نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    بشرطِ فرصت ملاحظہ کرنے کی درخواست ۔۔ @ظفری، ابن سعید ، شمشاد ،@مہدی نقوی حجاز
  2. شاہد شاہنواز

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    برائے توجہ : محترم الف عین محتر م محمد یعقوب آسی برادر فاتح برادر مزمل شیخ بسمل برادر محمد اسامہ سَرسَری برادر محمد اظہر نذیر برادر محمد بلال اعظم
  3. شاہد شاہنواز

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    اعترافِ جرم میری 16 سال کی محنت کا ثمر ہے۔ میں نے اس کا انتساب اور بحیثیت شاعر کچھ اپنے اور اس کتاب کے بارے میں شاہدؔ، شاعری اور اعترافِ جرم کے عنوان سے مضمون لکھا ہے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ اگر اس میں زبان و بیان کی کوئی غلطی، کوئی ذہن کو پریشان کرنے والی بات یا فضول جملے محسوس کریں تو مطلع...
  4. شاہد شاہنواز

    لالہ و گل، مہ و مہر حیران ہے دیکھو

    عروض ڈاٹ کام کے مطابق اس کے صرف دو مصرعے وزن میں ہیں: وہ اپنے حسن سے انجان ہے دیکھو مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن اے مہِ تاباں، اے گلشنِ باغاں مفاعیلن فعولن مفاعیلن ۔۔۔ یعنی کوئی ایک شعر بھی درست نہیں ۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    واہ واہ ۔۔۔

    واہ واہ ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    بارشوں کے موسم میں

    اچھی نظم ہے، کچھ تبدیلیاں مجھے محسوس ہوا کہ ہونی چاہئیں۔۔۔آگے آپ کو جو اچھا لگے:
  7. شاہد شاہنواز

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    ۔ میرے خیال میں درست مطلب ’’شاہوں کو نوازنے والا ‘‘ہے، کچھ لوگوں نے مجھے یہ بھی کہا کہ "شاہنواز " غلط ہے اور "شہنواز" درست، حالانکہ یہ ایک ہی بات کے دو پہلو ہیں۔ اوپر کے اقتباس میں محمد اسامہ سرسری بھی یہی کہنا چاہتے ہیں شاید کہ شہنواز درست ہے، شاہنواز غلط۔ یہ نام 2003ء میں جب انٹرمیڈیٹ کرکے...
  8. شاہد شاہنواز

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    میری تخلیقات انٹرنیٹ پر ادھر ادھر بکھری پڑی ہیں، ان کو یکجا کر کے اپنی کتاب ”اعترافِ جرم ‘‘ مکمل کرنے والا ہوں، ان شاء اللہ ایک کاپی آپ اساتذہ کو بھیجوں گا تاکہ ناگوار غلطیاں دور ہوجائیں۔ یہی کتاب ایک بار پہلے محترم اعجاز عبید صاحب کو روانہ کی تھی اور انہوں نے میرا بہت سا بوجھ دور کردیا تھا۔...
  9. شاہد شاہنواز

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    میں نے یہ مطلع حذف ہی کردیا تھا،۔ کیونکہ تلملائے اور جھنجھلائے کا اشتراک ویسے بھی مجھے کھٹک رہا تھا۔ فی الحال یہ بغیر مطلع ہے۔۔شاید پھر کسی موقعے پر کچھ اور سمجھ میں آجائے۔۔۔ آپ کی نصیحتیں ہمیشہ مشعل راہ رہی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گی ان شاء اللہ ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    بہت شکریہ ۔۔۔ میں آج ہی اس پر کام کرتا ہوں۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے بڑے سکون سے پھرتے ہیں چوٹ کھائے ہوئے ۔۔۔ سوائے "جھنجھلائے" کے اور کوئی بھی متبادل نہیں آرہا۔ سارے الفاظ کی فہرست دیکھ لی ہے۔ کیا کوئی اور بہتر لفظ ہے، یا مطلع دوبارہ کہنے کی کوشش کی جائے؟ مچا ہے شور کیوں محفل سے ان کے جانے کا؟ ابھی ہوا ہی کہاں وقت ہم کو آئے...
  12. شاہد شاہنواز

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے بڑے سکون سے پھرتے ہیں چوٹ کھائے ہوئے یہاں تو پینے سے مت روک ہم کو اے ساقی کہ ہم سے رند زمانے کے ہیں ستائے ہوئے چلا ہے جانبِ مغرب کشاں کشاں سورج قدوں سے بڑھ کے عجیب و غریب سائے ہوئے کبھی جو آنکھ سے جھانکیں تو ان کو حیرت ہو ہیں دل میں ہم نے قرینے سے غم سجائے...
  13. شاہد شاہنواز

    ساری دنیا کو ویران کر جائیں گے ۔۔۔

    اور آپ کو معلوم ہے ایسی باتوں سے میں ناخوش نہیں ہوا کرتا۔۔۔ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اور یہ خوشی کی بات ہے۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    ساری دنیا کو ویران کر جائیں گے ۔۔۔

    بہت شکریہ ۔۔۔ مجھے آپ سے اتفاق ہے ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    ساری دنیا کو ویران کر جائیں گے ۔۔۔

    ساری دنیا کو ویران کر جائیں گے، ایسا ہوگا کبھی ہم نے سوچا نہ تھا جینے والے یہ سب لوگ مر جائیں گے، ایسا ہوگا کبھی ہم نے سوچا نہ تھا خوبصورت بھی ہیں، خوب سیرت بھی ہیں، اہلِ دنیا میں اہلِ بصیرت بھی ہیں سب کے سب اِس جہاں سے گزر جائیں گے، ایسا ہوگا کبھی ہم نے سوچا نہ تھا لے کے آنکھوں میں ہم کتنا...
  16. شاہد شاہنواز

    کسی کے پاس جاسوسی ڈائجسٹ کے 2001 کے شمارے ہیں؟؟

    کسی کے پاس جاسوسی ڈائجسٹ کے 2001 کے شمارے ہیں؟؟
  17. شاہد شاہنواز

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    جاسوسی ڈائجسٹ سے یاد آیا، کسی بھائی یا بہن کے پاس جاسوسی کے 2001ء، (اگست تا دسمبر کے درمیان) کے شمارے موجود ہو تو مجھے یہ شرف حاصل ہے کہ اس میں میرا ایک تبصرہ انعام یافتہ ہوا تھا۔۔۔ اس کی کٹنگ رکھی بھی تھی ، لیکن شاید شفٹنگ وغیرہ میں کہیں کھو گئی۔۔۔ ہاں، جاسمن کا تبصرہ نقل کرنے کی وجہ یہ ہے کہ...
  18. شاہد شاہنواز

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    مجھے یہ ”نامکمل ““ والی پوسٹ نہیں ملی۔ اگر ممکن ہو تو صفحہ نمبر بتا دیجئے۔ میں پچاس صفحات تک کاکام فوری طور پر لے سکتا ہوں۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    نہیں۔۔۔ میں محفل اور انٹرنیٹ دونوں سے اچانک غائب ہوا تو سب کچھ بھول گیا۔۔۔ اب دوبارہ دیکھتا ہوں۔
  20. شاہد شاہنواز

    علامہ اقبال کی شاعری کے اثرات کا تاریخی جائز

    بہت شکریہ۔۔۔ اس سے بہت مدد مل رہی ہے۔۔
Top