نتائج تلاش

  1. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    میں انہیں مسند احمد اورنسائی شریف کے مطالعہ کی دعوت دیتا ہوں ، شارحین حدیث کی آراء اور اس حدیث پاک کے متعلق اسماء الرجال کے مطابق بحثوں کی بھی دعوت دوں گا کہ وہ ان کا مطالعہ کریں۔ دیکھیں کہ انہوں نے کس طرح ( عِصَابَتَانِ مِنْ أُمَّتِي أَحْرَزَهُمَا اللَّهُ مِنَ النَّارِ: عِصَابَةٌ تَغْزُو...
  2. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    آپ جانتے ہیں ؛لیکن پھر بھی تعجب کا اظہا رکررہے ہیں ۔ گاندھی کا نظریہ سکولر تھا اس میں کوئی شک نہیں ؛لیکن اسی کے برعکس ہیڈ گوار Keshav Baliram Hedgewar اور ساورکر جیسے لوگوں کا نظریہ سیکولر نہیں تھا۔ اس لیے ایک ایسی تنظیم کی بنا ڈالی گئی جو صرف اور صرف اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھا کرتی تھی، جس کو...
  3. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    مجھے اس بات پر ہنسی آرہی ہے کہ ’’فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام کیلئے بھارتی ریاست سنجیدہ نہیں نظرآتی‘‘۔ بھائی فرقہ وارانہ فسادات تو اس سیاست کی روح ہے تو پھر اس سے تائب ہوجانے کا کوئی مطلب نہیں ہوتا۔ کئی لوگوں کا اور عالمی میڈیا کا بھی یہی سوال ہے کہ آخر فرقہ وارانہ فساد پر قابو کیسے پایا...
  4. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    میں اس اقتباس سے موافقت نہیں کرسکتا۔ یہ سچ ہے کہ دہلی میں اس وقت قتل عام ہوا ہے ،کئی مساجد کو آگ کے حوالے کردیا گیا ہے، جاوید چودھری کے مطابق 40 جب کہ میرے علم کے مطابق 100 سے زائد مسلمانوں کی شہادت ہوئی ہے، کئی دنوں سے مسلسل بڑے نالے سے لاش نکل رہی ہے ،اور اس لاش کی شناخت کسی مسلمان کے نام...
  5. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    اور ان شاء الله یہ پیشن گوئی سچ ثابت ہوگی۔
  6. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    کاش تقسیم کا عمل ہی نہیں ہوتا ؛لیکن خدا کو منظور کچھ ہی تھا۔ دراصل تقسیم میں وہ تمام مسلمان جو پڑھے لکھے اور باشعور تھے وہ پاکستان آگئے، البتہ جو غریب نادار اور کم پڑھے لکھے تھے وہ بھارت میں ہی بس گئے ۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ کم پڑھے لکھے لوگ تھے؛بلکہ ذی علم نے بھی ہندوستان کو ترجیح دی۔ البتہ 90...
  7. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    اس سے تو انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور مین اسٹریم میڈیا میں بار بار غزوہ ہند کا ذکر کیا جاتا ہے،کئی لوگوں نے یوٹیوب چینل شدت پسندوں نے بنا رکھے ہیں جس کے ذریعہ بے انتہا غزوہ ہند اور مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی کی جارہی ہے۔ غزوہ ہند کی کیا حقیقیت ہے اس کو تمام حضرات...
  8. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    فرقہ وارانہ فسادات اس ہندوستان کی گھٹی میں پڑا ہے، ہم نے اپنے زندگی میں تین فساد دیکھے ہیں ، گجرات قتل عام ، مظفر نگر فساد اور اب دہلی فساد ۔ ان تمام فساد میں نقصان مسلمانوں کا ہوا ہے ؛لیکن پتہ نہیں کیوں پھر یہ سخت جان قوم تنومند ہوکر اپنا آشیانہ بسا لیتی ہے۔ ہماری عمر تقریباً 29کے قریب ہے۔ ہم...
  9. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    اگر بالفرض یہ مان لیتے ہیں کہ ہندوؤں کی ہلاکت زیادہ ہوئی ہے تو پھر ............يہ لوگ جعفرآباد، موج پور، بابر پور، چاند باغ، کراول نگر جیسے علاقوں میں کیوں گئے تھے؟ جب کہ یہ لوگ وہاں کے باشندے بھی نہیں تھے ۔کیا وہاں شادی کی کوئی تقریب تھی ،وہاں مٹھائیاں تقسیم ہورہی تھیں؟ شاید ایسا نہیں تھا تو...
  10. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    جناب میں اُس ادارہ سے ہوا ہوں ،جہاں سے پورے ہندوستان کو اردو میں خبریں جاتی ہیں۔ یعنی اردو نیوز ایجنسی سے وابستہ ہوں ، میں نے جائے وقوعہ پر جاکر گراؤنڈ رپورٹنگ کی ہے۔ کم از کم اس وقت مجھے نہ جھٹلائیں!
  11. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    فرقہ وارانہ فساد بھارت کی گھٹی میں پڑی ہے ،لیکن گجرات اور دہلی فساد نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اس ملک میں کسی وقت بھی ہولو کاسٹ ہوسکتا ہے، جس کے لیے دنیا کو تیار رہنا چاہیے، کل ہی این ڈی ٹی پر ایک سکھ بھائی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ انہیں شدت پسند افراد جن کا تعلق ہندوتوا شدت پسند ذیلی گروپ سے ہے، نے...
  12. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    شايد اسى كى سزا ان مسلمانوں کی مل رہی ہے جنہوں نے دفاع میں ہاتھ پاؤں مارے تھے ۔ اور اسی دفاع سے پوری دنیا خوف کے مارے چیخ رہی ہے۔ دراصل ہمارے پاس سب کچھ ہے ،قوت اور دولت بھی ؛لیکن ہم اس قوت و دولت کو درست مصرف میں ا ستعمال نہیں کرتے۔ اتنی دولت و قوت ہونے کے بعد کس کی جرأت تھی کہ مسلمانوں کو...
  13. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    یہ مدھیا کیا ہے ؟ کہیں مدھیہ تو نہیں ہے؟ مدھیہ بھارت جسے بھارتی اصطلاح میں کہتے ہیں؟
  14. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    عالمی فورم پر مذمت کے بعد ہندوستان کا موقف وہی ہے،جو ہمیشہ سے رہا ہے یہ ہمارا داخلی معاملہ ہے ، یہ داخلی معاملہ کیسے اور کس طرح ہے؟ اگر داخلی معاملہ ہے تو کیا کسی مخصوص مذہب کے لوگوں کا نشانہ بناکر قتل ِ عام کرنا جائز ہے؟ یقیناً نہیں، دراصل اس میں ان اسلامی ممالک کی کمی ہے، جو تمام وسائل رہتے...
  15. فاخر

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    حالات سنگین ہی نہیں ؛بلکہ ہولناک بھی ہیں جسے ہم گجرات-2 کہہ سکتے ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتہ اتوار کی شام سے شروع ہوا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے جعفرآباد ، موج پور، بابر پور جیسے کثیر مسلم آبادی کا محاصرہ کرلیا گیا، بلوائی بیرون دہلی سے منگائے گئے تھے، جنہوں نے نہایت ہی سفاکی سے مسلم علاقہ میں توڑ...
  16. فاخر

    آہ مرحوم دہلی ! مرےخوں سے ہولی منائی گئی پھر

    آہ مرحوم دہلی ! مرےخوں سے ہولی منائی گئی پھر
  17. فاخر

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی ٭ فضیل احمد ناصریؔ

    یہ تو بس مزاح بھر کی نظم ہے ، جو ان کی شاعری کے سامنےکوئی معنی نہیں رکھتی ۔جب آپ نے ان کی یہ نظم یہاں پوسٹ کر ہی دی ہےتو اب میری کوشش ہوگی کہ ان کی سنجیدہ شاعری جو بہت ہی پرمغز ہوتی ہے پوسٹ کروں ۔
  18. فاخر

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی ٭ فضیل احمد ناصریؔ

    ارے واہ ! یہ کتاب لاہور میں بھی شائع ہوئی ہے۔ میں توسمجھ رہا تھا کہ یہ کتاب صرف ہندوستان میں ہی شائع ہوکر رہ گئی ہے۔
  19. فاخر

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی ٭ فضیل احمد ناصریؔ

    جی جی !!!!!!!!!!!! کئی لوگوں نے اس کا اردو ترجمہ بھی کیا ہے۔ مولانا اسیرادرویؔ صاحب نے اس کا پورا اردو ترجمہ کیا ہے ۔ وہ کتاب اگر پی ڈی ایف میں مل جائے تو پوسٹ کرتا ہوں۔ ویسے یہ کتاب ہمارے یہاں منتخب حصوں میں پڑھائی جاتی ہے پوری کتاب نہیں؛ اس لیے پوری کتاب کا اردو ترجمہ سرِ دست تو نہیں مل سکتا۔
  20. فاخر

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی ٭ فضیل احمد ناصریؔ

    استاد محترم مولانا فضيل احمد ناصرى مدظلہ العالی کی یہ نظم پوسٹ کرنے پر تہہ دل سے شکریہ !!! یہ ہمارے حسامی ، جلالین شریف اور دیوانِ متنبی کے استاد ہیں۔ ویسے یہ نظم آپ کو کہاں سے ہاتھ لگی؟
Top