نتائج تلاش

  1. رحیم ساگر بلوچ

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    ہاہاہا لیکن ہم صرف آستین کے سانپوں سے ڈرتے ہیں
  2. رحیم ساگر بلوچ

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    ہو سکتا ہے صحیح ہو.. ہم سے لوگ ڈرتے تو ہیں.. باقی آپ کے لغات میں اس لفظ کے معنی پتہ نہیں کیا ہیں ؟‎ ‎
  3. رحیم ساگر بلوچ

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    زبردست...اسے پڑھ کر مفت میں مری گھوم کر آگیا... میں تو "مری" قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں اور "مری" دیکھا بھی نہیں.. سنا ہے مری کا مطلب ہے "جن".. کیا یہ سچ ہے ؟
  4. رحیم ساگر بلوچ

    آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے - حسن عباس رضا

    اس کا ایک شعر یوں بھی ہے شہرت سمیٹ لی ہے بہت کیٹس کی طرح ہم کو بھی اب جوانی میں مرجانا چاہئے‎ ‎
  5. رحیم ساگر بلوچ

    ایک تکبندی برائے اصلاح

    جزاک اللہ سر
  6. رحیم ساگر بلوچ

    ایک تکبندی برائے اصلاح

    نہیں اب سخن میں وہ لذت یقینا اسے چاہئے کوئی جدت یقینا شمیم وفا ہے نہ بوئے سخن ہے خفا ہے چمن سے وہ نگہت یقینا ہواؤں میں اک بے کلی ہے عجب سی ہوا دشت سے قیس رخصت یقینا گلستاں گلستاں ہے خوشبو ہی خوشبو کسی زلف کی ہے یہ نکہت یقینا کسی کے خیالوں میں رہتے ہیں گم سم انہیں ہوگئی ہے محبت یقینا یہ سرخی...
  7. رحیم ساگر بلوچ

    مشکل ردیف

    بابا جانی بے حد ممنون ہوں... مشکل کو آپ دونوں معنوں میں استعمال کرسکتے ہیں.. اس غزل کی ردیف مشکل ہے اس کو نبھانا مشکل نہیں.. عظیم بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ
  8. رحیم ساگر بلوچ

    کوئی اصلاح سخن میں ہم غریبوں پہ بھی عنایت کرے

    کوئی اصلاح سخن میں ہم غریبوں پہ بھی عنایت کرے
  9. رحیم ساگر بلوچ

    مشکل ردیف

    نئے ورژن میں ‏‎@ ‎‏ سے ٹیگ نہیں ہوتا کیا ؟
  10. رحیم ساگر بلوچ

    تعارف میرا نام کاشف ہے

    وش آتکئے...خیر مقدم ہے آپ کا... گر بتادیں گے بادشاہی کے... ان فقیروں سے گفتگو کرلو ‏‎:)‎
  11. رحیم ساگر بلوچ

    مشکل ردیف

    ‏‎@‎الف عین ‏‎@‎مہدی نقوی حجاز ‏‎@‎فاتح
  12. رحیم ساگر بلوچ

    مشکل ردیف

    حال دل دل میں دبانا مشکل پر زباں پر بھی ہے لانا مشکل آپ دانا تھے کہ ناداں جاناں آپ نے عشق کو جانا مشکل تیسرا کاش کوئی مل جائے دو کناروں کو ملانا مشکل وہ تبسم وہ تکلم وہ چپ اپنے محسن کو بھلانا مشکل کچے تھے اپنی نظر کے ڈورے تھا اسے دام میں لانا مشکل خواب دیکھے ہیں یہ کیسے ہم نے ان کو تعبیر...
  13. رحیم ساگر بلوچ

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    جزاک اللہ صاحبان... میری غیر حاضری کی کچھ وجوہات تھیں..نواب صاحب کے حوالے سے میں اک لمبی تحریر لکھنا چاہتا ہوں جو کہ انشاءاللہ کچھ دن بعد آپ سب کی خدمت میں پیش کروں گا. ان سے وابستہ لوگوں سے کچھ باتوں کی تصدیق کرکے لکھنا چاہتا ہوں.. میرے دادا جی ان کے دوست ہیں وہ ان کی وفات سے چند دن پہلے ان سے...
  14. رحیم ساگر بلوچ

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﻗﻮﻡ ﭘﺮﺳﺖ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻧﻮﺍﺏ ﺧﯿﺮ ﺑﺨﺶ ﻣﺮﯼ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﻼﻟﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﺠﯽ ﮨﭙﺴﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ، ﺍﻥ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ 88 ﺑﺮﺱ ﺗﮭﯽ۔ ﻧﻮﺍﺏ ﺧﯿﺮ ﺑﺨﺶ ﻣﺮﯼ ﮐﮯ ﻓﺮﺯﻧﺪ ﻣﮩﺮﺍﻥ ﻣﺮﯼ ﻧﮯ ﺑﯽ ﺑﯽ ﺳﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻋﻼﺝ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﻟﯿﮑﻦ...
  15. رحیم ساگر بلوچ

    برائے تنقید

    جزاک اللہ
  16. رحیم ساگر بلوچ

    @محمد احمد صاحب بہت شکریہ مگر میں نے اس کے چند اشعار اور بھی پڑھے تھے.اب یاد نہیں مگر مقطع کچھ...

    @محمد احمد صاحب بہت شکریہ مگر میں نے اس کے چند اشعار اور بھی پڑھے تھے.اب یاد نہیں مگر مقطع کچھ یوں تھا اس سے عجیب سلسلے رہے مرے ساتھ ساتھ وہ اوروں سے ملے رہے.. شاید سلیم کوثر صاحب کی غزل ہے
  17. رحیم ساگر بلوچ

    تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے.. مکمل غزل چاہئے پلیز

    تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے.. مکمل غزل چاہئے پلیز
  18. رحیم ساگر بلوچ

    برائے تنقید

    بابا جانی بہت شکریہ
  19. رحیم ساگر بلوچ

    برائے تنقید

    بے حد ممنون ہوں... جزاک اللہ فاتح صاحب محمد اسامہ سرسری صاحب اور مہدی نقوی حجاز صاحب
  20. رحیم ساگر بلوچ

    برائے تنقید

    جزاک اللہ مہدی نقوی حجاز صاحب اگر کہیں کوئی نقص ہے خیال میں بھی تو اس کی نشاندہی ضرور کریں
Top