نتائج تلاش

  1. ر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    کیا آپ کا اصل نام بھی عارف کریم ہی ہے؟ اگر نہیں ، تواگر پسند کریں تو اصل نام بتا دیں
  2. ر

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    لیکن میرا مطلب تھا کہ پوسٹ لکھتے وقت جو فانٹ کی لسٹ ملتی ہے اس میں مجھے یہ نہیں ملا۔ کیا اس کو صرف تھیم تبدیل کر کے ہی پوسٹ لکھنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں؟
  3. ر

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    جمیل نستعلیق ٹیم ، اردو محفل اور جہانِ اردو کو صد ہزار مبارک باد :applause::applause::applause: پوسٹ کرنے کے لئے ابھی یہ فانٹ محفل پر دست یاب نہیں ورنہ اسی فانٹ میں لکھتا۔
  4. ر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    یہ ڈیفالٹ یوزرنیم کیا ہوتا ہے بھئی؟
  5. ر

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    عارف آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔
  6. ر

    اردو او سی آر پر ایک جدید تحقیق!

    گو کہ غیروں کی مدد سے ہی سہی، لیکن دنیائے اردو کے لئے نہایت حوصلہ افزا بات ہے۔
  7. ر

    تیز رفتار موشن ٹیکنالوجی!

    بہت شکریہ ۔ عمدہ شراکت ہے۔ ویسے میں اس قسم کی وڈیو بہت عرصہ پہلے بھی دیکھ چکا ہوں۔
  8. ر

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    بجا فرمایا آپ نے:applause::applause::applause:
  9. ر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    بہت شکریہ جناب اس کرم فرمائی کا
  10. ر

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    اللہ کرے زورِ اہلِ جہانِ قلم زیادہ:praying::praying::praying: جمیل صاحب اس جمیل خط کی خوش خبری دینے کا بہت شکریہ :applause::applause:امید ہے کہ ہم جلد از جلد فیض لاہوری نستعلیق سے فیض یاب ہوں گے۔:star::star::star::star::star:
  11. ر

    معلومات برائے فونٹ انسٹالر

    کیا فونٹ انسٹالر سے فونٹس کو انسٹال کرنے سے پہلے الگ کیا جا سکتا ہے تاکہ ہم صرف اپنی مرضی کے فونٹس ہی انسٹال کر سکیں؟
  12. ر

    مضمون پیٹا بائٹ

    لیجیےجناب تصویر حذف کردی ہے میں نے
  13. ر

    مضمون پیٹا بائٹ

    آپ کی رائے بالکل بجا ہے۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ ایسا مجھ سے ہو گیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں قدرے نیا ہوں یہاں۔ پوسٹ کرچکنے کے بعد مجھے خود بھی اچھا نہیں لگا تھا۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔
  14. ر

    فانٹس کیلئے ایک آسان انسٹلر کی ضرورت؟!

    بہت شکریہ شارق صاحب
  15. ر

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    شرم اور سیاست؟:shameonyou: ایک میان مین دو تلواروں والی بات ہے۔
  16. ر

    امیجینیشن سٹائلز

    بہت شکریہ نبیل صاحب
  17. ر

    اردو سافٹ ویر "اِن پیج" کے موجد ۔ وجئے گپتا سے ملاقات

    تو کورل جس قسم کے فانٹس کو سپورٹ کرتا ہے کیا وہ نستعلیق اردو فانٹس نہیں بن سکتے؟
  18. ر

    200 پاؤنڈ وزنی ٹانگوں والی خاتون

    استغفراللہ
  19. ر

    فانٹس کیلئے ایک آسان انسٹلر کی ضرورت؟!

    عارف صاحب بہت شکریہ ۔ اس کا ٹرائل ختم کرنے کا علاج فراہم ہو جائے تو بہت عنایت ہوگی۔ شکریہ
  20. ر

    فانٹس کیلئے ایک آسان انسٹلر کی ضرورت؟!

    بہت شکریہ جناب عبدالمجید صاحب لیکن یہ تو ٹرائل ہے۔ اس سلسلے میں کوئی مدد مل سکتی ہے؟
Top