نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    ہنس کے اس کم گو نے کر دی، ترجمانی ان کہی .... ایک غزل اصلاح کی درخواست کے ساتھ

    دل، دیا، دہلیز، عفّت، چنریوں کے نم سرے اشک حسرت، پیار کی سچّی کہانی ان کہی ÷÷ دل دیا دہلیز شاید کوئی ناول تھا جو ایک ہی بار یا قسط وار مسلسل کسی خواتین کے ڈائجسٹ میں چھپا کرتا تھا ۔۔ اب یہ محترم اساتذہ آپ کو بہتر بتا سکیں گے کہ کسی ناول کا نام من و عن کسی شعر میں لانا اس شعر کو کمزور کرتا ہے یا...
  2. شاہد شاہنواز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    میں بھی یارو کمال کرتا ہوں ۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    سنو محبت بھیک نہیں

    اگر آپ نے یہ غزل محض حوصلہ افزائی کے لیے درج کی ہے تو ہم تنقید نہیں کریں گے۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    غزل: سب تصور مرے دنیا کے کتابی نکلے

    یہاں کچھ عرض کرنے کا جی چاہا، حالانکہ ہم محض طالب علم ہیں ۔۔۔ سب تصور مرے دنیا کے کتابی نکلے میں وہابی جنہیں سمجھا تھا شرابی نکلے ÷÷ مرے دنیا کے یا مری دنیا کے ؟ ۔۔۔ وہابی قابل غور ہے ۔۔۔ چاہے آپ اس سے اللہ والا مراد لیں مگر ہمارا ذہن ایک مخصوص فرقے کی طرف جاتا ہے۔۔ جیسے کتنے سالوں سے کی جگہ...
  5. شاہد شاہنواز

    ایک مزاحیہ نظم اصلاح و آراء کیلئے،'' اگر لکھ پڑھ بھی میں لیتا''

    ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
  6. شاہد شاہنواز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آپ کی رائے اپنی جگہ ، میری اپنی جگہ، اب دیکھنا یہ ہے کہ شاعر کو میری بات میں کس حد تک سچائی محسوس ہوتی ہے ۔۔ حتمی رائے عظیم صاحب کی مانی جائے گی، کیونکہ غزل ان کی ہے۔۔۔ ہمیں جو درست لگتا تھا، ہم نے کہہ دیا۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    ایک مزاحیہ نظم اصلاح و آراء کیلئے،'' اگر لکھ پڑھ بھی میں لیتا''

    اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ کہانی مکمل ہے تو یونہی سہی ۔۔۔ ویسے ہم نے اس کا تاثر کچھ یوں محسوس کیا ہے: ایک لڑکا تھا۔ اس کا بڑا بھائی اس کی ماں کی آنکھوں کاتارا تھا۔ لیکن اس لڑکے کی قسمت اچھی نہیں تھی۔اس کے ہاتھوں سے سارے بنتے کام بگڑ جایا کرتے تھے۔ خوش اقبال قدم سبز قدم ثابت ہوتے تھے۔وہ بڑے بابو...
  8. شاہد شاہنواز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    میری نظر سے ابھی گزری نہیں ۔۔۔ اور یہ سوال آپ نے یہاں کیوں کیا؟
  9. شاہد شاہنواز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    شعر انسان کو زندگی ایک نئے انداز سے دیکھنا سکھاتا ہے۔ شاعری میں کوئی دلچسپ بات ہونی چاہئے جو پڑھنے والے کو اپنی طرف متوجہ کرے۔ دل کو اپنی طرف کھینچ لے۔ ۔۔۔ موجودہ غزل میں بظاہر مجھے کوئی خامی نظر نہیں آتی۔۔۔ لیکن خوبی تلاش کرتا ہوں تو وہ بھی مفقود ہے ۔۔۔ مانا کہ شاعری کلام کی مثل ہے لیکن ہم...
  10. شاہد شاہنواز

    ایک مزاحیہ نظم اصلاح و آراء کیلئے،'' اگر لکھ پڑھ بھی میں لیتا''

    برائے توجہ: میں نے نظم کے اقتباس میں بھی کچھ تبصرہ کیا ہے۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    ایک مزاحیہ نظم اصلاح و آراء کیلئے،'' اگر لکھ پڑھ بھی میں لیتا''

    مجموعی طور پر تاثر مزاحیہ نظم کی بجائے ہلکی پھلکی کہانی کا سا بنتا ہے ۔۔۔ اور کہانی نامکمل ہے ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    تعارف ۔۔۔ جو نہ ہو کر بھی ہوگیا ۔۔۔ اچھی کاوش ہے ۔۔۔ لالہ جی کا تعارف ۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    گم صم کوئی بیٹھا ہے اسے ایک نظر دیکھ

    گم صم کوئی بیٹھا ہے اسے ایک نظر دیکھ آنکھوں میں ذرا جھانک محبت کا نگر دیکھ مت دیکھ مری راہ میں کہسار ہیں کتنے تو میرا جگر دیکھ مرا ذوقِ سفر دیکھ کچھ تو ہی سرِ بزم یہ احساس کیا کر ہم کیسے کہیں دیکھ، ادھر دیکھ، ادھر دیکھ اب کس کا اجالا ہے سرِ شہرِ تمنا اب کس کی محبت ہے سرِ راہ گزر دیکھ کیا...
  14. شاہد شاہنواز

    کب جال بُن رہا ہے مقدر مرے خلاف ۔۔۔

    آپ سچ کہتے ہیں، مجھے بھی یہ غزل نہیں لگ رہی تھی کیونکہ غزل کا اسلوب کچھ اور ہوتا ہے، لیکن خیال اچھا محسوس ہوا تو مسلسل اشعار لکھ دئیے ۔۔۔ یقینا ۔۔۔ یہ درست ہے ۔۔ خلیل صاحب کی اصلاح اس ضمن میں کافی کار آمد لگتی ہے، شاید تھوڑی سی ترمیم وہاں بھی چاہئے ۔۔۔ نکلا ہے ۔۔۔ بہتر محسوس ہورہا ہے یہاں ۔۔۔...
  15. شاہد شاہنواز

    اقرارِ تمنا ہے نہ انکارِ تمنا

    بے حد شکریہ ۔۔۔ آج سے "پہلوانی" بند ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    اقرارِ تمنا ہے نہ انکارِ تمنا

    اقرارِ تمنا ہے نہ انکارِ تمنا اب کچھ بھی نہیں صورتِ اظہارِ تمنا کہتا ہے یہی زاہدِ بے زارِ تمنا ہوتے ہیں خطا کار گنہگارِ تمنا چلتے ہیں بصد عزم اگر جانبِ منزل ملتی ہے کھڑی راہ میں دیوارِ تمنا اک شخص ہے پھرتا ہے پریشان جنوں میں اِک دل ہے کہ رہتا ہے طلبگارِ تمنا انسان ہمیشہ سے اسیری میں رہا ہے...
  17. شاہد شاہنواز

    کب جال بُن رہا ہے مقدر مرے خلاف ۔۔۔

    کب جال بُن رہا ہے مقدر مرے خلاف؟ ہونے لگا ہے اب تو مرا سر مرے خلاف تقریر ہو رہی ہے سرِ شہرِ انقلاب تحریک چل رہی ہے برابر مرے خلاف یاروں سے کیا میں شکوہِ عہدِ وفا کروں؟ نعروں سے گونجتا ہے مرا گھر مرے خلاف طوفان کا تو صرف بہانہ ہے اے صبا! لہریں اُٹھا رہا ہے سمندر مرے خلاف کیا کر دیا ہے میں نے،...
  18. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح "شمع ہر موڑ پہ جلتی ہے جو میخانوں کی"

    ۔۔۔ جب کبھی ہم نے محبت کے فضائل لکھے تو یہ عنوان رہا "منزلیں بیگانوں کی" ۔۔۔ جب کبھی ہم نے محبت کے فضائل لکھے ۔۔۔ اس کا عنوان رہا منزلیں بے گانوں کی ۔۔۔ غور کیا جائے تو بے گانے یا انجان لوگ انجان منزلوں کی طرف ہی جاتے ہیں۔۔۔ (ہم ان کو جانتے نہیں ہیں، اس لیے وہ انجان ہیں، ان کی منزلیں بھی...
  19. شاہد شاہنواز

    شوقِ سفر زمان میں تھا کہیں‌

    میری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    شوقِ سفر زمان میں تھا کہیں‌

    ہمیں اور آپ کو کیوں معلوم ہونا چاہئے؟ شاعر کو معلوم ہونا چاہئے نا!! غزل نمبر؟؟ ۔۔۔ (اور یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ ان کو بھی معلوم ہوگا !!)
Top