تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
مشکل سوالات کافی ہو گئے۔ اب دوبارہ آسان سوالات کی طرف آتے ہیں۔ ڈنمارک کے کون کون سے مقامات پسند ہیں۔ کہاں سیر کی خواہش ہے؟
عثمان
Post #243
جولائی 30، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
صوبائی انتخابات میں ووٹ ڈالا۔ قبل از وقت ووٹنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کی روایت برقرار رکھی۔
عثمان
Post #3,661
جولائی 30، 2021
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی
کافی passive قسم کی تعریف ہے۔۔۔ لیکن، بہرحال۔۔
عثمان
Post #26
جولائی 30، 2021
فورم:
ضروری اعلانات
اپنی اپنی گاڑی
یعنی شوق کی خاطر زائد انشورنس اور قیمت ادا کرتے رہے۔ گاڑی کونسی تھی؟
عثمان
Post #171
جولائی 30، 2021
فورم:
تصاویر
اپنی اپنی گاڑی
رائٹ آف سے عموماً فائدہ ہی ہوتا ہے کہ ری سیل ویلیو سے بہتر ریٹرن ملتا ہے۔ آج کل تو استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمت کافی ہے۔ اچھی رقم ملنی چاہیے آپ کو۔
عثمان
Post #164
جولائی 30، 2021
فورم:
تصاویر
سولھویں سالگرہ
سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
حلب تو شام میں ہے جو مشرق وسطی میں شمار کیا جاتا ہے۔ وسطی ایشیا سے مراد عموماً روس کے جنوب میں سابق سوویت یونین سے آزاد ریاستیں لی جاتی ہیں۔
عثمان
Post #1,333
جولائی 30، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
اردو ویب پراجیکٹس زمرہ کے نئے مدیر: محمد عمر
آپ کو بہت مبارک ہو۔
عثمان
Post #5
جولائی 30، 2021
فورم:
ضروری اعلانات
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)
عمدہ کھیل رہا۔ آپ کو بہت مبارک ہو۔
عثمان
Post #137
جولائی 30، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
عمدہ، اگرچہ سوالات مزید precise ہو سکتے تھے۔
عثمان
Post #1,329
جولائی 30، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
ادھر ہی ہوں۔ وقفے وقفے سے کاروائی دیکھ رہا ہوں۔
عثمان
Post #1,324
جولائی 30، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی
بہت خوب! آپ کو بہت مبارک ہو۔
عثمان
Post #4
جولائی 30، 2021
فورم:
ضروری اعلانات
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )
ہر کھیل اپنی جگہ دلچسپ تھا۔ کسی ردوبدل کی ضرورت نہیں۔
عثمان
Post #232
جولائی 29، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )
نہیں جناب۔ کھیل میں ہار جیت تو مسئلہ ہی نہیں۔ اصل لطف تو کھیلنا بلکہ کھیل کے بعد بال کی کھال اتارنے میں ہے۔ :)
عثمان
Post #230
جولائی 29، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
آپ براہ راست مجھ سے غصہ اور شکایت کر لیں کہ کھیل تو میرے اور آپ کے مابین کھیلا گیا تھا۔ :)
عثمان
Post #1,109
جولائی 29، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )
یونان کانٹینینٹل یورپ کا حصہ تصور کیا جاتا ہے۔
عثمان
Post #74
جولائی 29، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )
کانٹینینٹل یورپ صرف برطانیہ، آئس لینڈ اور کچھ غیر معروف جزائر ہی کو الگ کرتا ہے۔ باقی سب تو شامل ہے۔ اس سوال کا سکوپ اتنا محدود ہے کہ آپ محض برطانیہ سے تعلق ہونے یا نہ ہونے ہی کا تعین کر پاتے ہیں۔
عثمان
Post #48
جولائی 29، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
کیا مقامی ٹی وی شوز اور فلم پسند ہیں؟ میں نے نیٹ فلکس پر ایک دو سکینڈے نیوئن ٹی وی شوز دیکھے۔ دلچسپ تھے۔
عثمان
Post #98
جولائی 29، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
ڈنمارک کی سیاست میں کس حد تک دلچسپی ہے؟
عثمان
Post #97
جولائی 29، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
اللہ تعالی آپ کو خوشیاں دے اور آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین
عثمان
Post #95
جولائی 29، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
گل یاسمیں سے انٹرویو
کیا اچھا لگا؟ کیا مشکل رہی؟
عثمان
Post #81
جولائی 28، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top