نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    شوقِ سفر زمان میں تھا کہیں‌

    لیکن ان کی ردیف کہیں اور چلی گئی !! ۔۔۔ اب اس تخلیق کا حصہ نہیں بن سکتی !! ÷÷÷ بحر کون سی ہے، میں سمجھا نہیں ۔۔ اور ظفری بھائی ۔۔۔ غزل نمبر تو لکھیں ۔۔ ورنہ ہم اسے آپ کی پہلی غزل سمجھیں گے ۔۔ خدا معلوم آپ کب سے شاعری کر رہے ہیں ۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد بھائی تو ہمیں آنے کی نصیحتیں کرتے تھے ۔۔۔ خود غائب؟ کمال ہے!
  3. شاہد شاہنواز

    کراچی میں سیکنڈری ایجوکیشن کا معیار

    پیشے کے اعتبار سے میں ایک کمپیوٹر آپریٹر ہوں۔ دوسرے شہروں کا معلوم نہیں لیکن کراچی میں آج کل میٹرک کر کے طلباء خود ہی کسی کالج میں ایڈمیشن نہیں لے سکتے بلکہ اسے ایک ادارے SECCAP کے تحت کر دیا گیا ہے۔ یہ ادارہ ہی طلباء سے ایک فارم بھروا کر ان کے بارے میں یہ فیصلہ کرتا ہے کہ کس طالب علم کا داخلہ...
  4. شاہد شاہنواز

    نتائج : ایوارڈز 2014 ( " شاعرِ محفِل " )

    ثامر شعور ۔۔۔ بشارت گیلانی اور سید اجلال حسین، محمد ارتضیٰ آسی مہدی نقوی حجاز، بلال اعظم، مانی عباسی اور منیب احمد فاتح آپ سب کو تہ دل سے مبارک باد ۔۔ مجھے یاد رکھا گیا، حالانکہ میری شرکت کوئی خاص نہ تھی، اس کا بے حد شکریہ ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    عروض ڈاٹ کام

    سائٹ مجھ جیسے تقطیع کے بیماروں کے لیے کافی کار آمد ہے ۔۔۔ اسی لیے میں پوچھنا چاہتا تھا کہ آف لائن اس کی فائلیں مجھے مل جائیں۔ میں گھر پر ہی سرور بنا لوں گا۔ ۔اور ہوسکتا ہے کہ اسے سافٹ وئیر میں بھی ڈھال سکوں۔۔۔ اگر مناسب ہو تو وہ سافٹ وئیر آپ بیچ کر کچھ کما بھی سکتے ہیں۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    عروض ڈاٹ کام

    آپ کی سائٹ آج نہیں کھل رہی ۔۔۔ کب تک بند رہے گی؟
  7. شاہد شاہنواز

    قاتل ہوتا ہے اکثر ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    مجموعی طور پر پوری غزل کوئی خاص تاثر قائم نہیں کرتی۔ چھوٹی بحر کوئی اور چنیے جس میں آپ کو سہولت ہو۔۔۔ آپ اس سے کہیں بہتر اشعار کہہ سکتے ہیں ۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    نعت کے کچھ شعر

    آپ شاید ۔۔۔ مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن ۔۔۔ لکھنا چاہتے تھے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
  9. شاہد شاہنواز

    بحر ہزج میں مری پہلی کوشش -- کاشف

    نظر کا تیر ہو، سب دور دکھ آلام ہو جائے شب ِ فرقت کے ماروں کو بھی کچھ آرام ہو جائے ÷÷÷÷ دکھ آلام کوئی ترکیب نہیں۔ نہ ہی دو مترادفات کو ایک ساتھ استعمال کرنا درست سمجھا جائے گا۔ دوسرا مصرع ÷÷÷ آرام آ جائے زیادہ بہتر تھا۔ ر ِدائے حسن کا کچھ پاس کر لغزش نہ ایسی ہو نچے پردہ شرافت کا تو اور بدنام...
  10. شاہد شاہنواز

    معذرت کہ دوستوں کی پوسٹس پر جلد کمنٹس نہیں کرسکا ۔۔۔ اب حاضر ہوا ہوں ۔۔۔

    معذرت کہ دوستوں کی پوسٹس پر جلد کمنٹس نہیں کرسکا ۔۔۔ اب حاضر ہوا ہوں ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    خریدی ہے سیاہی پل بھر سرور کی خاطر ۔۔۔۔ از س ن مخمور

    حیا ایمان کا حصہ ہے اور ایک دل میں حیا اور ایمان دونوں ساتھ ساتھ رہتے ہیں۔۔۔ ایک چلا جائے تو دوسرا بھی رخصت ہوجاتا ہے ۔۔۔ خدا ایسی مصیبتوں سے ہر ایک کو محفوظ رکھے (آمین) ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    افسوس! کسی بھی خدا کے بندے نے ہمارا نام نہ لیا ۔۔۔ ہمیں کوئی مس نہیں کرتا ۔۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    زیادہ تر لکھنے والے معاشرتی برائیوں کا تذکرہ اسی لیے کرتے ہیں کہ وہ کم ہوسکیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ نیت اچھی ہوتی ہے لیکن کام وہ ہوتا ہے جس سے برائی مزید پھلتی پھولتی ہے۔۔ خیر، یہ ہماری رائے ہے۔۔۔ اور اسے مزید دُہرانے سے کچھ حاصل نہیں۔۔۔ سو یہ سلسلہ یہیں موقوف۔۔۔آپ کی توجہ اور محبت کا شکریہ ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    جب قرآن و حدیث کسی کی زندگی کو بدل نہیں سکے تو پھر ابن صفی کے بقول ان کی تحاریر کیسے کسی کو بدل سکتی ہیں۔۔۔ آپ کی تحریر میں یہ سوال بہت عجیب تھا۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    ۔۔۔ پہلے کے مراسلے کا اقتباس پیش کررہا ہوں، جو کھل کر بتا رہا ہے کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں۔۔۔ اس چھوٹے سے افسانے میں جو منفی پہلو میں دیکھتا ہوں وہ یہ ہے کہ جنہیں یہ معلوم نہیں کہ ایسا ہوسکتا ہے، وہ جان گئے کہ ہوتا ہے۔ اندھا کیا چاہے؟ دو آنکھیں۔ مطلب یہ کہ جو کام دنیا میں ہورہا ہے، اسے برا...
  16. شاہد شاہنواز

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    قرآن و حدیث تو بہت بڑی چیز ہیں، ا ن کا کسی کی تحریر سے موازنہ ہی غلط ہے ، چہ جائیکہ ایسے کسی سوال کا جواب دینا۔۔۔ اس بات پر بہت بحث ہوسکتی ہے کہ کیسے قرآن و حدیث نے کسی کی زندگی کو نہ بدلایا بدلا تو کیسے؟کیونکہ اس کی بہت بڑی تاریخ ہے۔۔۔ تریسٹھ برس نبی مکرم ٖ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ ،...
  17. شاہد شاہنواز

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    ایک بہت عجیب بات کر رہا ہوں۔۔۔ ایک عمر رسیدہ ناول نگار خاتون سے کسی نے پوچھا محترمہ سبق آموز کہانیاں لکھتے ہوئے عمر بیت گئی آپ کی؟ بتائیے معاشرے پر اس کا کیا اثر دیکھتی ہیں؟ تو کہنے لگیں کوئی اثر نہیں دیکھتی۔ لوگ کہانی پڑھتے ہیں، بھول جاتے ہیں۔ جن غلطیو ں سے روکتی ہوں وہ بڑھتی تو ہیں، کم ہونے کا...
  18. شاہد شاہنواز

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    یہ بھی میں ہی بتاؤں؟
  19. شاہد شاہنواز

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    نہیں دیں گے ، کیونکہ روزے میں چپس سمیت کچھ بھی کھانے پر پابندی ہوتی ہے۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    رمضان المبارک میں تو ویسے بھی روزے ہیں نا! کچھ یہ سوچ کر بھی کھانے کے انتظام سے پہلو تہی کی گئی ہے ۔۔۔
Top