نتائج تلاش

  1. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    واہ!!!!!!!!!!!!!! بہت ہی خوب یہ تو آپ کا مصرعہ ہوا ۔ بہت ہی خوب ! لاجواب !
  2. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    غزل ایک بار پھر ،کئی مصرعوں میں حذف و ترمیم کے بعد: الف عین سید عاطف علی مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا خواب میں ہی سہی اس کا تحفہ ملا مستقل دیتا تھا نازنیں کو صدا ’’وہ سراپا بصد ناز و عشوہ ملا‘‘ -----------یہ مصرعہ :جناب@محمد خلیل الرحمٰن صاحب کا تجویز کردہ ہے۔ کج کلاہی کبھی طرۂ ناز تھی کل...
  3. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    شکریہ بہت شکریہ حضرت !
  4. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    نظرثانی کے بعد اساتذہ سخن کی خدمت میں : الف عین اور @سیدعاطف علی صاحبان مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا خواب میں ہی سہی اس کا تحفہ ملا مستقل دیتا تھا نازنیں کو صدا وہ سراپا مگر ناز و عشوہ ملا کج کلا ہی کبھی طرۂ ناز تھی آج کیوں مجھ سے وہ بالمشافہ ملا؟ مدتوں ڈھونڈتا پھر رہا تھا جسے بھیڑ میں...
  5. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    کج کلا ہی کبھی طرۂ ناز تھی آج کیوں مجھ سے وہ بالمشافہ ملا ؟
  6. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    مستقل دیتا تھا نازنیں کو صدا وہ سراپا مگر نازو عشوہ ملا !
  7. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    اس کرم پر اسے نذر کے واسطے کچھ بھی پایا نہیں ،آہ و گریہ ملا
  8. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    جی درست فرمایا ۔ کئی مصرعوں میں ربط نہیں ہے ،ربط کی کوشش کرتا ہوں ۔ اور آخری شعر میں ’’نذر‘‘ کا وزن ’’فعل‘‘ ہی ہے ،مبتدی ہونے کی وجہ سے ’’فَعل‘‘ ہوگیا ہے ۔ اس کو ٹھیک کرتا ہوں ۔
  9. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    جزاك الله ! ’’خوبصورت غزل ہے‘‘ حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ! لیکن اساتذہ کی رائے ماقبل میں دیکھا ہوگا؟ان کی رائے آپ سے مختلف ہے ،علاوہ ازیں الف عین صاحب کا سیدعاطف صاحب کے تبصرہ پر ’’لائک‘‘ کا بٹن بھی دبا ہوا ہے ۔ تاہم اساتذہ کی رائے اور آپ کی محبت سر آنکھوں پر۔ ہمارے لیے یہ سعادت ہے۔
  10. فاخر

    بغرض اصلاح : ’ مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا‘

    غزل افتخاررحمانی فاخرؔ اساتذہ کرام کی خدمت میں مضطرب روح کو ایک مژدہ ملا خواب میں ہی سہی اس کا تحفہ ملا ایک عرصہ ہوا اس کو دیکھا نہیں وہ سراپا مگر ناز و عشوہ ملا کج کلا ہی کبھی طرۂ ناز تھی آج کیوں تندخو رشک بذلہ ملا مدتوں ڈھونڈتا پھر رہا تھا جسے بھیڑ میں جگمگاتا وہ چہرہ ملا اس طرح...
  11. فاخر

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    یہ آپ کی غلط فہمی ہے ۔ آپ بنظر انصاف ریلی کی تصاویر دیکھیں آپ کو انقلاب کا علم ہوجائے گا۔
  12. فاخر

    لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

    ان شاءاللہ ! آپ تشریف تو لائیں ۔ ہم دہلی والے ہیں اس میں گھبرانے کی ضرورت کیا ہے؟ کچھ تو نہیں ؛لیکن ابھی بھی ’’شکوہِ ماضی‘‘ باقی ہے۔
  13. فاخر

    لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

    کچھ بھی نہیں ہے سوائے بھاشن (تقریر) کے اور پھر یہ حکومت اس کے لیے اقتدار پر تو آئی نہیں ہے نا؟
Top