نتائج تلاش

  1. فاخر

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    یہی تو ایک المیہ ہے کہ اس بل میں پڑوسی ملک کے اقلیتوں کو شامل نہیں کیا۔اس موضوع پربھی آواز اٹھائی گئی ؛لیکن یہ بے سود ثابت ہوا ؛کیوں کہ حکومت کی نیت پہلے سے ہی صاف اور درست نہیں ہے ۔ در اصل اس حکومت کو ’اکھنڈ بھارت ‘ بنانے کی ہے۔ اس لیے اس نے یہ تمام سازش کی ہے۔
  2. فاخر

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    اب اسی کا خدشہ ہے۔ لیکن لگی آگ تو آئیں کئی زد میں یہاں پہ ہمارا مکان تھوڑی ہے
  3. فاخر

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    بھائی اس طرح کی بیان بازی میں آج سے نہیں ؛بلکہ تقریباً دس سال سے سنتا ہوا آیا ہوں،اب تو کان پک گئے ہیں ۔ اور جب تک اس طرح کے بیان اخبار کی زینت نہیں بنتے ہیں ،تو شک ہونے لگتا ہے کہ آخر ان لوگوں کو کیا ہوگیا کہ چپ ہیں،آج کل کچھ بیان نہیں دے رہے ہیں۔ یہ ان کی عادت اور فطرت ہے،جب تک صبح شام...
  4. فاخر

    عاشقی میں مجھے یہ سزا کیوں ملی ؟ ۔۔۔۔ دل میں بس کر بھی وہ اجنبی ہوگئے

    عاشقی میں مجھے یہ سزا کیوں ملی ؟ ۔۔۔۔ دل میں بس کر بھی وہ اجنبی ہوگئے
  5. فاخر

    فن شاعری از علامہ اخلاق دہلوی

    آپ ریختہ پر جاکر آن لائن مطالعہ کریں ۔۔ کیونکہ فلسفی صاحب نے جو لنک دیا تھا وہ لنک واقعی کام نہیں کر رہا ہے۔
  6. فاخر

    ہم قدم ہو کےمیرا تھا چلنا جنہیں ---ہائے قسمت مری ، وہ کہیں کھوگئے

    ہم قدم ہو کےمیرا تھا چلنا جنہیں ---ہائے قسمت مری ، وہ کہیں کھوگئے
  7. فاخر

    لاک ڈاؤن میں’ تصویر ‘ہندوستان کی :

    جو لوگ لاک ڈاؤن کی تعریف کررہے ہیں وہ احمق ہیں ۔ یہ لاک ڈاؤن نہیں ہے ؛بلکہ شخصی قید میں رکھا جانا ہے۔ لاک ڈاؤن کا اعلان تو کردیا گیا ؛لیکن اس کیلئے کوئی مثبت ،ٹھوس اور مضبوط لائحہ عمل طے نہیں کیا گیا ۔ جس کے باعث لاک ڈاؤن کا مقصد ہی فوت ہوگیا ہے۔ جب دس لاکھ بیک وقت ایک جگہ جمع ہوں گے تو کیا اس...
  8. فاخر

    لاک ڈاؤن میں’ تصویر ‘ہندوستان کی :

    تصاویر اور بھی ہیں ایسی تصاویر جن سے یہ اخذ کرنا آسان ہے کہ ستر اسی سال میں اس ہندوستان نے ترقی کتنی ہے ۔ اسی موقعہ پر ایک ایسی بھی تصویر سامنے آئی ، جس سے تقسیم ہند کے ہولناک مناظر تازہ ہوجاتے ہیں۔ جب تقسیم ہوئی تھی تو اس وقت جان بچا کر پیدل ہی مسلمان سرحد کے اُس پار(پاکستان ) جارہے تھے ، جب...
  9. فاخر

    لاک ڈاؤن میں’ تصویر ‘ہندوستان کی :

    لاک ڈاؤن میں’ تصویر ‘ہندوستان کی : ہندوستان بھر میں جنتا کرفیو (عوامی کرفیو)کے بعد کرونا وائرس کے تحفظ کے نام پر لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ، جس کا راست اثر ان مزدوروں پر پڑاہے ، جو یومیہ مزدور ی کرتے تھے ، یہ تمام مزدور ملک کے مختلف علاقوں کے باشندے تھے ، جو دو وقت کی روٹی کمانے کیلئے...
  10. فاخر

    ’’کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں ’تالی اور تھالی‘سے ہندوستانيوں کی محاذ آرائی اور دفاع‘‘

    ان دو تصویر میں ذہنی دیوالیہ پن اور حماقت دیکھ سکتے ہیں۔ تالیاں بجا کر کرونا وائرس سے بچنے کی تدبیر کی جارہی ہے۔
  11. فاخر

    ’’کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں ’تالی اور تھالی‘سے ہندوستانيوں کی محاذ آرائی اور دفاع‘‘

    اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں کہ کس طرح پولیس حکام بھی کرونا وائرس بھگانے کے لئے تالی اور تھالی بجا رہے ییں۔
  12. فاخر

    ’’کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں ’تالی اور تھالی‘سے ہندوستانيوں کی محاذ آرائی اور دفاع‘‘

    کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں ’تالی اور تھالی‘ سےمحاذ آرائی جنتا کرفیو ’کرونا‘کیخلاف طویل جنگ کا عندیہ ہے: مودی نئی دہلی؍ 22مارچ وزیر اعظم نریندر مودی نے کرونا کے دوران دن رات کام کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایک طویل جنگ میں فتح کے آغاز کا عندیہ ہے ۔ آئیے، اسی قرارداد کے ساتھ،...
  13. فاخر

    کرونا سے بچاؤ : تالی اور تھالی بجاؤ !!!!!!!!! افسوسناک و شرمناک

    کرونا سے بچاؤ : تالی اور تھالی بجاؤ !!!!!!!!! افسوسناک و شرمناک
  14. فاخر

    ممكنہ طور پر کرونا کے باعث مکمل طور پر دہلی لاک ڈاؤن ہوسکتی ہے ۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ تمام...

    ممكنہ طور پر کرونا کے باعث مکمل طور پر دہلی لاک ڈاؤن ہوسکتی ہے ۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
  15. فاخر

    بغرض اصلاح : ’الفاظ ہو تم میرے ، گفتار و بیاں تم ہو‘

    نظرثانی کے بعد ایک بار پھر آپ کی خدمت میں پیش ہے،اس غزل میں میں نے ردیف بدل دیا ہے،اصلاح کی گزارش کی ۔ الف عین صاحب ! غزل تخئیل ہے تو میری، اندازِ بیاں تو ہے ترکیب ہو غزلوں کی، تلمیحِ زباں تو ہے چرچا ہے ترا ہر سو ُ ، مشہور ِ زماں تو ہے خلقت ہے تری شیدا ، عظمت کا نشاں تو ہے خالق نے تجھے...
  16. فاخر

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    ویسے اس بزم میں ’’مولویین ‘‘ ہی زیادہ ہیں، ہمارے ملک کی خصوصی ’اصطلاح‘ کے مطابق۔ کیوں کہ ہر وہ شخص جس کو اردو آتی ہے ،وہ مولوی ہے، گرچہ رگھوپتی سہائے فراقؔ گورکھپوری، برج نارائن چکبستؔ ، آنند نرائن ملاؔ اور راجندر سنگھ بیدی ہی کیوں نہ ہوں۔ یہ آنجہانی بھی ’’مولوی‘‘ ہی ہیں۔...
  17. فاخر

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    یہ بیچارہ تو کامیڈین تھا، اسے کیوں تشدد کا نشانہ بنایا گیا؟ ہمارے ملک میں بھی اس کی تقریر آجاتی ہے۔ ہریانہ اور پنجاب علاقہ کے لوگ خوب دلچسپی سے مزاح سے لطف اٹھاتے ہیں۔
  18. فاخر

    رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتایا۔ مفتی تقی عثمانی۔

    اس سے قبل بھی میں نے آپ سے عرض کردیا ہے کہ یہ ہمارے مذہبی امور ہیں، آپ اس موضوع پر زحمتِ تکلم نہ کریں۔ ’’لکم دینکم ولی دین‘‘ ۔
  19. فاخر

    رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتایا۔ مفتی تقی عثمانی۔

    جنابِ من ! یہ خواب آپ کے عقیدے کی چیز نہیں ، اس لیے براہِ کرم اس موضوع پر آپ خاموش رہیں۔ یہ معروف مولوی ہی ہے، کوئی خدا نہیں جس کی بات کو درست تسلیم کرلیں۔ ویسے آپ کو ان چیزوں سے کیا تعلق؟ ’’لکم دینکم ولی دین ‘‘
  20. فاخر

    ’’اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو‘‘ کی عمدہ پیروڈی !

    ’’اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو‘‘ کی عمدہ پیروڈی !
Top