نتائج تلاش

  1. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میں ناشتہ کر کے آتا ہوں۔
  2. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم سائنس کی طرف سفر کرتے ہیں تو آپ اسے ثانوی کہہ کر رد کر دیتے ہیں۔ ایسا ہی معاملہ جغرافیہ کے متعلق رہا ہے۔
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    یعنی دونوں شعبہ جات ہی اب تک بوجھ نہ پائے۔ عمدہ
  4. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    نیز عالمی ادارے والے سوال کا جواب بھی درکار ہے۔
  5. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    اتنی وضاحتوں نے مجھے چکرا کر رکھ دیا ہے۔
  6. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۵: کیا ان کا تعلق جرمنی سے ہے؟
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۵: کیا کسی عالمی ادارے سے ان کا گہرا تعلق رہا ہے؟
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    اس کو مدنظر رکھ کر ہی سوال پوچھا ہے۔ ایک میڈیکل ڈاکٹر یا نرس کو آپ سائنسدان نہیں کہیں گے لیکن ان کا کام سائنس کے عملی میدان سے وابستہ ہے۔
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۴: کیا حیاتیاتی سائنس سے تعلق ہے؟
  10. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۳: کیا جس ادارے سے ان کا تعلق رہا وہ صنعت میں شمار کیا جاتا ہے؟
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۲: کیا شخصیت حکومتی سطح پر کسی ادارے سے وابستہ رہی ہے؟
  12. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    محض شہریت کافی نہیں۔ کیا ان کا کام جس سے انہوں نے شہرت پائی وہ وسطی یورپ میں ہے؟ ممالک ایک سے ذائد ہوسکتے ہیں۔
  13. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۱: کیا ان کی وفات ٫۱۹۹۰ سے قبل ہوئی؟
  14. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    اپ ڈیٹس کے بھی نمبر ہونے چاہییں۔ :)
  15. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    واضح سے مراد یہاں ان کی وہ شہرت ہے جو انھوں نے اپنے کام کی بدولت کمائی۔ ایشیا میں پیدا ہونے والا شخص اگر یورپ چلا جائے اور وہیں مقیم رہے اور وہیں کام کرکے شہرت کمائے تو وہ یورپی ہے۔ ایشیائی شناخت محض ثانوی رہ جاتی ہے۔
  16. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۱۰: کیا ان کے کام اور اقامت کا واضح حصہ مغربی یورپ (اٹلی، جرمنی ، سویڈن اور اس کے مغربی ممالک) میں گذرا ہے؟
  17. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آپ کو شامل کرنا چاہوں گا۔ کیونکہ سولو کھیلنے کا تجربہ کچھ اچھا نہیں جا رہا۔
  18. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    سائبیریا تمام تر ایشیا میں شمار کیا جاتا ہے۔
  19. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ۹: کیا ان کے کام اور اقامت کا ایک واضح حصہ روس میں گذرا ہے؟
  20. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ویکی پیڈیا ترکی کو اس علاقے میں ظاہر نہیں کرتا۔ اگرچہ روایتی طور پر ترکی اور بالخصوص استنبول کو ایشیا اور یورپ کے سنگم پر تصور کیا جاتا ہے۔
Top