نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    خواہش ( ایک پرانی کوشش)

    اے میرے ہم نش۔یں! کبھی ایسا بھی ہو کہ یہ جسم و جاں تیرے اپنے ہی ہوں مگر جب تُو دیکھے کوئی آئینہ تو چہرہ میرا ہو ترے روبرو تُو کرے گفتگو گفتگو تُو کرے اور ایسے کرے کہ سُننے والے کرنے لگیں یہ گماں کہ تُو تجھ میں نہیں ہے ب۔۔۔س! میں ہوں وہاں۔ ۔ ۔
  2. عین لام میم

    بلا عنوان!

    اس وقت میں نیا نیا یہاں آیا تھا، غلطی ہوئی ہو گی۔ ۔ ۔ ورنہ فی البدیہہ میں میں نے بھی طبع آزمائی کی تھی۔ ۔ ۔
  3. عین لام میم

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    ماشاءاللہ بہت فٹ بلاگ تمپلیٹ ہے۔ ۔ ۔ میں بلاگ سپاٹ پر اکاؤنٹ توبنا چکا ہوں لیکن اردو میں لکھنا اور پھر اپنی بلاگ کا ربط پوسٹ کرنے کے بارے میں مشکل ہو رہی ہے۔ ۔ اگر میں سارہ پاکستان والا ٹمپلیٹ استعمال کرنا چاہوں تو کیا کرنا ہو گا۔ ۔ بہت شکریہ ہو گا۔
  4. عین لام میم

    بلا عنوان!

    :surprise: ہائیں!! یہ کیا ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ معاف کیجیئے گا، میں نے اس سے پہلے یہ الفاظ نہیں سنے تھے۔ ۔ ۔! آپ تمام کا بہت بہت بہت شکریہ کہ اتنے مشکل الفاظ میرے لئے لکھے۔ ۔ ۔ ۔ مزاق کو ایک طرف رکھتے ہوئے، میں واقعی بہت شکر گزار ہوں پذیرائی کا۔ ۔ جہا‫‫ں تک شاعری کی بات ہے تو دراصل مجھے...
  5. عین لام میم

    ایل جی کے جی 195

    ایل جی کے کسی سیٹ خصوصًا ڈائنامائٹ سیریز (kg 200, 300, 195) میں مسج ٹون نہیں بدلی جا سکتی۔ ۔ ۔
  6. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    قارئین کو سلامِ شام!
  7. عین لام میم

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ مسائلِ تصوف ، یہ ترا بیان غالب۔۔۔۔۔ تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
  8. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کہان چلے گئے ہیں سب لوگ۔۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی وجہ بتائے گا۔۔۔۔؟
  9. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کہان چلے گئے ہیں سب لوگ۔۔۔۔۔۔۔ کیا کوئی وجہ بتائے گا۔۔۔۔؟
  10. عین لام میم

    بیت بازی کا کھیل!

    اس تک آتی ہے تو ہر چیز ٹھہر جاتی ہے جیسے پانا ہی اسے اصل میں مر جانا ہے امجد اسلام امجد
  11. عین لام میم

    بلا عنوان!

    انسان کیوں ہے سوچتا؟ کیوں ہے اتنا سوچتا سوچ کے پنچھی کو وہ کیوں نہیں ہے روکتا بند کرے دروازے کو اور روک لے اس پنچھی کو ورنہ یہ اُڑ جائے گا دور پرائے دیس میں جہاں منتظر ہے سبز پری بخت آور شہزادے کی جہاں رہتے ہیں سب اچھے لوگ سادہ ، سچے لوگ! یا پھر یہ اُڑ جائے گا ندیا پار کے گاؤں میں...
  12. عین لام میم

    بلا عنوان!

    انسان کیوں ہے سوچتا؟ کیوں ہے اتنا سوچتا سوچ کے پنچھی کو وہ کیوں نہیں ہے روکتا بند کرے دروازے کو اور روک لے اس پنچھی کو ورنہ یہ اُڑ جائے گا دور پرائے دیس میں جہاں منتظر ہے سبز پری بخت آور شہزادے کی جہاں رہتے ہیں سب اچھے لوگ سادہ ، سچے لوگ! یا پھر یہ اُڑ جائے گا ندیا پار کے گاؤں میں...
  13. عین لام میم

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    گانے شانے ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ مزید کیا ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔ ۔ ۔
  14. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تا کہ جیتنے کے بعد غیر ضروری کام کیے جا سکیں۔ ۔ ۔ کون کون سے کام ضروری ہوتے ہیں۔ ۔ ؟؟
  15. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نیک خیال ہے۔ ۔ ایک تاریخی سوال ہے۔ ۔ یہ عینک کب ایجاد ہوئی۔ ۔ ؟
  16. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    حضور ادھر بھی رخ کر لیں یا سب کے سب محترمہ سے ہی بات کرتے رہیں گے۔ ۔
  17. عین لام میم

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    چورآباد میں۔ ۔ کوتوال کو کوتوال کیوں کہتے ہیں،۔ ۔ ؟
  18. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    واہ جی واہ۔ ۔ ۔ ۔ فارسی محفل چل رہی ہے۔ ۔ ۔
  19. عین لام میم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    یہاں موسم بہت اچھا ہو گیا ہے۔ ۔ ۔ اور اس لیے مجھے اپنے سب دوست بہت یاد آ رہے ہیں۔ ۔ ۔
Top