نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ثبوت مل گیا۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یعنی وہی جو آپ میں بھی ہے؟؟
  3. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    افسوس کہ آپ اس شرف سے محروم رہیں، لیکن کوئی بات نہیں۔۔۔ میں آپ میں بہت زیادہ ٹیلنٹ دیکھ رہا ہوں۔۔۔ جلد ہی آپ کی بہترین صلاحیتیں کام میں لائی جائیں گی۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میں تو گندے بچوں کی ایک ٹیم بنانے کے در پے ہوں تاکہ یہاں طوفان بدتمیزی برپا کیاجائے ۔۔ لیکن کافی عرصےسے مجھے میری ہی قسم کے لوگ دکھائی نہیں دے رہے ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    نظم: ہجراں میں ہم مریں کہ جئیں، آپ جائیے!

    نظم بہت محنت سے لکھی ہے برادر مہدی نقوی حجاز۔۔۔ ہمار ے ہاں اس بات کو بہت کم سمجھا جاتا ہے کہ شاعری پر محنت کتنی ہوئی اور اسے چمکایا کتنا گیا، یہ زیادہ دیکھتے ہیں کہ مضامین کتنے پرانے یا نئے ہیں۔۔ واصف علی واصف نے اس ضمن میں بڑی خوب بات کہی۔۔ فرماتے ہیں کروڑوں سال پرانی کائنات کو انسان کھوجنے...
  6. شاہد شاہنواز

    ایک سوال

    ۔ پنجابی گیت کے بارے میں محمد یعقوب آسی صاحب بہت اچھی معلومات سے نواز سکتے ہیں۔۔۔ اور بر سبیل تذکرہ ۔۔۔ میرا واحد پنجابی شعر جو میں نے میٹرک میں کہا تھا، اس کی اصلاح کریں یا نہ کریں، املا تو درست فرما ہی سکتے ہیں۔۔ ساڈا کی جاندا اے دنیا تے کنے ڈب جاناں کنے تر جانا بے فکرے پیدا ہوئے سی، اسی...
  7. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا کیا جائے؟؟ اچھے بچے لڑتے نہیں ہیں۔۔ حالانکہ میں ۔۔۔ کوشش بہت کرتا ہوں۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سب انسان کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔۔۔ صرف ذہن کی ایک رو اور خیال ہے جو ہمیں بہا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتا ہے۔ خیال مٹھی میں کر لیجئے۔۔۔ دنیا آپ کے ہاتھوں میں سمٹ جائے گی ۔انسان کی اپنی ذات ہی کل کائنات ہے۔۔۔ ذات اوصاف کا مجموعہ ہے۔۔۔ پہلے جو اوصاف آپ میں تھے، ا ن سے بہتر اوصاف تلاش کرکے اپنے...
  9. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    واقعی ہر لفظ کا اردو میں ترجمہ کرنا درست نہیں۔۔۔ یہ ہو تو سکتا تھا اور بہت اچھا ہوتا لیکن اس وقت جب اردو کی تعلیم اور اردو بولنے والوں کا ذوق بہت اچھا ہوتا اور بڑے پیمانے پر اس کو ترقی دی جاتی۔۔۔ وہ اچھے الفاظ تراش بھی سکتے تھے اور ان کو رائج بھی کرسکتے تھے۔۔۔۔ آج بہت سے الفاظ کو غیر مانوس کہہ...
  10. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کون سی کلاس کو شاعری سکھاتے ہیں برادر عزیز؟
  11. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یعنی آپ کی فارسی میں نیند کو "لت" سمجھتے ہیں یا پھر آلودگی ۔۔ حالانکہ یہ غلط ہے۔۔ نیند تو نعمت ہے اسی طرح ہماری اردو میں نیند کو کھانے کی چیز سمجھا جاتا ہے۔۔ تبھی تو کہتے ہیں کہ ہم میٹھی نیند سو رہے تھے۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کی عینک بہت اچھی ہے۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سرگوشی بہت اونچی آواز میں تھی۔۔ خیر سے میں نے بھی سن لی ۔۔۔ حالانکہ میں بہرا مشہور ہوں۔۔۔ اپنے گھر میں ۔۔ لیکن سمجھ میں نہیں آئی ۔۔۔ بہتی گنگا میں وہ ہاتھ کیوں لیں؟ ہاتھ تو پہلے ہی ان کے پاس ہیں ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھائی نیچے تو کافی ڈرنکرز پیرا ڈائز لکھا ہے ۔۔۔ یہ کیا؟ جنت میں نہریں ہوتی ہیں دودھ کی یا شراب طہور کی ۔۔۔ یہاں کافی کی تھیں اور آپ نے ملاوٹ شروع کردی ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بری بات۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھرنے "لگے " تھے سرسری بھائی۔۔۔ بھرنا مکمل نہیں ہوا تھا۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔ کے سی ہیں آپ؟
  17. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    جی ۔۔ مجھے یاد کر رہی تھی۔۔۔ اب سونی نہیں لگے گی۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    چائے میں چائے ؟؟ آج کل یہی چیز چائے سے کم ہوتی جارہی ہے۔۔۔ پانی زیادہ مل رہا ہے۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    الزام ہے بے چاری پر۔۔۔
Top