نتائج تلاش

  1. فاخر

    تخئیل ہے تو میری ، اندازِ بیاں تو ہے ٭٭ ترکیب ہو غزلوں کی ، تلمیحِ زباں تو ہے (فاخرؔ )

    تخئیل ہے تو میری ، اندازِ بیاں تو ہے ٭٭ ترکیب ہو غزلوں کی ، تلمیحِ زباں تو ہے (فاخرؔ )
  2. فاخر

    رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتایا۔ مفتی تقی عثمانی۔

    لگتا ہے کہ آپ نے دل پر لے لیا اوفففو ! واقعی خواب شرعی حجت نہیں،آپ کی مرضی عمل کریں یا نہ کریں۔ لیکن آپ کو حدیث نبویﷺ ’’ من رأنی فقد رأنی ‘‘ کو یاد رکھنا چاہیے۔ وما علینا الاالبلاغ
  3. فاخر

    سنا ہے کہ ایران سعودیہ بھائی بھائی کہنے سے امریکہ کو تکلیف ہوتی ہے؟ یہ سچ ہے ؛کیوں کہ امریکہ میں...

    سنا ہے کہ ایران سعودیہ بھائی بھائی کہنے سے امریکہ کو تکلیف ہوتی ہے؟ یہ سچ ہے ؛کیوں کہ امریکہ میں اس میں مفاد وابستہ ہے۔
  4. فاخر

    بغرض اصلاح : ’الفاظ ہو تم میرے ، گفتار و بیاں تم ہو‘

    :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love: جی آپ نے درست فرمایا ۔ در اصل دہلی فساد کا دل و دماغ پر بہت ہی برُا اور گہرا اثر پڑا ہے، اللہ حفاظت فرمائے ۔ آمین جب یہ غزل لکھ رہا تھا تو اس وقت بھی ذہن منتشر ہی تھا، اس لیے میں نے مقطع درج نہیں کیا تھا، اب اِس غزل پر دل و دماغ کی...
  5. فاخر

    بغرض اصلاح : ’الفاظ ہو تم میرے ، گفتار و بیاں تم ہو‘

    غزل افتخاررحمانی فاخر ؔ الفاظ ہو تم میرے ، گفتار و بیاں تم ہو! ہرسانس میں پنہاں ہو ، پیوستِ نہاں تم ہو میں بندۂ ناکار بے نا م و نشاں بالکل تجسیم ِ خدائی ہو، عظمت کا نشاں تم ہو ہم اپنی جبیں رکھ دیں، قدموں میں ترے دلبر تصویر ’اجنتا‘ ہو، اعزازِ بتاں تم ہو اک تیرے تبسم سے گلشن میں بہار...
  6. فاخر

    برائے اصلاح

    اس مصرعہ پر ذرا توجہ دیں!! ذرا پڑھنے میں ’’بَن‘‘ نہیں رہا ہے، روانی متأثر ہورہی ہے۔ مجموعی طور پر غزل اچھی ہے ، ویسے اساتذہ کرام اس کے متعلق بتائیں گے۔
  7. فاخر

    ممدوحِ جہاں تم ہو، مخدوم جہاں تم ہو ٭٭ ہر سانس میں پنہاں ہو پیوستِ نہاں تم ہو

    ممدوحِ جہاں تم ہو، مخدوم جہاں تم ہو ٭٭ ہر سانس میں پنہاں ہو پیوستِ نہاں تم ہو
  8. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    حالیہ دہلی مسلم کش فسادات میں شہیدوں کے قبرپر شہداء کے عزیز و اقارب فاتحہ خوانی کرتے ہوئے ، یہ قبرستان دہلی کے مصطفیٰ آباد کثیر مسلم علاقہ میں واقع ہے۔ یہ تصویر ایک مقامی صحافی کے ذریعہ موصول ہوئی۔کل جمعہ تھا، جمعہ کے روز کی مناسبت سے عزیز و اقارب فاتحہ خوانی کیلئے گئے تھے۔ تمام معزز محفلین...
  9. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    فرشتے تھے وہ بچے، فرشتوں کے ساتھ بارگاہِ خدواندی میں حاضر ہوگئے :(:love-over::cry::cry::cry:
  10. فاخر

    میرا قلم ،میری سیاہی ---میرے الفاظ میری مرضی !!!!!!!!!!!!

    میرا قلم ،میری سیاہی ---میرے الفاظ میری مرضی !!!!!!!!!!!!
  11. فاخر

    مسلماں کے خوں سے جو کھیلے ہے ہولی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو رنگوں کی اِن کو ضرورت ہی کیا ہے؟(فاخر)

    مسلماں کے خوں سے جو کھیلے ہے ہولی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو رنگوں کی اِن کو ضرورت ہی کیا ہے؟(فاخر)
  12. فاخر

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    جاسمن بہن کو ڈھیروں مبارک باد، اللہ تعالیٰ دونوں جہاں کی کامیابیاں نوازے آمین ثم آمین ۔
  13. فاخر

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اس موضوع پر میں کیا کہوں؟ سرحد پار سے اس کے متعلق بہت شور سن رہا ہوں۔ اس منافشہ اور لائیو ’’رگڑے‘‘ کے چرچے ادھر کے اخبارات میں بھی ہیں۔ بہت حیرانی ہوتی ہے کہ ایک ہم(ہندوستانی) ہیں جو ا پنی بقا اور وجود کیلئے تقریباً 3 ماہ سے غیر معینہ ہڑتال کے نام پر سڑکوں پر ہیں، ہم پر گولیاں چلائی جارہی ہیں،...
  14. فاخر

    جو آگ لگائی تھی، اس آگ کے شعلوں سے --- ویران ہوئے جو گھر، اس گھر کو تو دیکھ آتے(فاخر)

    جو آگ لگائی تھی، اس آگ کے شعلوں سے --- ویران ہوئے جو گھر، اس گھر کو تو دیکھ آتے(فاخر)
  15. فاخر

    پتھر بھی پگھل جائے رودادِ چمن سن کر ۔۔۔۔۔ انسان ہو تم آخر کچھ موم تو ہو جاتے !!!

    پتھر بھی پگھل جائے رودادِ چمن سن کر ۔۔۔۔۔ انسان ہو تم آخر کچھ موم تو ہو جاتے !!!
  16. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    اس حقیقت کو کوئی منصف مزاج ناقد دیکھنا پسند کہاں کرتاہے! لے دے کر عمومی طور پر کہا جاتاہے کہ محمود غزنوی نعوذباللہ لٹیرا تھا!!!!!!!!
  17. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    پوری دنیا سے ہمدردیاں وصولنےکے لیے ’’جمہوریت ‘‘ کا کھیل کھیلا گیا۔
  18. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    شاید اسی وجہ سے زعفرانیوں نے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، وہ مغل اور غزنوی کی فوج کشی کا بدلہ لے رہے ہیں،لیکن یہ کیا ؟ بدلہ ہی لینا ہے تو لال قلعہ اور تاج محل جو مغلیہ سلطنت کی یادگار ہے اس سے اپنا انتقام لینا چاہیے۔ ہمایوں کا مقبرہ آج بھی ہے اس میں آگ لگادینا چاہیے، لال قلعہ کی...
  19. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    آپ نے دی ہندو کا لنک ہی پوسٹ کردیا ۔ آپ نے یہ بھی پڑھ لیا ہوگا کہ حکمران جماعت کے سیاستدانوں نے اس تبادلہ کی کس طرح سے حمایت کی ہے؟ وزیر قانون روی شنکر پرساد کا کہنا ہے کہ یہ تبادلہ اصول و ضوابط کے مطابق ہوا ہے ، جب کہ حزب اختلاف بار بار یہ کہہ رہا ہے کہ یہ قانون و انصاف کا قتل ہے۔ بھائی پتہ...
  20. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    جی !!! اس سے قبل بھی جب مغلیہ سلطنت اپنے زوال پر تھی تو اس وقت کئی علاقوںمیںمسلم مخالف فسادات ہوئے تھے، شاہ ولی محدث دہلوی نے اپنے ایک خط میں بادشاہ سے لکھا تھا کہ دہلی سے متصل فیروز آباد میں مسلمانوں پر جاٹوں کے ذریعہ ظلم ڈھایا جارہا ہے اس کی خبرگیری لازمی ہے۔ جس کا ذکر دعوت و عزیمت میں مولانا...
Top