فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ
(اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو)
فقہ حنفی کے مطابق قربانی ہر اس بالغ مرد اور بالغ عورت پر واجب ہے جو مالدار ہو۔ یعنی اس کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہو؛ البتہ زکوٰۃ فرض ہونے کے لئے اس مال پر سال گزرنا ضروری ہے جبکہ قربانی میں یہ ضروری نہیں؛بلکہ...