نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    the decent!

    اچھا کیا نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔۔ ایویں ہی تھی۔ ۔ ۔! ویسے ہارر ایسی ہی ہوتی ہیں۔ ۔ ۔:whistling: ہارر کے زمرے میں میری پسندیدہ رانگ ٹرن 1 اور 2 ہیں۔ ۔۔ ۔
  2. عین لام میم

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    گوگل پہ جب اردو سب ٹائیٹلز لکھ کر تلاش کریں تو جو پہلا لنک سامنے آتا ہے اس پہ کئی فلموں کے سب ٹائیٹلز دئیے ہوئے ہیں اردو کے نام سے۔۔۔۔ جب میں نے ان کو ڈاؤنلوڈ کرکے کھولا تو کسی اور زبان کے لگ رہے ہیں۔ لیکن اردو کے نام سے کیوں چھاپے گئے ہیں؟ سب کے سب ایک ہی فارمیٹ کی زبان میں ہیں۔۔۔!! کوئی...
  3. عین لام میم

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    شکریہ وحید۔ میں نے بھی اسی لئے اسے ٹیکسٹ فائل میں ہی محفوظ کر دیا تھا۔۔۔۔
  4. عین لام میم

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    آپ کا بھی شکریہ عارف ساحب۔ نہیں سافٹویئر تو نہیں۔ ۔ بس ورد پیڈ اور ابنِ ضیا کی مدد سے۔۔۔۔۔!
  5. عین لام میم

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    میں کافی عرصے سے اس فلم کے سب ٹائیٹلز بنانے میں مصروف تھا۔ درمیان میں بہت لمبہ وقفہ آ گیا تھا جس کی وجہ سے کام التوا کا شکار ہو گیا تھا۔ لیکن اب یہ کام مکمل ہو گیا ہے اور اردو میں سب ٹائیٹلز بن چکے ہیں۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ اس فلم کی ٹورنٹ فائل یہاں سے مل سکتی ہے۔ فلم کے بارے...
  6. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کثیر الشخصیاتی عارضہ یعنی Multiple Personality Disorder کے متعلق شاید آپ نے سنا ہو، کم از کم وہ خواتین و حضرات جو ہالی وڈ کی فلموں کا ذوق رکھتے ہیں وہ ضرور واقف ہوں گے کیونکہ کئی فلمیں اس موضوع پر بنائی جا چکی ہیں۔۔۔۔۔ اب آتے ہیں اصل بات کی طرف، اگر دیکھا جائے تو ہم بحیثیت قوم اصل میں اسی عارضے...
  7. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یار بھلا اتنا مشکل کوئز بھی کوئی دیتا ہے۔ ۔ ۔ ؟ سر کو بھی پتا ہے کہ اس ایک ٹاپک کے لئے ایک دن تو کیا پوری زندگی کی تیاری بھی کم ہے!! صحیح کہہ رہے ہو، چلو سارا نہ سہی، کوئی ایک دو سوال تو بتا ہی دینے چاہئیں۔ ۔ ۔ بندہ انہی کو رٹّ لے۔ مزید پڑھئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  8. عین لام میم

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    میرے پاس تمام کیٹیگری میں "اردو" کی جگہ "ارود" لکھا ہوا ہے۔ ۔ ۔ ۔!:grin:
  9. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    پلیز کوئی تو میری مدد کرے۔ ۔ ۔ میں نے آج پھر دوبارہ سے سارا کوڈ ایڈ کیا ہے لیکن وہی مسئلہ ہے۔ ۔ ۔!
  10. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    مائیکل جیکسن کا ستارہ کئی دہائیاں شہرت کے آسمان پر جگمگانے کے بعد آخر کار غروب ہو گیا اور دنیا بھر میں وہ اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ گئے۔ لیکن میرے خیال میں مائیکل کیلئے سب سے زیادہ اعزاز کی بات یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ اسمبلی میں اُن کے "غم" میں ایک منٹ کی خاموشی کی گئی اور ان کی...
  11. عین لام میم

    ! پھانسی گھر، ایک نئی اردو گیم !

    میرے خیال میں اردو ہینگ مین جو کہ مرکز تحقیقاتِ اردو ”کرلپ“ کی سائٹ پہ موجود ہے، ایک بہترین گیم ہے۔ جن خواتین و حضرات نے ابھی تک نہیں آزمائی ایک دفعہ ضرور دیکھیں۔ ۔ ۔ ۔ پسند آئے گی، لیکن آزمائش شرط ہے! اردو ہینگ مین یا لٹکتا آدمی!:grin:
  12. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    السلام علیکم امتحانات کی وجہ سے آج ہی دوبارہ آنا ہوا ہے۔ مسئلہ بدستور موجود ہے کہ : اسی دھاگے میں دئیے گئے نبیل بھائی کے طریقے کے مطابق اردو پیڈ نصب کیا تھا بلاگ پر لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایک دفعہ ”کِی“ دبانے پہ دو دفعہ حرف لکھا ہوا آتا ہے، جبکہ ”آن سکرین“ کلیدی تختے سے ایسا نہیں ہوتا اور ٹھیک...
  13. عین لام میم

    بلاگ اسپاٹ تبصرہ : ایک ٹرک

    ٹرِک اچھی بتائی آپ نے۔ ۔ ۔ موضوع سے تو لگ رہا تھا کہ پورا ٹرَک ہے ۔ ۔۔ :grin:
  14. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ ۔ ۔میں نے آپ کے بلاگ کو دیکھتے ہوئے اپنے بلاگ پہ وجٹ لگا دیئے ہپیں ور اب صحیح کام کر رہے ہیں سب۔ ۔ ۔ میں نے آپ کے بلاگ کا سورس پیج دیکھتے ہوئے کچھ تبدیلیاں کیں تھیں تو ہو گیا۔ ۔ ۔!!
  15. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرے نئے بلاگ پہ پرانی پوسٹیں۔ ۔ ۔ ۔!!:biggrin:
  16. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    آزاد صاحب بہت شکریہ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ حالیہ تحاریر اور تبصروں والا وجٹ اگر کوئی استعمال کر رہا ہے تو مجھے بھی اس کے بارے میں ضرور بتا دیں۔ ۔ ۔ ایک سائٹ سے وجٹ شامل تو کیا تھا بلاگ پہ لیکن وہ کام نہیں کر رہا۔ ۔ ۔ بس خالی ڈبہ نطر آ رہا ہے۔ ۔ ۔ پانچواں درویش
  17. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    میں نے پوری کوشش کی تھی کہ کوئی غلطی نہ ہو۔ ۔ ۔ ہو سکتا ہے کہیں غلطی ہو گئی ہو۔۔ ۔ کیا آپ کسی مخصوص ٹیگ یا جگہ کی نشاندہی کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔میں اس کام میں بالکل کورا ہوں۔ ۔ ۔صرف کاپی پیسٹ ہی کر سکتا ہوں!!! :biggrin: دو سوال اور ہیں۔ ۔ ۔ بلاگ پہ حالیہ تبصروں اور تحاریر کا وجٹ کہاں سے مل سکتا ہے۔...
  18. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    آخر کار میں نے بھی اردو ایڈیٹر لگا ہی لیا۔ ۔ ۔ بہت مزہ آیا خود سب کرنے کا۔ ۔ ۔;) سب لوگوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اتنی محنت کی ہے اس سب کو بنانے میں اور ہم جیسوں کا بھلہ کرنے میں۔ ۔۔ ایک مسئلہ ہے بس۔ ۔ ۔میں جب اپنے اردو ایڈیٹر میں لکھتا ہوں تو ہر حرف دو دفعہ لکھا جاتا ہے یعنی کِی ایک دفعہ...
Top