ہماری رائے حاضر ہے (حالانکہ یاد نہیں کیا گیا) ÷÷÷÷
(1)
اہل ثروت کو اگرچہ مال نے غالب رکھا
اہل جنت کو مگر اعمال نے غالب رکھا
۔۔۔ دو لوگ ایک ہی راستے پر جا رہے ہوں، ان کا مقابلہ کیا جانا، غالب آنا یا مات کھانا سمجھ میں آتا ہے ۔۔۔ راستہ بدل کر چلنے والے لوگ آپس میں مقابلہ نہیں کیا کرتے۔ اگر کوئی...