ژ سے کیا لکھوں ؟۔۔۔
گلے پڑنے سے یادآیا۔ کہ آج دنیا میں 30 سے زائد ممالک میں ’’گلے لگانے‘‘
کا دن منایا جارہا ہے ۔ یعنیfree Hug Day، دیکھتے ہیں یہ بیہودہ رسم
یہاں کب تک پہنچ جائے گی۔( واضح رہے اس کی اقدار میں Free سے مراد آپ خود ۔۔۔:()
اظہارِ تشکر
محترم محبینِ اردو محفل
السلام و علیکم
سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے کی معذرت ، دراصل مجھے دفتری الجھنوں نے اس قدر پریشان کر رکھا تھا کہ
دوبارہ یہاں حاضری کا خیال ہی نہیں رہا۔۔ دوسری بات کہ اس عمر میں اب زیادہ تر تنہائی کی مجلس میں ہوتاہوں۔
نوجوانوں کی طرح بھاگ دوڑ نہیں...
ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار
محترم دوستو !
م۔م۔مغل کے توسط سے مجھے اس بزم کی خبر ہوئی۔۔ اتنا کچھ سن چکا تھا کہ اشتیاق بڑھتا چلا گیا۔۔
سو ۔۔ ایک غزل پیش کرتا ہوں۔
آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔
لیاقت علی عاصم
مورخہ 11 دسمبر 2007
01:14 بروز پیر...