نتائج تلاش

  1. فاخر

    ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    ’’اے آمدنت باعث خوش بختی ما‘‘
  2. فاخر

    از حسن ملیح خود شورِ بہ جہاں کردی کی بحر کیا ہے؟ کوئی رہنمائی فرمائیں ۔

    از حسن ملیح خود شورِ بہ جہاں کردی کی بحر کیا ہے؟ کوئی رہنمائی فرمائیں ۔
  3. فاخر

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    @سیدعاطف تابش صدیقی اس شعر کی بحر کیا ہے؟
  4. فاخر

    پاکستان کی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کےمرتکب کوسرعام سزا کی قرار منظور ہوگئی ۔ اسمبلی...

    پاکستان کی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کےمرتکب کوسرعام سزا کی قرار منظور ہوگئی ۔ اسمبلی بحث کاویڈیو لنک ارسال فرمائیں ۔
  5. فاخر

    تعارف کرامت شیخ

    وعلیکم ا لسلام مبارک و خوش آمدید یقیناً آپ کی آمد ہمارے لئے برکت و کرامت کا باعث ہوگی ۔
  6. فاخر

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    یہ ہے وہ تبدیلی اور اچھے دن۔ جس کاخواب کپتان نے عوام کو دکھایا تھا۔ دونوں ملک ایک ہی راستے پر ہیں ۔ مہنگائی اِدھر بھی اور ادُھر بھی ۔ اِدھر ’’اچھے دن‘‘ کا نعرہ دیا گیا تھا اور اُدھر ’’تبدیلی‘‘ کے۔ دونوں کی تفسیر ایک ہی ہے (مہنگائی)۔ اور یہ سب تو ’’سیاسی جملے بازی ہے۔
  7. فاخر

    ماشاءالله اللہ تعالیٰ انہیں( الف عین صاحب کو) لمبی عمر عطا فرمائے اور ہمیں ان سے خوب خوب...

    ماشاءالله اللہ تعالیٰ انہیں( الف عین صاحب کو) لمبی عمر عطا فرمائے اور ہمیں ان سے خوب خوب استفادہ کرنے کی توفیق بخشے آمین ثم آمین۔
  8. فاخر

    شاہین باغ دہلی کے احتجاج میں چند گھڑیاں:

    شاہین باغ میں : اولوالعزم معزز ماؤں اور بہنوں کے احتجاج کے تعاون میں چند گھڑیاں ابو حمدان فاخرؔ ، نئی دہلی ملک بھر میں مودی -شاہ کی جوڑی نے اپنے آقا (آر ایس ایس )کے دیومالائی ؛بلکہ ہٹلرزم منشور سے متأثر ہوکر جو سی اے اے (CAA) کو ظالمانہ قانون بنانے کے بعد این آرسی (NRC)...
  9. فاخر

    بغرض اصلاح: ’وہ ضربِ کلیمی ؔ ،خدا تجھ کو بخشے

    آمین ثم آمین ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زبان کو مبارک فرمائے آمین بہت بہت شکریہ !!!!! :redheart::redheart::redheart::redheart:
  10. فاخر

    بغرض اصلاح: ’وہ ضربِ کلیمی ؔ ،خدا تجھ کو بخشے

    آمین ثم آمین ۔ آپ جیسے بزرگوار کی دعائیں یقیناً میرے لخت جگر ’’حمدان ‘‘ کے حق میں قبول ہوں گی۔ ان شاءاللہ العظیم۔ ردیف کے متعلق آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر !! اس کے افاعیل :’’ فعولن فعولن فعولن فعلن ‘‘ ہیں، اس پر کوشش کرتا ہوں۔
  11. فاخر

    بغرض اصلاح: ’وہ ضربِ کلیمی ؔ ،خدا تجھ کو بخشے

    جب میں ’’خدا تجھ کو بخشے ‘‘ ردیف مقرر کررہا تھا تو میرے ذہن میں حافظ کا یہی شعر گونج رہا تھا اور سچ پوچھیئے تو ’بخشم سمرقند و بخارا‘‘ کی ترکیب سے متأثر ہوکر ہی ’خدا تجھ کو بخشے‘(ردیف ) مقرر کیا تھا۔ بہر حال حضرت الاستاذ کا حکم اور ان کا مشورہ سرآنکھوں پر ۔ :redheart::redheart::redheart:
  12. فاخر

    بغرض اصلاح: ’وہ ضربِ کلیمی ؔ ،خدا تجھ کو بخشے

    جزاک اللہ بہت بہت شکریہ !!!! آمین ثم آمین ۔ :in-love::in-love::in-love::redheart::redheart::redheart:
  13. فاخر

    بغرض اصلاح: ’وہ ضربِ کلیمی ؔ ،خدا تجھ کو بخشے

    درج بالا تصویر حمدان فاخرؔ ابن افتخار رحمانی فاخرؔ کی ہے۔ اس سے قبل بھتیجے کی نمائندہ تصویر لگی ہوتی تھی اب حمدان کی لگی ہے۔ حمدان کی پیدائش 8 جنوری 2020 کو ہوئی ہے ۔ ظاہر سی بات ہے کہ حمدان کی پیدائش ہمارے لیے اور پورے خاندان کے لیے خوشی کا موقعہ ہے،البتہ محفلین کو اس کی اطلاع دینے میں تاخیر...
  14. فاخر

    تعارف من آنم کہ من دانم

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید
  15. فاخر

    بیٹے حمدان کے لیے: ’’ ملیں جس سے تجھ کو سمندر میں راہیں ---وہ ’ضربِ کلیمی‘ خدا تجھ کو بخشے (آمین)

    بیٹے حمدان کے لیے: ’’ ملیں جس سے تجھ کو سمندر میں راہیں ---وہ ’ضربِ کلیمی‘ خدا تجھ کو بخشے (آمین)
  16. فاخر

    گزشتہ بدھ 8 جنوری 2020 کو میرے گھر نیا مہمان آیا جس کا نام ’’حمدان ‘‘ رکھا ہے ۔

    گزشتہ بدھ 8 جنوری 2020 کو میرے گھر نیا مہمان آیا جس کا نام ’’حمدان ‘‘ رکھا ہے ۔
  17. فاخر

    ہندوستان کے انصاف پسند اینکر رویش کمار کا پرائم ٹائم :

    ہندوستان کے معروف نیوز اینکر، بے زبانوں کی زبان ، دبے کچلوں کے مسیحا اورمیگسیسے ایوارڈ یافتہ ’’رویش کمار(RAVISH KUMAR ) کا خصوصی پروگرام ’پرائم ٹائم ‘: اس پروگرام میں ان خواتین کے احتجاج کو کور کیا گیا ہے ،جو تقریباً 25 دن مسلسل شب و روز سے دھرنے پر ہیں اور حکمراں طبقہ کے کالے قانون CAA...
  18. فاخر

    سندھی زبان و ثقافت کے جانکار احباب توجہ دیں!

    اس شاندار علمی تعاون پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ !! اتنا ہی کافی ہے ،دونوں کتاب ’’سچل سرمست : کلام اور اردو ترجمہ‘‘ اور ’’سچل سرمست شاعر ہفت زبان ‘‘کو لوڈکرلیا ہوں۔ اسے ان شاء اللہ حرفاً حرفاً پڑھوں گا۔
  19. فاخر

    سندھی زبان و ثقافت کے جانکار احباب توجہ دیں!

    سندھی زبان و ثقافت کے جانکار’ احباب‘ توجہ دیں! سندھی زبان و ثقافت کی اپنی ایک شناخت ہے ۔ ان ہی کا ایک حصہ سچل سرمست نامی صوفی بھی ہیں ۔سچل سرمست کو ذاتی طور پر میں نہیں جانتا،اس کی کئی وجوہ ہیں ۔یوٹیوب کے ذریعہ ہی سچل سرمست کا نام سن رہا ہوں ، یوٹیوب کے ذریعہ ہی کئی نامور پاکستانی فنکاروں...
  20. فاخر

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    ایسے لوگوں کو مزید ’’سنتِ یوسفی‘‘ کی ادائیگی کو مع حواریوں کے پس زنداں کردینے چاہیے۔
Top