نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    شکریہ جناب ۔۔۔ بقول محمد بلال اعظم ۔۔۔ میں بھی شعر کہنے کے معاملے میں "خود مختار" نہیں ۔۔۔ ۔۔اور آج کل شاعری کے معاملے میں خاموشی اختیار کر رکھی ہے، سو گزشتہ کہے گئے اشعار میں سے کچھ پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ۔۔۔ ۔ایک غزل پیش خدمت ہے: جس طرف قدم جائے، چھوڑ کر نشاں جائے میں جہاں جہاں جاؤں،...
  2. شاہد شاہنواز

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    دعا کریں مجھ سے پہلے آئے ۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    کھانا نہیں ہے۔۔۔ "خوراک"کے طور پر شعر سنائے جائیں گے، جنہیں بقول شخصے روحانی غذا سمجھ کر تناول فرمانا پڑے گا۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    لنکس اوپن نہیں ہو رہے۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    ہمیں بغیر کرسی کے ہی براجمان تصور کیا جائے ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    انپیج میں فوٹ نوٹ کا نمبر تبدیل کیسے کیا جاتا ہے؟

    بھائی معذرت خواہ ہوں، بہت عرصے کے بعد میرا یہاں آنا ہوا ہے، اگر آپ کا یہ مسئلہ ابھی تک موجود ہے تو براہ کرم وہ فائل مجھے بھیج دیجئے جس میں آپ نے فٹ نوٹ استعمال کیا ہو۔۔ اگر اس میں ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ہے تو میں کوشش کرکے آپ کو 12345 کرکے بھیج سکتا ہوں، اگر ممکن ہوا ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    کردار بن گئے ہیں فسانوں میں رہ گئے

    اس کی اصلاح یہ سمجھ میں آئی تھی کہ : تسبیح کے جو لفظ تھے، دانوں میں رہ گئے ۔۔۔ لیکن اس سے "دانوں" پر سوال اٹھ سکتا ہے ۔۔۔ سو یہ مضمون پھر کبھی ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    کردار بن گئے ہیں فسانوں میں رہ گئے

    کردار بن گئے ہیں فسانوں میں رہ گئے ہم یادِ رفتگاں کے ترانوں میں رہ گئے اپنا ہی نقش ڈھونڈنے نکلے تو یوں ہوا ہم عکس بن کے آئنہ خانوں میں رہ گئے نیت میں تھا وہ کھوٹ ،فلک تک نہ جاسکے وہ لفظ جو تسبیح کے دانوں میں رہ گئے (خارج ہے شاید ۔۔) لشکر ہوائے سرد نے پتھر بنا دیا جتنے بھی تیر تھے وہ کمانوں...
  9. شاہد شاہنواز

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    بزرگہ کہہ سکتے ہیں اگر چاہیں تو ۔۔۔ لیکن ٹھیک لفظ ہوگا بزرگ خاتون ۔۔۔ تنگ کرنے (اور نتیجتاذلیل ہونے)کے لیے بڑھیا ایک "بڑھیا " لفظ ہے ۔۔۔(اس سے یہ نہ سمجھا جائے کہ ہم آپ کو کوئی مشورہ یا بزرگ خواتین کو خطاب دے رہے ہیں خدا نخواستہ)۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    یہ جہاں کیا ہے، اک سمندر ہے ۔۔

    ۔ ۔ بہت شکریہ، باقی ساری غزل میں نقائص ہیں، اور اصلاح کی فی الحال کوئی صورت نظر نہیں آتی ۔ ۔۔ جہاں تک مطلعے میں سمندر کے تلفظ کا سوال ہے تو اردو لغت جو urdulafz.com میں موجود ہے، اس میں ہے: تلفظ : سَمَنْدَر تقطیع: سَمَن دَر اراکین (تجرباتی): 110+10 [11010] فعولن زبان : سنسکرت صیغہ ...
  11. شاہد شاہنواز

    امجد اسلام امجد ۔۔۔

    امجد اسلام امجد ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    یہ جہاں کیا ہے، اک سمندر ہے ۔۔

    ایطا تو اسی وقت لازم آئے گا جب باقی اشعار اس کے ساتھ جوڑے جائیں، ویسے تو شعر درست ہوگا؟؟
  13. شاہد شاہنواز

    یہ جہاں کیا ہے، اک سمندر ہے ۔۔

    اس طرح غزل کا حاصل اس کا مطلع قرار پایا ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    اپنے طور پر جو مجھے درست لگا، لکھ دیا لیکن آپ کی رائے کو دیکھتے ہوئے کچھ اصلاح ضرور کروں گا۔۔۔ تفصیلی رائے پر ممنون ہوں۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    یہ جہاں کیا ہے، اک سمندر ہے ۔۔

    یہ جہاں کیا ہے اِک سمندر ہے اِک سمندر ہے، دل کے اندر ہے ہیں جو سیارگان حرکت میں ان کی حرکت بھی دائروں پر ہے اب ہے مقصد خدا کی خوشنودی اب خوشی ہو کہ غم ، برابر ہے اپنا اپنا نصیب ہے یارو کوئی کمتر ہے، کوئی برتر ہے ہم ہیں اے وقت ! خود سزا اپنی کون کہتا ہے تو ستمگر ہے اک توقع بھی ہے بہاروں کی...
  16. شاہد شاہنواز

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    مہدی نقوی حجاز غائب ہیں ۔۔۔ ابھی تک ۔۔ ۔میں نے ٹیگ درست نہیں کیا تھا ۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    میری مادری زبان سرائیکی ضرور ہے لیکن زیادہ یقین سے نہیں کہہ سکتا۔ لمہ آپ کی رائے میں جنوب ہے، جہاں تک میں سمجھا، جبکہ ہم اسے مغرب ہی گردانتے آئے ہیں۔ احمد پور لمہ کو جب ہم انگریزی میں ترجمہ کرکے لکھتے ہیں تو احمد پور ویسٹ لکھتے ہیں، لیکن آپ کی تصریح کے بعد یہ بات تحقیق طلب ہو گئی ہے۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    یہ دو الگ الگ مقامات ہیں۔۔۔ لمہ کا مطلب ہے غربی، وہ تو الٹ ہوا۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    فار اگجامپل؟؟

    فار اگجامپل؟؟
Top