واوووووووووو بہت زبردست دن سپینڈ کیا بھئی تم نے تو ماہی :) ویسے میرا بھی آض کا دن بہت اچھا تھا نانی ماں کے گھر سارا دن گزار کے ابھی واپسی ہوئی ہے وہاں سے بہت بہت بہت مزا کیا وہاں خالہ کے بچوں کے ساتھ مل کر خوب شرارتیں کیں سب کو خوب تنگ بھی کیا اور عیدیاں بھی لیں :p:p:p ان دا اینڈ خالہ اتنا تنگ...