نتائج تلاش

  1. ر

    یہ عجیب فصلِ فراق ہے

    بہت شکریہ مغل بھائی۔ ذرا یہ ملاحظہ کیجے یہ عجیب فصلِ فراق ہے یہ عجیب فصلِ فراق ہے! کہ نہ لَب پہ حرفِ طلب کوئی نہ اداسیوں کا سبب کوئی نہ ہجوم درد کے شوق میں! کوئی زخم اَب کے ہَرا ہوا نہ کماں بدست عدُو ہوُئے نہ ملامتِ صفِ دوستاں پہ یہ دل کسی سے خفا ہوُا کوئی تار اپنے لباس کا...
  2. ر

    یہ عجیب فصلِ فراق ہے

    بہت شکریہ علی فاروقی صاحب میں ایک عرصے سے شاعر کے نام کی جستجو میں تھا۔ یہ محسن نقوی کی کس کتاب میں ہے ؟ بہت شکریہ محترم بابا جانی!
  3. ر

    یہ عجیب فصلِ فراق ہے

    بہت اچھی نظم ہے کیا کسی کو اس کے شاعر کا نام معلوم ہے؟؟؟؟؟
  4. ر

    کہاں ہو تم چلے آؤ ۔ شہناز بیگم

    اب اس پہ کوئی کیا کہے سوائے اس کے کہ پسند اپنی اپنی ! نصیب اپنا اپنا!
  5. ر

    تاسف صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں اپنی رحمت خاص سے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے! آمین یا رب العلمین!:praying:
  6. ر

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مغل بھائی ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین!
  7. ر

    ایک سوال

    مرئی میڈیم سے مراد غالباً مرئی واسطہ ہے:applause:
  8. ر

    چھٹیاں 2009

    ہم آپ کو وطن واپسی پر تہِ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
  9. ر

    چودہ اگست پرانٹرنیٹ کو گرین کر دو

    بہت شکریہ اللہ حب الوطنی کے اس جذبے کو ہمیشہ زندہ رکھے ۔ آمین!
  10. ر

    جمیل نستعلیق ٹیم سے مکالمہ!

    جمیل صاحب میں آپ سے بالکل متفق ہوں۔ بقائے اردو ایک جنگ ہے جو اردو کی محبت میں لڑی جا رہی ہے اور یہ تو سب کو پتا ہی ہے کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے۔ میں آپ کی اردو کی خدمت کے لئے تمام کوششوں کی کام یابی کے لئے دعا گو ہوں۔
  11. ر

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے پس ماندگان کو صبرِ جمیل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
  12. ر

    تعارف میں ماظق ھوں

    خوش آمدید جناب ماظق صاحب:flower: ویسے اس عرفیت کے معنی کیا ہیں اور یہ کس زبان کا لفظ ہے؟
  13. ر

    *~*Neverland *~*

    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارہ !!!
  14. ر

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ ہر شاعری کے رسیا کو ان لوازمات کا پوری طرح خیال رکھنا چاہیئے اور اگر اس کے برعکس ہو تو اسے بد ذوقی ہی کہا جانا چاہیئے۔
  15. ر

    احسان دانش يوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جيسے - احسان دانش

    یوں نہ مل سے یوں بھی مل
  16. ر

    محفل کی خاموشی ہے یا اظہار کی تنہائی --------- عزم بہزاد

    واہ واہ:applause::applause::applause: کیا خوبیِ تنہائی ہے:star::star::star:
  17. ر

    لوڈشیڈنگ کی آڑ میں عوام سے ایک اور ہاتھ

    اس قوم کے ساتھ اتنے ظلم ہو تے آرہے ہیں لیکن یہ پھر بھی خوابِ غفلت میں مدہوش ہے۔ نہ جانے کب اس قوم کی آنکھ کھلے گی۔
  18. ر

    حبیب جالب کی صاحبزادی کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

    حبیب جالب کی صاحبزادی کی دماغ کی شریان پھٹ گئی،اسپتال منتقل لاہور…شاعرانقلاب حبیب جالب کی بڑی صاحبزادی جمیلہ نورکو دماغ کی شریان پھٹ جانے پر انہیں جنرل اسپتال منتقل کردیاگیا۔پیراورمنگل کی درمیانی شب،عوامی شاعرحبیب جالب کی بڑی صاحبزادی جمیلہ نور کی دماغ کی شریان پھٹ گئی،انہیں فوری طور پرجنرل...
  19. ر

    بجلی ایسی چیز نہیں جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بجلی ایسی چیز نہیں جو خرید کر عوام کو دے دی جائے، وزیر اعظم گیلانی اسلام آباد . . . وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے صدر زرداری سے اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اور صدر کے درمیان ہر کام مشاورت سے ہورہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بجلی اگر خرید کر دینی ہوتی تو آج دے دیتے ،...
Top