہ محض بکواس ہے اس لیے آپ نے ان اشعار کو یقینا " بکواس" قرار دیا ہے اپنے اس فاتحانہ انداز پر مسکرا مسکرا کر داد خواہ بھی ہیں ۔۔۔ سو داد قبول کیجئے فاتح بھائی۔ ۔ ۔ ۔! :)
  5. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    آپ ۔۔۔ ایکس پی کی سی ڈی ڈالیں ۔۔۔ اور ہیو اے ڈسک کا آپشن منتخب کریں اور براؤز کے بٹن کو دباتے ہوئے سی ڈی میں جائیں اور وہاں سے I386 نامی فولڈر پر کلک کریں ۔۔۔۔ اب آپ کے پاس اسی طرح کی لسٹ آجائے گی جس طرح ونڈو سیون میں پرنٹرز کی لسٹ آتا ہے لیکن یہ لسٹ سی ڈی میں موجود پرنٹرز کی ہوگی باقی...
  6. شاکرالقادری

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    چونکہ یہ بچوں کو خوش خطی سکھانے کے لیے ہے اس لیے: خوش خطی پر کوئی کمپرومائز نہ کیا جائے۔ نوری نستعلیق کی بجائے کسی ماہر فن استاد کے قلم سے لکھی ہوئی خطاطی پر کام کیا جائے ترسیموں کی بجائی حروف کے جوڑوں پر مبنی فانٹ ہو خوش خطی کے معیار کو قائم رکھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ اشکال وضع کی جائیں اور کم...
  7. شاکرالقادری

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    شکریہ کہ آپ نے ہمیں اس قابل جانا
  8. شاکرالقادری

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    پی ڈی ایم ایس ۔۔ پینسل فونٹ
  9. شاکرالقادری

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اگر تو یہ فانٹ بجچوں کی خوشخطی کی تربیت کی نیت سے بنایا جا رہا ہے تو پھر : اس کو سنگل لائن کی بجائے آوٹ لائن ڈاٹڈ نستعلیق ہونا چاہیئے اور نوری کی بجائی لاہوری سٹائل ہونا چاہیئے
  10. شاکرالقادری

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اگر کسی کو اعتراض نہ ہو تو میں یہاں پی ڈی ایم ایس والوں کا پنسل نستعلیق شیئر کردوں
  11. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    ڈسک کا آپشن استعمال کریں اور ایسی سی ڈی استعمال کریں جس میں یہ پرنٹر موجود ہو
  12. شاکرالقادری

    فہد خان بات یہ ہے کہ میرے پاس سکائپ آئی ڈی نہیں اور نہ ہی میں سکائپ وغیرہ استعمال کرتا ہوں ۔۔۔...

    فہد خان بات یہ ہے کہ میرے پاس سکائپ آئی ڈی نہیں اور نہ ہی میں سکائپ وغیرہ استعمال کرتا ہوں ۔۔۔ آپ مجھ سے جی میل پر رابطہ کر لیں یا پھر یہیں ذاتی پیغام میں بات چیت کر لیتے ہیں
  13. شاکرالقادری

    اپنے بلاگ پر تاج نستعلیق کا بینر لگائیں

    معلوم نہیں میرے پاس نقش فریادی پوری طرح کیوں اوپن نہیں ہوتا
  14. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    میں نے کبھی کوئی کوشش ہی نہیں کی ۔۔۔ ممکن ہے مزید آسانی پیدا ہو جائے۔۔۔ کوئی صاحب تجربہ کر کے دیکھ لیں
  15. شاکرالقادری

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    پی ایچ پی کے اردو پیکج کا ڈاؤن لوڈ لنک غیر فعال ہو گیا تھا ۔۔ جن دوستوں کو زحمت ہوئی ان سے معذرت کے ساتھ لنک دوبارہ پیش ہے اردو پی ایچ پی بی بی ۳
  16. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    میں نے ونڈو سیون استعمال نہیں کی لیکن گمان غالب یہی ہے کہ وسٹا اور سیون کی انسٹالیشن میں یہ پرونٹر موجود نہیں میں اس ایکس پی کی سی ڈی ہی سے انسٹال کیا کرتا ہوں ۔۔۔ فاوقی بھائی اگر آپ نے درست پرنٹر انسٹال کیا ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ فائل امپورٹ نہ ہو ہاں یاد آیا۔۔۔ کورل میں فائل امپورٹ ہوتے...
  17. شاکرالقادری

    اپنے بلاگ پر تاج نستعلیق کا بینر لگائیں

    ابوشامل @محمداشتیاق علی عبدالروف اعوان باسم ابن سعید شمشاد نبیل الف عین الف نظامی محمد وارث مغزل سعادت محمد سعد نعیم سعید نایاب وجی
  18. شاکرالقادری

    اپنے بلاگ پر تاج نستعلیق کا بینر لگائیں

    السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔! تمام احباب سے گزارش ہے کہ تاج نستعلیق کا ابتدائی نسخہ یوم اقبال کی مناسبت سے ۹ نومبر ۲۰۱۲ کو ریلیز کیا جا رہا ہے اس بات کی اطلاع زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے اپنے اپنے بلاگز اور فورمز پر مشتہری کے لیے مطلوبہ سائز کے بینزز لگائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اس...
  19. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    السلام علیکم! تمام احباب سے گزارش ہے کہ تاج نستعلیق کا ابتدائی نسخہ یوم اقبال کی مناسبت سے ۹ نومبر ۲۰۱۲ کو ریلیز کیا جا رہا ہے اس بات کی اطلاع زیادہ سے زیادہ لوگں تک پہنچانے کے لیے اپنے اپنے بلاگز اور فورمز پر اس کو شائع کریں مشتری کے لیے مطلوبہ سائز کے بینز کے کوڈ حاصل کرنے کے لیے ذیل میں دیا...
Top