نتائج تلاش

  1. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    گوگل جی بوڑڈ موبائیل ایپ کی کارکردگی میں اسکے اینڈرائیڈ پلیٹ فارم پر ہونا کا بڑا فائدہ ہے - موبائل کا مائک کافی بیک پس پردہ آوازوں کو دھیما کر دیتا ہے - اس طرح کی ایک ایپ کی تیاری جاری ہے - سبک اردو ایڈیٹر دراصل ویب ایڈیٹنگ کو آسان بنانے کے لیے ہے - موبائل ایڈیٹر کا بی ٹا جلد متعارف کروانے کا...
  2. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    کیا آپ حضرات سبک ایڈیٹر سے کچھ فائدہ اٹھا رہے ہیں - اگر نہیں! تو کیوں؟ اگر جواب ہاں! ہے تو اپنا مشاہدے سے ہمیں آگاہ کیجیے گا؟
  3. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    ٹایپ کرنے کی سہولت اور سرچ ریپلیس تو ایڈیٹر میں موجود ہے - آپ اسپیچ کو روک کر ٹائپ کر سکتے ہیں - اور پیب بریک بھی ڈال سکتے ہیں - آپ اردو کا کی بورڈ سیٹ کریں پھر کریں ٹائپ کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے - اور یہ پرنٹ کرنے سے متعلق ویڈیو ہے
  4. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اس سلسے میں دو ٹیموں سے بات ہوئی - ایک کے پاس سہولت تو موجود ہے لیکن مفت نہیں ہے - دوسری کا ٹول مفت ہے لیکن یونی کوڈ کی سہولت نہیں ہے - اس سال انکا ارادہ تو ہے یونی کوڈ متعارف کرانے کا لیکن سال کے آخر میں - اور بھی تلاش جاری ہے - کوئی حل نا نکلا تو خود ہی کوشیش کریں گے بنائیں کچھ۔
  5. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    آپ تمام محفلین سے گزارش ہے کہ اس سہولت کے بارے میں اپنی رائے دیجیے تاکہ اس کو بہتر اور قابل استعمال بنایا جاسکے - ہمارا ارادہ ویب پر اردو نشر و اشاعت کو آسان بنانے میں مدد کرنے کا ہے ۔ مثلا اسپل چیک یا سرچ ریپلیس وغیرہ اگر ساتھ شامل ہوجائیں تو کیا کوئی فائدہ ہوگا؟ کیا آپ حضرات بول کر ٹائپ کرنے...
  6. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    عبید صاحب - الفاظ کا ذخیرہ آٹو لرنگ کے ذریعے نہیں بلکہ انٹرنیٹ پر موجود الفاظ کو ڈھونڈنے والے اسپائڈر کرتے ہیں اور اسکو مشین کی لغت میں لوڈ کیا جاتا ہے - دراصل 86000 الفاظ اسی طرح جمع کیے گیے ہیں - آپکا مشورہ اغلاط کی تسیح سے متعلق اچھا ہے - ہم اس بارے میں کچھ سوچتے ہیں کہ کیسے آپکو یہ صحولت...
  7. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اے پی آئی کی فراہمی کے لیے تمام سسٹمز اور سرورز کی تعداد بڑھائی جارہی ہے - ایک جاوا اسکرپٹ پلگن بھی دستیاب ہے - اگر اردو محفل کی ٹیم چاہے تو آزمائشی بنیاد پر انکو مفت مہیا کیا جاسکتا ہے - پلاین جاوا اسکرپٹ ہے - اگر ایڈمن آپ رفقاء یا رابطہ میں ہیں تو انکو پیغام پہنچا دیجیے ۔
  8. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    ٹیکسٹ ایڈیٹر ہرگز ہماری ایجاد نہیں ہے ایک اوپن سورس ایڈیٹر ہے - اسکا استعمال صرف لوگوں کو آسانی کے لیے کیا ہے - فل ڈسکلوژر ضروری تھا ۔
  9. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    ا اردو رموز او اوقاف اور پرسنلائیزڈ ٹرینگ دونوں انتہائی اہم صلاحیتیں ہیں لیکن انکو حاصل کرنے میں بیشتر اسپیچ سیسٹمز مسائل سے دوچار ہیں۔ بہرصورت یہ ہماری بھی ایکشن آئٹم کا حصہ ہیں ۔ آپ تمام دوست اسی طرح ہمیں آگاہ کرتے رہیں - اگر فوری رابطہ کرنا ہو تو میسج کریں میں ای میل ایڈریس بھی ارسال کردوں گا۔
  10. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    یقینا بہتری کی گنجائش ہے اور آپکی بات درست ہے کی اس میں بولنے کے انداز اور مائک کی صلاحیت اور پس پردہ صوتی اثرات یا بیک گراؤنڈ نوائیز کا بڑا عمل دخل ہے۔ جہاں تک الفاظ کا تعلق ہے تو موجودہ ذخیرہ لگ بگ 86 ہزار الفاظ پر مشتمل ہے اور آنے والے دنوں میں اسکو 160 ہزار الفاظ تک اور اسکے بعد اردو اگے...
  11. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اسکا جواب تو آپ دیجے گا - استعمال کرکے رائے دیجیے - اسکو بہتر کیسے بنایا جاسکتا ہے ۔
  12. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    دراصل ویب ٹول بنانے کا مقصد اردو کی ویب پر نشر و اشاعت میں آسانی پیدا کرنا ہے - اس ایڈیٹر میں آپ پی ڈی ایف پرنٹ لے سکتے ہیں اور جلد ایک پبلک پوسٹنگ سائٹ بھی متعارف کرانے کا ارادہ ہے - اسلیئے فوری طور پر ڈیسکٹاپ ٹول پر کام نہیں کیا جاسکتا - البتہ مستقبل میں ایسا ممکن ہوگا - ٹائم ٹیبل دینا فلحال...
  13. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اپ پرنٹ کیوں نہیں لے لیتے پی ڈی ایف پرنٹ لینا آسان ے - ان پیج کنورٹر کی صحولت بھی مہیہ کرنے کی کوشیش کی جا رہی ہے - اور ایک عدد ایلکٹران جے ایس کا ایڈیٹر بنانے کی بھی کوشیش جاری ہے - امید ہے کی مستقبل قریب میں آپکو کچھ ایسا ٹول مل جائے گا ۔ مدت کا تعین فلوقت مشکل ہے ۔
  14. س

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    اسلام و علیکم آداب قارائین کی خدمت میں ایک سروس اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ پیش کی جا رہی ہے جس سے بول کر اردو لکھی جاسکتی ہے - ہم نے اسکا آغاز اس بات کو مددنظر رکھتے ہوئے کیا کے گوگل یا کوئی بھی اور کمپنی شاید اے پی آئی بنا دے لیکن کیوں نا ہم اپنی قومی ذبان کا سسٹم خود بنائِیں اور لوگوں تک پہنچائیں -...
  15. س

    ونڈوز اور اینڈرائڈ میں اردو لکھنے کے لیے ایک نیا آن لائن سافٹ ویئر!

    اسلام و علیکم - قارائین کی اطلاع کے لیے ہم نے(عصر اردو ٹیم) نے ایک ان لائن ایڈیٹر متعارف کروایا ہے - جو اردو لکھنے اور پرنٹ کرنے میں کارآمد ہے - اس میں اردو بول کر لکھنے کی سہولت بھی میسر ہے - استعمال کریں اور ہمیں اپنی آراء سے اگاہ کریں- مندرجہ ذیل لنک پر آپ اسکا نمونہ دیکھ سکتے ہیں سبک اردو...
  16. س

    ایڈیٹر الیکٹران اردو ایڈیٹر

    سلام - قارائین کی اطلاع کے لیے ہم نے ایک ان لائن ایڈیٹر متعارف کروایا ہے - جو اردو لکھنے اور پرنٹ کرنے ممیں کارامد ہے - اس میں اردو بول کر لکھنے کی سہولت بھی میسر ہے - استعمال کریں اور ہمیں اپنی آراء سے اگاہ کریں- مندرجہ ذیل لنک پر آپ اسا نمونہ دیکھ سکتے ہیں سبک اردو ایڈیٹرر - اسکے استعمال کے...
Top