بہت اچھی سٹوری ہے سلمان بھائی ۔۔ ویری سینسیٹیو ایشو :)
تھوڑا سا دل خراب ہوا اور وہ وقت یاد آیا جب میرے بھائی بھی باہر گئے تھے تو ہم سب گھر والوں کی کیا حالت ہوئی تھی اور وہ خود بھی بہت اداس ہو کے گئے تھے ۔
پیار کرنے والے لوگوں کو یوں چھور کر جانا بہت ٹف ہوتا ہے لیکن مجبوریاں بھی ہوتی ہیں کہ...