تصحیح کروں؟
یہاں اردو ایک گھنٹے میں نہیں لکھی جاسکتی۔۔۔ ۔ہاں، ایک گھنٹے میں آپ جو اردو لکھیں، وہ یہاں پوسٹ کی جاسکتی ہے۔۔۔ دو سیکنڈ میں ۔۔۔ اللہ کرے انٹرنیٹ کام کرے ۔۔۔
اللہ اکبر ۔۔۔ چائے کا کپ بنا کر دینے کے لیے بھی تجربہ کار انسان چاہئے ۔۔۔ فریش گریجویٹ کی تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے ۔۔۔ اسی لیے میں نے نوکری نہیں کی آج تک۔۔ ایک جگہ ٹیچر بنا تھا۔۔۔ وہاں سے بھی ایک مہینے میں بھاگ لیا۔۔
اگر ڈاؤن لوڈ کا لنک مل جائے جتنے صفحات ہوچکے ہیں تو وقت نکال کر پڑھ کر انہیں درست بھی کرسکتا ہوں۔۔۔
آپ لوگوں کے پاس اسکین کیے گئے صفحات ہیں۔۔
میرے پاس اصل کتاب ہے ۔۔۔
ماشاء اللہ ۔۔۔ لگتا ہے بہت زیادہ کام ہوچکا اور بہت کم رہ گیا ہے۔۔۔
مجھے بھی بتایا اور دکھایا جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ایک ناول ٹائپ کر رہا ہوں آج کل ان پیج میں۔۔۔ اس سے فرصت ملتے ہی شاید کچھ مدد میں آنے والے اتوار کے دن کرسکوں، اس کام میں جسے سب سے زیادہ کرنے کا فرض میرا تھا، لیکن بوجوہ ایسا نہ ہوسکا۔۔۔...