نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    افضل بھائی بہت خوب ۔۔۔۔ ماشأ اللہ آپ تو ہمارے لیے ایک قیمتی اصافہ ہیں ۔۔۔ ذرا "لام" اور "نون" کے گھیرے یعنی دائروں کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیں بلکہ میرا مشورہ ہے کہ س ص ل ن وغیرہ کے لیے ایک ہی معیاری گھیرا بنائیں اور اسی گھیرے کو سب جگہ استعمال کریں
  2. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    لائینو ٹرانک پرنٹر آپ کی ونڈوز سی ڈی میں موجود ہوتا ہے وہیں سے انسٹال کیا جا سکتا ہے اوپر میں نے ایک پوسٹ میں اسکی انسٹالیش کا تفصیلی طریقہ لکھا ہے وہ دیکھ لیں
  3. شاکرالقادری

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    اس خبر کا منبع کیا ہے ۔۔۔۔۔؟
  4. شاکرالقادری

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    دراضل آپ کے دوست کو یہ غلط فہمی ہوگئی ہے کہ شاید کسی چیز کے حرام یا حلال ہونے کا تعلق حدود سے ہوتا ہے ۔۔۔ یہ بات نہیں میرے بھائی بلکہ حدود کا تعلق اسلامی سزاؤں سے ہے ۔۔۔ اوپر جو حدیث نقل کی گئی ہے اس میں بیان شدہ واقعات کے مطابق ۔ جن لوگوں کو چرواہے کے پاس بھیجا گیا تھا کہ وہ دودھ اور پیشاب کو...
  5. شاکرالقادری

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    اصل بات وہیں کہیں کھو گئی ۔۔۔۔ کیا علم جدید کے نمائندہ کوئی ایسے صاحب ہیں یہاں پر جو ایک ذرا اس کا کیمیائی تجزیہ اور لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد اس کی افادیت اور اس میں پائے جانے والے اجزا پر بات کرے
  6. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    کیا آپ نے لائینو ٹرانک پرنٹر کو ٹرائی کر لیا؟
  7. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    جی ہاں میں ایسا ہی کرتا ہوں
  8. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    نہیں بھائی کوئی کوالٹی لاس نہیں ہوتا ۔ آپ آزما کر دیکھین بہت ایزی اور شاندار ہے انسٹالیشن کا طریقہ: ۔پرنٹرز اینڈ فیکسز ۔۔ایڈ پرنٹر ۔۔۔مینو فیکچرز۔۔۔۔۔ لائنو ٹرانک ۔۔۔۔پرنٹر ۔۔۔۔530-- v52.30 اس کے بعد آپ ایم ایس ورڈ کی کسی بھی فائل کو پرنٹ کروائیں اور پرنٹر کے طور پر اسی پرنٹر کو منتخب کر...
  9. شاکرالقادری

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    اسی لیے کہتے ہین لا علمی رحمت ہے
  10. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    میں تو لائینو ٹرانک پرنٹر کی مدد سے ایک فائل پرنٹ کروا لیتا ہوں جس کی ایکسٹینشن پی آر این ہوتی ہے مثلا test.prn اور اس پرنٹ فائل کو کورل میں امپورٹ کر لیتا ہوں
  11. شاکرالقادری

    قرانی ایات سن کر پانی کے قطرے پھول کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ جاپانی ریسرچ

    خیر کچھ نہ کچھ تو ہے ۔۔۔۔ ورنہ یہاں بھی ابھی تک اس اسلامی سائیس کا بہت سارا مذاق اڑایا جا چکا ہوتا
  12. شاکرالقادری

    زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ

    یہی وہ دلائل ہیں جن کو در خور اعتنا سمجھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ ورنہ اس سے پہلے تو محض ایک ٹائپو کی بنیاد پر ۔۔۔ جس میں ٹائپسٹ نے روا روی میں چاند کی بجائے مریخ ٹائپ کر دیا ۔۔۔ بزجمہران محفل پورے بیان کو جھوٹ ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے ۔۔۔۔۔ پاکستانی کی جانب سے دلائل کے ساتھ بات کی گئی ہے یہ امر...
  13. شاکرالقادری

    شیر و شاعری

    بہت خووووووووووووووووب
  14. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    پہلی بات تو یہ کہ ایک عرصہ دراز کے بعد قیصرانی کو دیکھ کر مجھے بہت مسرت ہو رہی ہے :) دوسری بات یہ ہے کہ کشش محسوس ہونا اور بات ہے لیکن میرے جیسے ناچیز کے لیے تو فخرو مسرت کی بات یہ ہے کہ ہم نوری نستعلیق کے مقابلہ میں ( جو ایک کمرشل فانٹ ہے اور اس کے لگیچرز کا آزادہ استعمال غیر قانونی اور...
  15. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    تاج نستعلیق کے ساتھ اردو محفل کا ایک منظر
  16. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    اردو محفل کا ایک منظر تاج نستعلیق کے ساتھ ا
  17. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    کبا کئی کیو کیٹ کیڈ کیر کیس کبہ و کین کیف کبے مندرجہ بالا کشتیوں سے تیار ہونے والے تمام لگیچرز میں بھی یہی مسئلہ تھا درست کر دیا گیا ہے
  18. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    شکریہ اللہ دین! جن دو کشتیوں کی آپ نے نشاندہی کی ہے ان دو کشتیوں سے تیار ہونے والے لگیچرز میں یہ مسئلہ تھا جو ٹھیک کر دیا گیا ہے ان شأ اللہ ریلیز کے بعد اس قسم کے مسائل کی نشاندہی ہوتی رہے گی اور ان کو فوری طور پر درست کیا جاتا رہے گا
  19. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    لیکن ان پیج میں یہ فانٹ سست رفتار ہے
  20. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    یہ رہی پی ڈی ایف فائل اور یہ پی ڈی ایف کورل میں امپورٹ ہونے کے بعد کیا گل کھلاتی ہے دیکھیئے:
Top