John Von Neumann بیسویں صدی کے ایک معروف ریاضی دان اور سائنسدان تھے۔ ان کا بنیادی کام ریاضی اور طبیعیات کی کئی شاخوں میں پھیلا ہوا ہے۔
اس کے علاوہ وہ دوسری جنگ عظیم کے دوران Manhattan Project پر بھی کام کر چکے ہیں۔
معلوم نہیں کہ آپ شعبہ کا پوری طرح تعین کر پائے ہیں یا نہیں۔ سوال نمبر ۱۴ کی وضاحت کے بعد کوئی دقت تو نہیں ہونی چاہیے۔
نیز سوال نمبر ۱۳ پر غوروخوض بھی کافی کام آسکتا ہے۔