نتائج تلاش

  1. فاخر

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    جس معاشرے میں اللہ توبہ معاف کریں۔ امرد پرستی، جنسی بے راہ روی اور مغربی کلچر نیز عشق و معاشقہ کو لازم سمجھا جاتا ہو اور جہاں اس سے قبل قصور میں سنسنی خیز واقعہ پیش آچکا ہو اور اس کا سدباب نہ کیا گیا ہو تو پھر ایسے واقعات پیش آئیں گے۔ خواہ مجرم کوئی بھی ہو۔ ملزم مدرسہ سے متعلق نہیں سرکاری اسکول...
  2. فاخر

    سوال

    اردو اشعار کی تقطیع کریں
  3. فاخر

    سوال

    ایسا نہیں ہے میرے ملک میں کام کر رہا ہے ۔
  4. فاخر

    اصلاحِ سخن: ’’نہ مانیں گے ہرگز نہ منظور ہوگا ‘‘

    جی آپ نے درست فرمایا کہ نشہ کو تشدد کے ساتھ پڑھنا چاہیے اور یہی حضرت الف عین صاحب کی تجویز بھی ہے۔
  5. فاخر

    اصلاحِ سخن: ’’نہ مانیں گے ہرگز نہ منظور ہوگا ‘‘

    پروفائل کی تصویر میری نہیں ہے ۔ شاید آپ سے میری پہلی ملاقات ہے اس لیے یہ فرمارہے ہیں ۔ تمام محفلین جانتے ہیں کہ :’ یہ تصویر میری نہیں ہے؛بلکہ میرے عزیز از جان بھتیجے احمد نیازی سلمہ و اطال عمرہ کی ہے ۔
  6. فاخر

    اصلاحِ سخن: ’’نہ مانیں گے ہرگز نہ منظور ہوگا ‘‘

    نہ مانیں گے ہرگز نہ منظور ہوگا نہ مانیں گے ہرگز نہ منظور ہوگا تہہ خاک تیرا یہ دستور ہوگا یہ ظلمت کی راتیں مبارک ہوں تجھ کو ترا دن بھی ظلمت سے معمور ہوگا تو اپنے قدم روک نادان ورنہ ہراک شخص کلفت سے رنجور ہوگا حکومت ملی ہے تو پھر یوں اترا دوپل میں نشہ تیرا کافور ہوگا ستم گر خبر ہے...
  7. فاخر

    ڈنڈا بردار بھارتی اہلکاروں کو پیچھے ہٹانے والی یہ باحجاب لڑکی کون ہے؟

    الحمد للہ ان بیٹیوں اور بہنوں نے وہ راستہ دکھادیا جس کی توقع ہمیں برسوں سے تھی ، میں نے بابری مسجد کے’فیصلہ‘ کے وقت بھی ایک غزل لکھی تھی اس غزل میں میں اپنے جذبات میں آکر کہا تھا:’ میری بے تابیاں منتظر ہیں سدا --ہو انہیں اذن رقص شرر کے لیے‘‘ لیکن قوم کی طرف سے کسی طرح کا کوئی ردِ عمل نہیں آیا ۔...
  8. فاخر

    ڈنڈا بردار بھارتی اہلکاروں کو پیچھے ہٹانے والی یہ باحجاب لڑکی کون ہے؟

    الله جزائے خیر عطا فرمائے ۔ بس آپ دعا کیجئے ، جو کچھ کرے گا وہ اللہ کی ذات ہے۔ میں تقریباً کئی دنوں سے اس وجہ سے بھی اس محفل میں حاضری نہیں دے پا رہا تھا کہ حکومت کی نظر انٹر نیت استعمال کرنے والوں پر سخت اور گہری ہوگئی تھی ۔ اس وقت بھی گہری ہے ؛لیکن اب جب کہ یہ واقعہ بین الاقوامی ہوچکا ہے تو...
  9. فاخر

    ڈنڈا بردار بھارتی اہلکاروں کو پیچھے ہٹانے والی یہ باحجاب لڑکی کون ہے؟

    جامعہ ملیہ اسلامیہ پر شب خون مارے جانے کی آنکھوں دیکھی کہانی: موت سے واپسی! - QindeelOnline موت سے واپسی! محمد علم اللہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں پولس کے داخلہ اورطلبہ پر جبرنیز اسٹاف کی بدسلوکی کی معمولی سی خبر بعض میڈیانے دی ہے،لیکن اندر کیا کچھ ہوا،اور تشدد و مظالم کی انتہا کس حد...
  10. فاخر

    ڈنڈا بردار بھارتی اہلکاروں کو پیچھے ہٹانے والی یہ باحجاب لڑکی کون ہے؟

    لیکن اب کیا کرسکتےہیں ، ہمارے سامنے دو ہی راستے ہیں۔سربلندی کا یا پھر شہادت کا ،سو اس لیے ہم دونوں میں سے کسی ایک کو منتخب کررہے ہیں ۔ یقیناً ظالم قوی ہے ؛لیکن اس سے بھی زیادہ قوی اللہ کی ذات ہے،ظالم صرف اسی دنیا میں جو چاہے کرسکتا ہے’انما تقضی ھذہ الحیوۃ الدینا‘‘۔ لیکن ہم خدا کی ذات پر توکل و...
  11. فاخر

    ڈنڈا بردار بھارتی اہلکاروں کو پیچھے ہٹانے والی یہ باحجاب لڑکی کون ہے؟

    اس کے علاوہ تمام تفصیلات جو آپ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ مل رہی ہوں گی وہ تمام درست ہیں ۔ اس سے میں کوئی چیز قابلِ تردید نہیں ہے۔ جن لڑکیوں کی تصاویر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہیں وہ لڑکیاں ریاست کیرالہ سے تعلق رکھتی ہیں، یہ دونوں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ تھیں ۔ابھی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں...
  12. فاخر

    ڈنڈا بردار بھارتی اہلکاروں کو پیچھے ہٹانے والی یہ باحجاب لڑکی کون ہے؟

    جى اللہ کا شکر ہے ،میں بخیر و عافیت ہوں۔ البتہ میں ان تمام واقعات کا چشم دید گواہ بھی ہوں ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میری قیام گاہ سے نصف کیلو میٹر پر واقع ہے۔ اس وقت جگہ جگہ کالے قانون کے خلاف پرُامن مظاہرے جاری ہیں ۔ ابھی بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نونہال جامعہ کے احاطہ میں جمع ہوکر احتجاج کر رہے...
  13. فاخر

    رگوں میں شہیدوں کا خوں ہے جو شامل --تو پھر کیوں ہمیں بل یہ منظور ہوگا ؟؟؟

    رگوں میں شہیدوں کا خوں ہے جو شامل --تو پھر کیوں ہمیں بل یہ منظور ہوگا ؟؟؟
  14. فاخر

    یہ ظلمت کی راتیں مبارک ہوں تجھ کو --ترا دن بھی ظلمت سے معمور ہوگا

    یہ ظلمت کی راتیں مبارک ہوں تجھ کو --ترا دن بھی ظلمت سے معمور ہوگا
  15. فاخر

    ستم گر خبر ہے تجھے کیب کا بل - تری ہی تباہی کا منشور ہوگا

    ستم گر خبر ہے تجھے کیب کا بل - تری ہی تباہی کا منشور ہوگا
  16. فاخر

    حکومت ملی ہے تو پھر یوں نہ اترا =دو پل میں نشہ تیرا کافور ہوگا

    حکومت ملی ہے تو پھر یوں نہ اترا =دو پل میں نشہ تیرا کافور ہوگا
  17. فاخر

    نئی دہلی کی فیکٹری میں ہولناک آتش زدگی: 43 افراد جاں بحق 57 سے زائدزخمی

    اس میں قید ہے مشرف اور مونو کی دل دہلادینے والی گفتگو۔ سن سکیں تو سنیں ۔
  18. فاخر

    نئی دہلی کی فیکٹری میں ہولناک آتش زدگی: 43 افراد جاں بحق 57 سے زائدزخمی

    یہ وہی جگہ ہے جو ’’قرول باغ‘‘ (قرول باغ کی خونیں تاریخ پڑھ لیجئے گا ،تقسیم ہند کے تناظر میں) سے تقریباً دس سے بیس منٹ کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں مکانات میں فیکٹریاں غیر قانونی طور پر ہیں۔ یہاں مزدور طبقہ کے لوگ کام کرتے تھے ، جو عموماً ریاست بہار کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے تھے۔ غربت کے مارے...
Top