نتائج تلاش

  1. قاضی واجد الدائم

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    کثیر نمبرات میں سب کے نمبرز تقریباً 113 ہیں پھرایک رکن کو کسی دوسرے رکن پر فوقیت کس بنا پر ہوتی ہے۔
  2. قاضی واجد الدائم

    Teleportation عملی طور پر کس حد تک ممکن ہو چکی ہے؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ٹیلی پورٹیشن عملی طور پر کس حد تک کامیاب ہو چکی ہے؟ سننے میں آیا ہے کہ عملی طور پر اس کے کامیاب تجربات ہو چکے ہیں۔ زیک
  3. قاضی واجد الدائم

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    گھر میں پڑی هوئی ایک متروک چکی
  4. قاضی واجد الدائم

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    آپ کی کسرِ نفسی اپنی جگہ؛ لیکن معرکے نالائق نہیں مارا کرتے۔:):):):)
  5. قاضی واجد الدائم

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    خوش نصیب ہیں۔ اللہ یہ خوش نصیبی سلامت رکھے۔ آمین۔
  6. قاضی واجد الدائم

    ایک گزارش کہ کوئی شعر لکھتے وقت مصرعوں کے درمیان کے کوئی علامت ڈال دیا کریں تا کہ مصرعوں میں فرق...

    ایک گزارش کہ کوئی شعر لکھتے وقت مصرعوں کے درمیان کے کوئی علامت ڈال دیا کریں تا کہ مصرعوں میں فرق واضح ہو اور پڑھنے میں آسانی ہو
  7. قاضی واجد الدائم

    بہنیں۔۔۔۔۔۔

    بہت اعلیٰ --- سچ میں آنسو آ گئے۔ الطاف حسین حالیؔ کے بعد پہلی بار اس طرح کا کلام دیکھے کو ملا۔۔۔۔۔۔
  8. قاضی واجد الدائم

    آپ کا اردو محفل میں آنا مبارک ہو۔ تعارف کی زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں۔ شکریہ

    آپ کا اردو محفل میں آنا مبارک ہو۔ تعارف کی زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں۔ شکریہ
  9. قاضی واجد الدائم

    آپ کا اردو محفل میں آنا مبارک ہو۔ تعارف کی زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں۔ شکریہ

    آپ کا اردو محفل میں آنا مبارک ہو۔ تعارف کی زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں۔ شکریہ
  10. قاضی واجد الدائم

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    درست، تصاویر دیکھنے کے دوران میں نے بھی اس قسم کا سوال سوچا ۔۔۔۔۔
  11. قاضی واجد الدائم

    هاهاها......

    هاهاها......
  12. قاضی واجد الدائم

    اس کے بیان کا کمال اور آپ کے اقتباس کا کمال :)

    اس کے بیان کا کمال اور آپ کے اقتباس کا کمال :)
  13. قاضی واجد الدائم

    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ.

    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ.
  14. قاضی واجد الدائم

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    او نہیں جی دراصل ویڈیو ٹیوٹوریل بنا رہا ہوں نا تو اس بات کو کنفرم کرنا تھا۔ اس لئے پوچھنے کی جسارت کی۔
  15. قاضی واجد الدائم

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    زیک یعنی کہ آپ اردو محفل کے بانی ہیں؟؟؟؟؟ ابن سعید ، نبیل -- ابھی مسٹر گوگل میں سرچ کیا تو پتا چلا کہ فورم کا متبادل لفظ ”انجمن“ ہے۔ کیا خیال ہے اس بارے میں۔ عارف کریم ، حمیرا عدنان ، الف عین الف نظامی
  16. قاضی واجد الدائم

    سلام مسنون! کیا آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرایا ہے۔ نیز انجمن (فورم) کے قواعد و ضوابط...

    سلام مسنون! کیا آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرایا ہے۔ نیز انجمن (فورم) کے قواعد و ضوابط بھی پڑھ لیں۔
  17. قاضی واجد الدائم

    کیا آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرایا ہے؟

    کیا آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرایا ہے؟
Top