جب تک میں نے ابن صفی کو نہیں پڑھا تھا تو کئی ایک کے ناول پڑھے تھے۔ لیکن ابن صفی کو پڑھنے کے بعد کسی کو ہاتھ تک لگانا بھی گوارہ نہیں کیا۔
اصل میں ابن صفی کے ناول کو ذرا سمجھ کے پڑھنا پڑتا ہے۔ عام مصنفین مثلا مظہر کلیم وغیرہ میں گولیوں کی بوچھاڑ، بموں کی بھرمار اور سائنس کا بے طرح استعمال ہوتا ہے۔...