نتائج تلاش

  1. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اعلی تعلیم کے لیے پاکستانی ادارے کا انتخاب کیوں کیا؟ ڈنمارک کی اعلی تعلیم کو ترجیح کیوں نہ دی؟
  2. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کیا ڈنمارک میں کسی تعلیمی ادارے میں پڑھنے کا تجربہ ہوا؟ کیسا رہا؟
  3. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ بھی کم عمر ہیں۔
  4. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایک نجی سوال، جو آپ کے سلیبرٹی سٹیٹس کی وجہ سے پوچھنا نامناسب نہیں۔ آپ کی مرضی جواب دیں یا نظر انداز کریں۔ معلوم ہوتا ہے کہ آپ غیر شادی شدہ اور کم عمر ہیں۔ کیا میں درست سمجھا؟
  5. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    چونکہ آپ محفل میں سلیبرٹی بن چکی ہیں اس لئے سوالات کا دائرہ کار کافی وسیع ہونے کا امکان ہے۔
  6. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    ایسا ہی معاملہ میرے ساتھ پیش آیا۔ سرو کرنے والے البتہ پاکستانی پنجاب سے تھے۔
  7. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    میں تو اردو محفل میں دیگر ذبانیں بولنے کا مخالف رہا ہوں۔
  8. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    پنجابی، پنجابی فورم میں۔
  9. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    اوہ اچھا۔ میں اسی انتظار میں تھا۔ چلئے آپ ہی شروع کیجیے۔
  10. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    انٹرویو کے دھاگے میں۔ سوچ رہا ہوں کہ اگلے ہفتے شروع کروں۔ ان شا٫اللہ
  11. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    پوچھنے کو تو کافی کچھ ہے۔
  12. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    لزبن شہر میں لوگوں کو بات چیت کرتے سنا۔ زبان میں نرمی ،مٹھاس اور موسیقیقت کے علاوہ واقفیت بھی محسوس ہوئی۔ غور کیا تو وہ پنجابی بول رہے تھے۔
  13. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    یعنی مزید کوائف جاننے کے لیے آپ کے انٹرویو کا دھاگہ کھولنا پڑے گا۔
  14. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    کیا آپ کے کوائف بھی یہی ہیں؟
  15. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    میں پنجابی اور ارائیں ہوں۔ پاکستان میں لاہور شہر سے تعلق ہے۔ ابتدائی تعلیم اردو میڈیم سکول میں حاصل ہونے کی وجہ سے اردو میں پنجابی سے زیادہ رواں ہوں۔ میں اپنی "فرسٹ لینگوئج" اردو اور انگریزی کو قراد دیتا ہوں۔
  16. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    عمدہ۔ یہ بتائیے کہ ڈینش زبان میں اخبارات، جرائد اور کتب پڑھتی ہیں؟ ڈینش ٹی وی باقاعدگی سے دیکھتی ہیں؟ سرائیکی سے واقف نہیں۔
  17. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    ویسے برسبیل تذکرہ۔۔ کیا آپ ڈینش زبان میں رواں ہیں؟ آہو، آندی اے۔
  18. عثمان

    فوری مدد کی ضرورت

    پرتگالی کیوں یاد آ رہی ہے۔ آپ تو ڈینش ذبان سے واقف ہیں۔
  19. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    ۔۔۔ ایک دلچسپ پھڈا منتظر تھا۔
Top