بہت شکریہ لیکن اگر ہم براہ راست کورل میں جمیل نستعلیق کو استعمال کرسکیں تو یقین کریں کہ یہ ہم پر ایک عظیم احسان ہوگا کیونکہ کاپی پیسٹ والا طریقہ تو ہم ان پیج کے لیے بھی استعمال کرتے ہی ہیں جس کے لیے کسی میر عماد جیسے کسی تیسرے سافٹ ویئر کی کوئی ضرورت بھی نہیں پڑتی
عارف بھائی بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔
میں ایک مسئلے میں آپ کی مدد کا طالب ہوں
وہ یہ کہ اردو’نستعلیق‘ میں لکھے ہوئے مواد کو سکین کرکے کیسے ہم ٹیکسٹ میں حاصل کرسکتے ہیں جس طرح ہمocr پروگرام استعمال کرتے ہیں انگریزی کے لئے؟
شکریہ