نتائج تلاش

  1. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    علی وقار ہم سے گذشتہ مقابلے کے دوران کافی generous تھے۔ لہذا اتنا تو بنتا ہے۔
  2. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    ۱۴: جی ہاں۔ طبیعیات سے بھی گہرا تعلق تھا۔ بالواسطہ اور بلاواسطہ دونوں طرح سے۔ نیز ان کے کام کے اثرات کئی شعبہ جات میں ہیں۔ شخصیت کی بنیادی وجہ شہرت طبیعیات کے علاوہ ایک اور شعبہ میں ہے کہ طبیعیات کا اس سے بہت گہرا تعلق ہے۔
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    پندرہ سوالات ہو جائیں پھر آپ کی مدد کرتا ہوں۔
  4. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    فورٹی فسٹ چئیر سے میں واقف نہیں۔ ربط بھی مہیا کر ہی دیتے۔ ویسے وضاحت کردوں کہ میری رائے میں سائنسدان کے کام کی نوعیت ایسی نہیں کہ نوبل انعام کے لیے کوالیفائی کرے۔
  5. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    مجھے یقین ہے۔ محض یہ ہے کہ فوری طور پر ایسی کوئی فہرست ڈھونڈ نہیں پایا۔
  6. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    پوائنٹ کا چھلکا ہی رہ جائے گا۔
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    ویسے مجھے تقریباً یقین ہے کہ وہ کبھی نوبل انعام کے لیے نامزد نہیں ہوئے۔
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    ویسے یہ نوبل پرائز کی نامزدگی کی کسی فہرست کو میں نے چیک نہیں کیا۔ بہرحال اگر کھیل مکمل ہونے کے بعد ایسی کسی فہرست میں نام نکل آیا تو پوائنٹ تقسیم کر لیں گے۔
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    ۳: جی ہاں یورپ سے بھی ہے۔
Top