ہاں ہاں وہی خاصی والی بٹ اب خاصی میں تھوڑی کمی ہو گئی ہے اتنی ٹینشنزز رہی ہیں کہ بس :) اچھا دہی والی لسی تو صبح کو پیتے ہوتے ہیں ہم لوگ تم اس وقت پیتی ہو :eek:
اکچلی یہ دونوں ایک ہی چیز ہیں بس نام دے دیئے ہیں ۔۔ایک کو افسانہ ایک کو فلسفہ ہے نا بھئی:p:pاب سلمان بھائی نے دو لگانی ہیں ہم دونوں کو چلو بھاگو ادھر سے :p:p:p