نتائج تلاش

  1. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    شکر ہے کلائنٹ سٹیٹ قسم کے کسی شوشے میں نہیں پڑے۔ ورنہ بادشاہ کو چھوڑ کر اس کی پنچائتوں میں حقہ بھرنے والوں کے شجرہ نسب چھان رہے ہوتے۔
  2. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    بالوں کا رنگ اور مونچھوں کا سٹائل وغیرہ پوچھنا رہ گیا۔
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ آہستہ آہستہ کیجئیے۔ فیملی عادی ہوتی جائے گی۔
  4. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کروا کر دیکھیے۔ ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔
  5. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میری مانیں تو مدیر سے کہہ کر نمبر درست کروا لیں۔
  6. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بھئی عنوان میں کسوٹی کا نمبر کیوں تبدیل کیا۔ ایسے ہی چلنے دیتے۔ سینکڑوں نمبر دیکھ کر سلسلے کی قدامت کا اندازہ ہو پاتا۔
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    شخصیت کے کوائف نہیں بتائے جاسکتے۔ ورنہ کھیل ہی کیا رہا۔ ماڈریٹرز کی صوابدید ہوگی کہ وہ شخصیت اپروو کرے۔ محمد وارث بھائی کو غالبا آپ نے زبردستی شامل کیا ہے۔ ایسا کریں کہ انہیں کھلانے کی بجائے شخصیت پر ریفری رکھ لیں اگر وہ رضامند ہوں۔ اس طرح ان کا وقت بھی کم صرف ہوگا اور کھیل ختم ہونے کے بعد...
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    مجھے لگتا ہے کہ مقابلہ بازی کی یہ فضا اراکین کو شخصیات کے چناو میں مزید غیر معروف ترین شخصیات کی طرف مائل کرے گی۔
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یعنی میں ٹیم ۳ کا لیڈر ہوں۔ سولو کھیلوں یا مزید لوگ ساتھ ملاوں، میری مرضی ہوگی۔ علی وقار شخصیت منتخب کریں گے اور مجھے بوجھنا ہوگا۔ جیت گیا تو پوائنٹس ملیں گے۔ اگلے کھیل میں میں شخصیت منتخب کروں گا اور یاسر شاہ شخصیت بوجھیں گے۔ کیا میں درست سمجھا؟ اگر ایسا ہے تو ایک بونس پوائنٹ تو مجھے ادھر ہی...
  10. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں سمجھا اتحادی چنے جا رہے ہیں۔ یہ تو مدمقابل کا چناؤ نکلا۔ اچھا یہ بتائیں کہ فہرست کے دائیں جانب والوں نے بوجھنا ہے یا بائیں جانب والوں نے؟
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    شاعری کا تو مجھے علم نہیں۔ لیکن آپ کا بحیثیت ٹیچر انگریزی میڈیم تعلیم کی حمایت مجھے بہت پسند آئی۔
  12. عثمان

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    نظمیں انگریزی میں تبصرے اردو میں؟
  13. عثمان

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    کسوٹی کی لڑیاں کیوں یکجا کرنی ہے؟ میرا خیال ہے کہ اس سلسلے کا تو اب خصوصی ٹیگ ہونا چاہیے۔
  14. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    میں نے یہ سوال اس لئے کیا تاکہ فوج ، سویلین بیورکریسی اور عدلیہ سب کو کور کر سکوں۔ اس کے بعد مزید تخصیص کے لئے فوج کا پوچھا۔ اس طرح مقصد تو پورا ہوا لیکن کچھ ابہام رہ گیا۔
  15. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    مبارک ہو عاطف :)
  16. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    عاطف سے متفق ہوں۔ ملٹری کے لوگ ریاست سے وفاداری اور ذمہ داریاں نبھانے کا باقاعدہ حلف اٹھاتے ہیں اور ریاست کے بنیادی عناصر کا حصہ ہیں۔
  17. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    یعنی ہم شخصیت کے قریب بھی پھٹک نہ سکے۔ :)
Top