نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    بہتر بلاگر کسٹمائزیشن کے لئے نئے اضافے

    :( اس کا کیا کیا جا سکتا ہے؟؟ کوئی مشورہ، کیونکہ میں تو فائر فاکس ہی زیادہ استعمال کرتا ہوں۔
  2. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    جی، لیکن نہ ہونے سے تو بہتر ہے کہ ساتھ اضافی ایڈیٹر ہی لگا رہے۔۔۔۔ اور وہ بھی مجھے پوری امید اور توقع ہے کہ آپ کر لیں گے۔۔ انشاء اللہ ۔۔ :) شکریہ
  3. عین لام میم

    بہتر بلاگر کسٹمائزیشن کے لئے نئے اضافے

    السلام علیکم میں نے بلاگر ڈرافٹ سائٹ کے ذریعے نئی ٹمپلیٹ کسٹمائزیشن وغیرہ کا استعمال کیا ہے اور بلاگ کو بالکل نئی تھیم میں بدل دیا ہے۔ پھر کافی محنت کے بعد اس کو اردوایا ہے اور اردو ایڈیٹر بھی شامل کر لیا ہے۔ سب کچھ ٹھیک کام کر رہا ہے۔ :) ایچ ٹی ایم ایل سے نابلد ہونے کے باوجود خود سب کیا اس لیے...
  4. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    السلام علیکم میں نے بہت کوشش اور محنت کے بعد آخر کار بلاگر ڈاٹ کام کے نئے 'ڈرافٹ سسٹم' کے ذریعے اپنے بلاگ کی تھیم کو ایڈیٹ کرکے اس کو اردوا لیا ہے۔ اور اردو ایڈیٹر بھی شامل کر لیا ہے اور مصنف کے تبڈروں کا سٹائل بھی بدل دیا ہے۔ میں یہ کام پہلے بھی کر چکا تھا لیکن وہ میں نے بنا بنایا سانچہ لیکر...
  5. عین لام میم

    دل سے ۔۔۔ آڈیو البم

    دل سے آڈیو البم ذیل کے لنک سے اتاریں اور مزے کریں۔ اس البم میں کئی خوبصورت گانے ہیں اور گلوکاروں میں راحت فتح علی خان، شفقت امانت علی، فریحہ پرویز، حمیرا چنا، حمیرا ارشد اور بھی کئی مشہور گلوکار شامل ہیں۔ دل سے ۔۔۔۔ آڈیو مکمل البم
  6. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    موبائل فون سروس اور پاکستان السلام علیکم بہت عرصے کے بعد بلاگ پر کچھ لکھا ہے۔۔۔۔ "کم بیک" تحریر کے طور پر! ;) خبر ہے کہ سرحد اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی گئی ہے کہ تمام ایس ایم ایس اور "لیٹ نائٹ" کال پیکجز ختم کئے جائیں۔ دیکھا جائے تو یہ قوم کے انسانی و نسوانی و جوانی حقوق پر براہِ راست...
  7. عین لام میم

    رکشے میں‌ جنم لینے والے بچے کے ساتھ حکومت کا فراڈ

    ویسے پیکج برا نہیں ہے ۔ ۔ ۔ 5 لاکھ نقد۔۔ ۔ ۔۔ گریجویشن تک تعلیم کا خرچہ ۔ ۔ ۔ ۔۔ “سیزیرین” یعنی چیر پھاڑ کا خرچہ بھی بچ گیا جو کہ اس کا کم از کم سو فیصد بنتا ہے! قوم بھی خوش، صدر بھی خوش ۔ ۔ ۔ اللہ اللہ خیر صلا! مذاق کے علاوہ سوچیں: جو ہوا ٹھیک ہوا کیا؟ اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ہو گیا، ورنہ کتنے...
  8. عین لام میم

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    انتخاب بہت مشکل کام ہے ۔کوشش کی ہے کہ جو ابھی تک اوپر بیان نہیں ہوئیں وہ شامل کروں۔فی الحال جو یاد ہیں: شاشینک ریڈمپشن The Shawshank Redemption ایک قیدی کی کہانی، جو جیل میں رہتے ہوئے بھی اپنی امید جگائے رکھتا ہے۔ زندگی کے 20 سال جیل میں گزار کر بھی وہ امید کا دامن نہیں چھوڑتا اور اپنے خواب...
  9. عین لام میم

    We are Marshall۔ سب ٹائٹلز

    السلام علیکم بہت خوب عمار بھائی۔۔۔۔۔ آپ کو یاد ہوگا میں نے بھی آپکی مدد سے ایک سب ٹائیٹلز تیار کئے تھے۔ سوچ رہا ہوں کہ امتحانات کے بعد کسی فلم پر کام شروع کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ سے پھر رابطہ کروں گا۔ :) ویسے 2012 فلم ایسی نہیں ہے کہ اس کے سب ٹائیٹلز بنائے جائیں ۔ ۔ ۔مجھے بالکل نہیں پسند آئی...
  10. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    محسن نقوی کی ایک نظم "نئے سال کی صبحِ اول کے سورج" کے نام ربط
  11. عین لام میم

    از چشمِ ساقی۔۔۔۔ کلامِ اقبال ۔۔۔ حدیقہ کیانی کی آواز میں

    اب اس کا شکریہ میں ادا کرتا ہوں۔۔ ۔ ۔:)
  12. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    علامہ محمد اقبال کا فارسی کلام "از چشمِ ساقی" حدیقہ کیانی کے 'منفرد' انداز میں فارسی اور انگریزی سب ٹائیٹلز کے ساتھ، اب میرے بلاگ پر بھی!
  13. عین لام میم

    از چشمِ ساقی۔۔۔۔ کلامِ اقبال ۔۔۔ حدیقہ کیانی کی آواز میں

    ازچشم ساقی ۔ ۔ ۔۔ فارسی اور انگریزی سب ٹائیٹلز کے ساتھ
  14. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں بلاگ پر۔ ۔ ۔ ۔انٹرٹینمنٹ کیلئے۔ ۔ ۔۔ پیارے پاکستان کے پیارے لوگ۔ ۔ ۔:) ملاحظہ فرمائیے۔۔۔۔۔
  15. عین لام میم

    گوگل اردو ٹرانسلٹریشن کے لیے بک مارکلٹ (Bookmarklet)

    چلو جی! ایک مسئلہ مل گیا ہے نبیل بھائی اور دیگر معاون حضرات کیلئے۔ ۔ ۔ ۔ یہ بکمارکلٹ میرے بلاگ کے اوریجنل تبصرہ خانے میں کام نہیں کر رہا۔ جبکہ اردو پیڈ والے خانے میں اس کا نشان بنا ہوا آ جاتا ہے۔ اور اردو پیڈ کا مسئلہ جو میں نے زمانہ قدیم میں بیان کیا تھا، تا حال حل نہیں ہو سکا ہے۔ ۔ ( خیر فی...
  16. عین لام میم

    گوگل اردو ٹرانسلٹریشن کے لیے بک مارکلٹ (Bookmarklet)

    میرے لئے تو یہ ایک حیران کن بات ہے کیوںکہ اس سے اردو ٹائپ کرنا آسان ہو جائے گا ان لوگوں کیلئے جو ابھی انٹرنیٹ پہ اردو کی موجودگی اور استعمال سے نا آشنا ہیں۔ ۔ ۔۔ (اور کم از کم میرے اپنے حلقہ احباب میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے!)۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ایس ایم ایس کی بدولت لوگ رومن میں ٹائپ کرنے کے خاصے ماہر...
  17. عین لام میم

    گوگل اردو ٹرانسلٹریشن کے لیے بک مارکلٹ (Bookmarklet)

    ززززززززززززززززززززبردست۔۔۔۔۔! یہ بہت کمال کا ہے۔ ۔۔ ۔ شکریہ نبیل بھائی۔
  18. عین لام میم

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    کوئی صاحب/صاحبہ مووی دیکھ کر سب ٹائیٹلز کے بارے میں بھی رائے دیں نا۔ ۔ ۔ ۔! شاید آجکل لوگ فلمیں نہیں دیکھ رہے۔ ۔ ۔ خیر!
Top