اس پوری پنجابی نعت میں عربی الفاظ کے علاوہ ’’کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا‘‘ ہی سمجھ سکا۔ کیوں کہ :’ میں شمالی ہندوستان سے تعلق رکھتا ہوں، پنجابی زبان سے اتنی شناسائی ہے،جتنی کسی عربی کو اردو زبان سے !!!
کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا‘‘ جملہ تو نصرت فتح علی خان کی وجہ سے سمجھ سکا ہوں ۔