نتائج تلاش

  1. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    میرے خیال میں یہ الگ سوال بنتا ہے کیونکہ یہ شعبہ کی مزید تخصیص ہے۔
  2. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    عمدہ۔ ثابت ہوا کہ کھیل کے بعد ہونے والی گفتگو نفع بخش رہتی ہے اور کھلاڑی گذشتہ کھیل کی خامیوں سے سیکھتے ہیں۔
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    اصل پروگرام تو ایڈٹنگ کے مرحلے سے ہو کر ناظرین تک پہنچتا تھا۔ نہ جانے کتنا وقت صرف کرتے ہوں۔ نیز بار بار اصل پروگرام سے موازنہ کرنا درست نہیں۔ ہمیں اور ان کو درپیش سہولیات اور چیلنجر میں کافی فرق ہے۔
  4. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    دو یا تین گھنٹے۔
  5. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    کھیل کا دورانیہ طے کرنے کی تجویز اچھی ہے۔ طویل کھیل دلچسپی کم کر دیتا ہے۔
  6. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہ ویڈیو دیکھی ہے۔ کیسے بیوقوفی سے کھیلا گیا ہے۔ سترہویں سوال پر پوچھتا ہے کہ سیاست سے تعلق ہے؟ انیسویں صدی کا زمانہ معلوم ہونے پر پوچھتا ہے کہ شعبہ نیوکلیر فزکس ہے؟ جغرافیہ کا احاطہ کرنا آیا اور نہ شعبہ کا۔ ماڈریشن کا معیار بھی ایسے ہی ہے۔ یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میں کسوٹی کے تمام شرکا اور...
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اس سلسلے کا اگلا کھیل کب ہے؟ اختلافات دور کرنے اور سب کو ایک نکتہ پر متفق کرنے کے لیے کسی مسودے پر دستخط کروانے سے تو رہے۔ شائد وقت کے ساتھ ساتھ سلوٹیں دور ہوتی چلی جائیں۔ کھیل کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میں نے اس سے قبل کھلے دل سے شکست قبول کی۔ اب مبارکباد قبول فرمائیے۔ ہار جیت کا کیا ہے، اصل مقصد تو کھیل کا لطف اور پھر اس کی بتدریج بہتری ہے اور یہی یہاں ہونے والی گفتگو کا مقصد ہے۔ جس طرح ہارنے سے کسی کا کچھ نہیں بگڑتا اس طرح یہاں ہونے والی تنقید سے بھی آپ کا کچھ نہیں بگڑنے والا۔۔ اطمینان...
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ایک سفید فام شخص کا پاکستان میں رہنا اور کام کرنا آپ کو novel لگا۔ ورنہ انہی صاحب کا نام فرض کریں اگر سجاد اختر وغیرہ ہوتا تو آپ انہیں اور ان کے اعزازات کو گھاس بھی نہ ڈالتے۔
  10. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    یہ شخصیت سیدھے سیدھے پاکستانی ہیں۔ یورپ اور سائبیریا سے تعلق ثانوی ہے۔ اس کا تذکرہ بعد کی وضاحتوں میں ہونا چاہیے تھا۔
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    آج کی کسوٹی میں کئی باتیں غیر تسلی بخش ہیں۔ لیکن کم از کم مقام شہرت کا ایشو اب طے ہونا چاہیے۔
  12. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    عمدہ۔ سائنس سے تعلق کے بعد ملٹری کی طرف دھیان نہیں گیا۔ لیکن اس کے باوجود بُوجھنا مشکل تھا۔
  13. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میں شکست تسلیم کرتا ہوں۔ ایک شخصیت جو کم از کم دو براعظموں کے کئی خطوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ اس کا جزوی تعلق سائنس سے ہے لیکن وجہ شہرت کا کوئی واضح تعین نہیں۔ میں کچھ اندازہ نہیں لگا سکا۔
  14. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۲۰: کیا خلابازی یا ہوابازی کے کسی شعبے سے تعلق رہا ہے؟
  15. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۹: کیا اپنے شعبہ کے حوالے سے وہ کوئی معروف کتاب بھی لکھ چکے ہیں؟
  16. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۸: کیا انجینئرنگ کے کسی شعبہ سے تعلق ہے؟
  17. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۷: کیا ڈیزائنگ اور تعمیرات کے کسی شعبے سے تعلق ہے؟
  18. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    آپ وقت لیجیے۔ اتنی دیر میں آپ کے ساتھ شریک کھیلنے والوں کو جواب دینے کی اجازت ہو تو وہ بتا دیں۔ آپ کے کوائف نامہ تک رسائی نہیں ورنہ مقام جان لیتے۔ :)
  19. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    معلوم نہیں۔ سوال گننا تو آپ کا کام ہے۔ :)
  20. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۷: کیا براعظم شمالی امریکہ میں بھی ان کا کام ہے؟
Top